Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لانڈھی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے، گرفتاریوں کا سلسلہ بند کیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے لانڈھی میں پرامن بستیوں کے محاصروں اور ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کی اندھا دھند گرفتاریوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گرد گزشتہ کئی ہفتوں سے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کررہے ہیں اورعلی الاعلان ان حملوں کی ذمہ داری بھی قبول کررہے ہیں۔ ان دہشت گردوں نے سی آئی ڈی افسر چوہدری اسلم خان کو بھی دن دہاڑے دہشت گردی کا نشانہ بناکر شہید کر ڈالا اور فخریہ اس حملہ کی ذمہ داری قبول کی
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن صابر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کرنے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن اردو چوک پر مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 74کے کارکن صابر کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور سفاکانہ قتل کی اس واردات کو شہر کا امن سبوتاژ کرنے کی سازش کا حصہ قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
جناب الطاف حسین کے بیان کوبنیاد بنا کر سندھ کے عوام کے ہمدرد بننے والے دراصل وڈیرہ شاہی کے ایجنٹ ہیں، نثار پہنور
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار پنہور نے جئے سندھ قومی محاذکے سینئر وائس چیئر مین ڈاکٹر نیاز کالانی کے بیان پر تبصرہ کر تے ہوئے کہاہے کہ نام نہاد قوم پرستوں نے ہمیشہ سندھ کے عوام کو باہم دست و گریباں کرنے کی سازشیں کیں جبکہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاٖف حسین نے عملی طور پر سندھ کے مستقل باسیوں کو ایک کرنے کے لئے کوششیں کی ہیں۔
Read More
Posted on:
26 Jan 2014
لانڈھی میں مسلح افرادکی جانب سے پولیس موبائل پر دستی بم حملہ قابل مذمت ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح افرادکی جانب سے لانڈھی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملے کی شدیدمذمت کی ہے اورواقعہ میں پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفرکے بہنوئی منصورالالسلام کی شہادت پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نیوکراچی میں فائرنگ کے واقعے میں حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفرکے بہنوئی منصورالالسلام کی المناک شہادت پر گہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفر کے بہنوئی منصورالاسلام مرحوم کو سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ریحان ظفر کے بہنوئی منصور السلام مرحوم کو نارتھ نا ظم آبادکے سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
پاکستان سے سعودی عرب جانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عمر ے کی ادائیگی کے لئے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی محمد کامران پر دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور قاتلانہ حملے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیاہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
جناب الطاف حسین نے اپنی جدوجہد کے ایام سے ہی غریب و متوسط طبقے کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کے خلاف آواز حق بلند کی ہے،ارکان رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اقلیتی امور کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں کراچی کے مختلف علاقوں کے ذمہ داران وکارکنان نے شرکت کی۔اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان،احمد سلیم صدیقی ،عبد الحسیب سمیت شعبہ اقلیتی امور کے ذمہ داران بھی موجود تھے
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
شوگرام سے چترال آتے ہوئے مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شوگرام سے چترال آتے ہوئے مروی کے مقام پر مسافر جیپ کے کھائی میں گرنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Jan 2014
...
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
1001
1002
1003
1004
1005
...
News
10041
to
10050
of
13267
Urdu News Archive
ڈی جی ISPR نےبی بی سی کےانٹرویومیں بےشرمی اور جھوٹ کی انتہاء کرتے ہوئے
...
02 Jul 2025
تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کے تین سینئرذمہ داروں کفیل صدیقی،مطل
...
30 Jun 2025
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدپاکستان اب ایک سلطنت بن گیاہے
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ فیصلے کے بعدپاکستان
...
28 Jun 2025
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ پاکستان کی ع
...
27 Jun 2025
دریائے سوات میں خطرناک سیلابی ریلے میں ایک ہی خاندان کے 18افراد کے ب
...
27 Jun 2025
اقوام متحدہ مظلوم فلسطینیوں سمیت تمام کمزور قوموں پر ہونے والے تشددکے
...
26 Jun 2025
پاکستان کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈٹرمپ کیلئے امن کے نوبل پرائزکی سف
...
23 Jun 2025
ایران پر امریکہ کاحملہ وحشیانہ ، ظالمانہ اور ننگی جارحیت کی بدترین مثا
...
22 Jun 2025
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستان کی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم م
...
20 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us