Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن عبدالوحید عباسی کے بڑے بھائی نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جناب الطاف حسین نے سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن عبدالوحید عباسی کے بڑے بھائی سلیم عباسی کے نواب شاہ میں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
15 Feb 2014
کراچی دہشت گردطالبان کی لائف لائن بناہواہے جہاں اغواء برائے تاوان،بینک ڈکیتیوں اور بھتہ خوری کی مدمیں جمع ہونیوالی بھاری رقم دہشت گردوں کوپہنچائی جارہی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدرعباس رضوی نے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات اورانسانیت سوزمظالم کے کا سختی سے نوٹس لیاجائے اورلاپتہ کارکنان کی بازیابی کیلئے فی الفوراقدامات کیے جائیں۔انہوں نے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی کی واضح یقین دہانی کے باوجودکراچی ٹارگٹڈآپریشن میں ایم کیوایم کو بالخصوص اور مہاجرعوا م کوبالعموم نشانہ بنانے کاسلسلہ بدستورجاری ہے آج ہمارے اورنگی ٹاؤن کے ایک اورہمدردمحمدعارف کو سرکاری اہلکاروں نے گرفتارکرکے بہیمانہ تشددکانشانہ بنایااورماورائے عدالت قتل کردیا گیاہے
Read More
Posted on:
15 Feb 2014
حق پرست عوام وکارکنان ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن سرفرازنقوی کی صحت یابی کیلئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ کے رکن سرفرازنقوی کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
15 Feb 2014
ڈی جی خان میں انڈس ہائے وئے پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 3افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈی جی خان میں انڈس ہائے وئے پر مسافر بس الٹنے کے نتیجے میں 3افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اافسوس اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
15 Feb 2014
ایم کیوایم کے کارکنان اپنے قائد جناب الطاف حسین کی تعلیمات اور آقاء دوجہاں ؐسے اپنی محبت کا اظہار کرنے کیلئے ایسی پر نور محفل کا انعقاد کرتے رہے گے ۔ ممتاز عالم دین مفتی احمد میاں بر کاتی
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیر اہتمام باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آباد نمبر 8 میں روح پرور محفل ذکر مصطفی ؐ کا انعقاد کیا گیا جس میں بارگاہ رسالتؐ میں نعت و قوالی کے نذانہ عقیدت پیش کئے گئے ۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفی ؐ کا انعقاد باغ مصطفی گراؤنڈلطیف آباد نمبر8 میں کیا گیااس سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کیجانب سے غیرمعمولی انتظامات
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام محفل ذکر مصطفیؐ کا انعقاد باغ مصطفی گراؤنڈلطیف آباد نمبر8 میں کیا گیااس سلسلے میں ایم کیوایم حیدرآباد زون کیجانب سے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے تھے اورباغ مصطفی گراؤنڈمیں وسیع اور خوبصورت پنڈال بنایاگیاتھا اورپنڈال میں سامنے کی جانب انتہائی دیدہ زیب اسٹیج بنایاگیاتھاجسے پھولوں،رنگ برنگی برقی قمقموں،جھالروں اور بلبوں سے سجایاگیا اور باغ مصطفی گراؤنڈ لطیف آبادکے چاروں اطراف کی گلیوں اور شاہراہوں کو برقی قمقموں، جھالروں اور لائٹوں سے سجایا گیا ۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام باغ مصطفی ؐ گراؤنڈلطیف آبادمیں ہونے والی روح پرورمحفل ذکرِمصطفیؐ کی جھلکیاں
متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد زون کے زیراہتمام باغ مصطفی ؐ گراؤنڈلطیف آبادمیں روح پرور محفل ذکرِمصطفیؐمنعقدکی گئی۔
محفل ذکرِمصطفیؐمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سید شاکر علی ،اشفاق منگی ،عبدالحسیب ،ایم کیوایم سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی و اراکین ،حیدرآباد زون کے ذمہ داران ،حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سمیت د یگر شعبہ جات کے ذمہ داران و ارکان، ایم کیوایم کے مختلف سیکٹر ز و یونٹس کے ذمہ داران وکارکنان ،بزرگوں ،خواتین ،بچوں اور نوجوانوں کے علاوہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام اور تاجر رہنماؤں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
ایم کیوایم کے کارکن سلامت علی شہید کے قتل میں ملوث گینگ وار کے دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آئی بی کالونی کے علاقے میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق جوائنٹ یونٹ انچارج سلامت علی کی شہادت کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سلامت علی شہید کے قاتلوں کو72 گھنٹوں میں گرفتارنہیں کیا گیا تو ایم کیوایم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کے نام پرپولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ایم کیوایم کے معصوم وبے گناہ کارکنوں کو گرفتار کررہے ہیں، انہیں سرکاری حراست میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ماورائے عدالت قتل کیا جارہا ہے
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
پی آئی بی کالونی کے علاقے میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق جوائنٹ یونٹ انچارج سلامت علی کوشہید کردیا
پی آئی بی کالونی کے علاقے میں لیاری گینگ وارکے مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق جوائنٹ یونٹ انچارج سلامت علی کوشہیدکردیا۔تفصیلات کے مطابق سلامت علی آج اپنی پی آئی بی کے علاقے حمیدکالونی میں واقع اپنی درزی کی دکان میں بیٹھے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوارگینگ وارکے دہشت گردوں نے دکان پر حملہ کرکے انہیں گولیاں مارکرشدیدزخمی کردیا۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
ایم کیوایم کے سوگوارکارکنان سے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جوائنٹ سیکٹر انچارج ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر شبیر احمد انصاری کے والد رفیق احمد انصاری ،ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ122-B کے کارکن محی الدین بھائی کے والد علاؤالدین ،ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Bکے جوائنٹ انچارج اشرف علی بھائی کی والدہ محترمہ لیلیٰ النساء، ایم کیوایم اورنگی سیکٹر یونٹ 126 کے کارکن وکیل احمد انصاری کی دادی محترم حسینہ بیگم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت ۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10111
to
10120
of
13525
Urdu News Archive
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
What prevents the United Nations from holding the United States and Is
...
12 Mar 2026
Iran and Israel, America War
...
10 Mar 2026
Shahbaz Sharif should deposit his and the Zardari family’s wealth into
...
09 Mar 2026
ALtaf Hussain :What was the basis for the unprovoked and unjustified a
...
07 Mar 2026
US and Israeli attacks on Iran are unjustified and unprovoked- Altaf H
...
06 Mar 2026
Altaf condemns alleged U.S. attack on Iranian naval ship; calls for UN
...
05 Mar 2026
Mr. Altaf Hussain, addressing the current Government of #Pakistan, has
...
02 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us