Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جوش ملیح آبادی محروموں، مظلوموں اورکچلے ہوئے طبقات کی آوازتھے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے برصغیرپاک وہندکے ممتازشاعرجوش ملیح آبادی کی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ جوش ملیح آبادی محروموں، مظلوموں اورکچلے ہوئے طبقات کی آوازتھے۔
Read More    Posted on: 22 Feb 2014
’’یکجہتی ریلی‘‘پاکستانیوں کی ریلی ہے جوپاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ثابت ہوگی،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی ’’یکجہتی ریلی‘‘پاکستانیوں کی ریلی ہے جوپاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ثابت ہوگی، یہ راستہ منزل کی طرف جاتاہے اوریہ ہی راستہ جومنزل تک جارہاہے۔انہوں نے
Read More    Posted on: 22 Feb 2014
طالبان اور پاکستان ایک دوسرے کی ضد ہیں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ طالبان اور پاکستان ایک دوسرے کی ضد ہیں ،اگر پاکستان پر طالبان دہشت گردوں کاقبضہ ہوا تو پاکستان کی سلامتی وبقاء خطرے میں پڑجائے گی ۔ 
Read More    Posted on: 22 Feb 2014
ملک بھر کے عوام کی جانب سے ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی میں شرکت کی خواہش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ اطلاعات کے مطابق ایم کیوایم کی جانب سے اتوار کو کراچی میں مسلح افواج ، رینجرز، ایف سی اورپولیس کی حمایت میں یکجہتی ریلی کے انعقاد کے اعلان کا پورے ملک میں زبردست خیرمقدم کیاجارہا ہے اور ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد اور لندن انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہزاروں کی تعداد میں فون ، فیکس اور ای میل پیغامات موصول ہوئے ہیں جن کے ذریعہ ملک بھرکے عوام نے اس ریلی میں شرکت کی خواہش کا اظہارکیاہے۔ شعبہ اطلاعات کے مطابق پیغامات قائد تحریک جناب الطاف حسین کے علم میں بھی لائے گئے ہیں
Read More    Posted on: 22 Feb 2014
چلو چلو ۔۔۔یکجہتی ریلی میں چلو مورخہ23 فروی 2014ء بروزاتوار بوقت سہ پہر3بجے
اہل پاکستان آئیے پاکستان کواسکے دشمنوں سے بچانے کیلئے یکجہتی اوراتحادکامظاہرہ کیجئے۔۔۔پاکستان کومسلح دہشت گردسفاک طالبان سے نجات دلائیے ۔۔۔ مزارات، مساجد، امام بارگاہوں،گرجاگھروں،مندروں اوردیگرمذاہب کی عبادتگاہوں پر 
Read More    Posted on: 22 Feb 2014
ایم کیوایم کے تحت اتوار کوشاہراہ قائدین پر ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بروز اتوار مورخہ 23 فروری2014ء کو ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی ۔ ایم کیوایم کے تحت ’’یکجہتی ریلی ‘‘سہ پہر تین بجے کراچی کے علاقے شاہراہ قائدین نزد نورانی کباب ہاؤس کے قریب منعقد کی جائے گی جس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More    Posted on: 21 Feb 2014
اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پرالطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے پی این ایس ، سی پی این ای کے سابق صدر اوربلوچستان کے سینئر صحافی وسابق سینیٹر سید فصیح اقبال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا ر کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Feb 2014
طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبر دآزما مسلح افواج، رینجرز، ایف سی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار 23 فروری کو کراچی میں ایک بڑی عوامی ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی۔ الطاف حسین کا اعلان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبردآزما مسلح افواج، رینجرز، ایف سی، لیویز، دیگر پیراملٹری فورسز ،پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں سے اظہاریکجہتی کیلئے اتوار 23 فروری کو کراچی میں ایک بڑی عوامی ’’یکجہتی ریلی‘‘ منعقد کی جائے گی ۔اس عوامی ریلی کے انعقاد کا فیصلہ رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان نے اپنے طویل اجلاس میں کیا۔ جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی اورتمام تنظیمی شعبوں سے صلاح مشورے کے بعد اس فیصلے کی توثیق کردی ہے۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 21 Feb 2014
عوامی یکجہتی ریلی کے سلسلے میں عزیزآبادکراچی اور لندن سیکریٹریٹ میں ایمرجنسی نافذ
عوامی یکجہتی ریلی کے سلسلے میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد اور ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور ریلی کے انتظامات کے سلسلے میں کراچی اور لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان کے اجلاس جاری ہیں۔
Read More    Posted on: 21 Feb 2014
حاجی عبدالرزاق، خداترس، غریب پرور اور ایک اچھے انسان تھے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آر وائی گروپ کے چیئرمین حاجی عبدالرزاق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے عوام کی فلاح وبہبود کیلئے حاجی عبدالرزاق کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ مرحوم، خداترس، غریب پرور اور ایک اچھے انسان تھے اور ان کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپر دلی صدمہ پہنچا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 21 Feb 2014

Urdu News Archive