Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 117کے کارکن ادریس عرب کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قو می مو منٹ کے قا ئد جنا ب الطا ف حسین نے ایم کیو ایم بلدیہ سیکٹر یونٹ 117کے کارکن ادریس عرب کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے سو گو اراحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تما م کا رکنان آپ کے غم میں برابر کے شر یک ہیں ۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
ایم کیو ایم گلشن معمار اسکیم 33سیکٹر کے کارکن شاہ رخ ندیم کو گبول قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ایم کیوایم گلشن معماراسکیم 33سیکٹر کے کارکن شاہ رخ ندیم شہیدکو گبول قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خا ک کردیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرمسجد فاروقیہ سٹی ولاز نزد صفورہ چورنگی اسکیم 33میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
نارتھ ناظم آبادکٹی پہاڑی کے قریب رینجرزچوکی پردستی بم حملے اوربم دھماکے پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی علاقے نارتھ ناظم آبادمیں کٹی پہاڑی کے قریب رینجرزچوکی پردستی بم حملے اوربم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے کے نتیجے میں رینجرزاورپولیس اہلکاروں سمیت 8افرادکے زخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ دہشت گرداپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں،رینجرز،پولیس اورعام شہریوں کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کودہشت گردی کانشانہ بنا رہے ہیں تاہم یہ امرانتہائی افسوسناک ہے اورناقابل یقین ہے کہ رینجرزاورپولیس اہلکاروں کودہشت گردی کانشانہ بنانے والے دہشت گردقانون کی گرفت سے آزاد ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
رابطہ کمیٹی کا ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر یونٹ 63کے کارکن عدنان کی والدہ چمن آرا بیگم ، کورنگی سیکٹر یونٹ76کے شہید کارکن سلمان کے والد سلیمان ، یونٹ 70کے کارکن غلام صابر کی والدہ سکینہ بیگم اور ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گڈاپ سیکٹر خدا کی بستی یونٹ کے کارکن محمد مشتاق کی والدہ فاطمہ کے انتقال پر پر افسوس کاا ظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
کارکنان کی نسل کشی کے خلاف ایم کیوایم بیلجئم کے تحت یوم سوگ منایا گیا
کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے بانیان پاکستان کی اولادوں کے اغواء ،ان کے ماورائے عدالت قتل اورایم کیوایم کے کارکنان کی نسل کشی کے خلاف ایم کیوایم بیلجئم یونٹ کے تحت یوم سوگ منایا گیااورشہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
بولان میڈیکل کمپلیکس میں ڈپٹی کمشنرکوئٹہ، نرسوں اوردیگر شہریوں کا قتل کھلی دہشت گردی ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈپٹی کمشنرکوئٹہ، نرسوں ، پولیس اہلکاروں اور دیگر شہریوں کے قتل کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مسلح دہشت گردوں کی جانب سے بولان میڈیکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں اور نرسوں کو یرغمال بنانے اور فائرنگ کرکے انہیں ہلاک وزخمی کرنے کا عمل کھلی دہشت گردی اور بزدلانہ عمل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس میں دھماکہ کھلی بربریت اور قومی سانحہ ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پرویمن یونیورسٹی کی بس میں خوفناک دھماکے اور اس کے نتیجے میں متعدد طالبات سمیت متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرے ہوئے اس المناک واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
قائداعظم ریزیڈنسی کو تباہ کرکے پاکستان کے تاریخی ثقافتی ورثے کو نقصان پہنچایاگیاہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کوئٹہ کے علاقے زیارت میں تاریخی ثقافتی ورثے قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورآتشزدگی کے باعث پوری تاریخی عمارت جل کر خاکستر ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
ملک بھر میں جاری مون سون کے آغاز سے پہلے ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں وزخمیہونے پر جناب الطاف حسین اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر میں جاری مون سون کے آغاز سے پہلے ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں متعدد افرادکے جاں وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
15 Jun 2013
حالیہ بجٹ 2013-14 روایتی بجٹ ہے جو کسی طرح بھی عوامی بجٹ نہیں ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ معاشی بدحالی اس وقت پاکستان کی بقاء وسلامتی کیلئے سب سے بڑاچیلنج ہے موجودہ حالات میں حالیہ بجٹ2013-14روایتی بجٹ ہے جوکسی طرح بھی عوامی بجٹ نہیں ہے،مہنگائی،غربت،بیروزگاری اورلوڈشیڈنگ جیسے سنگین معاشی مسائل کے حل کیلئے اس بجٹ میں کوئی اقدامات نظرنہیںآرہے،موجودہ بجٹ سے ملک میں مہنگائی کاسونامی آئے گا جوغریب عوام کوبہاکرلے جائیگا۔انہوں نے کہاکہ ہماری تجویزہے کہ غریب
Read More
Posted on:
14 Jun 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11901
to
11910
of
13443
Urdu News Archive
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us