Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
فیروزحسین کاقتل الطاف حسین اورایم کیوایم سے عقیدت رکھنے والوں کی نسل کشی کاتسلسل ہے،رابطہ کمیٹی
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Aکے کارکن فیروزحسین ولدمظفراخترکے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ اسے الطاف حسین اورایم کیوایم سے عقیدت رکھنے والے حق پرستوں کی نسل کشی قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان اورہمدردوں کودہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے اور رواں ماہ کے دوران ایم کیوایم کے متعددکارکنان اورہمدردوں کوبے دردی سے قتل کیاجاچکاہے تاہم ابھی تک کسی ایک بھی دہشت گردکو گرفتارنہیں کیاجاسکا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن فیروزحسین کی المناک شہادت پرالطا ف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن فیروزحسین کی المناک شہادت پرگہرے رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے اوران کی مغفرت کیلئے دعاکی ہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہراشرفی کی فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین اورپاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہرمحموداشرفی نے حکومت پاکستان اورارباب اختیارسے کہاہے کہ وہ پاکستان کودہشت گردی کے عفریت سے نجات دلانے کیلئے جلدازجلدکوئی حتمی فیصلہ کریں کیونکہ مصلحت پسندانہ طرزعمل سے ملک کومزیدناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
حق پرست عوام وکارکنان بشیراں بیگم کی صحت یابی کیلئے دعاکریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات ویڈیوکمیٹی کے رکن خالدمحمودکی والدہ بشیراں بیگم کی علالت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کےکارکنان کےماورائےعدالت قتل اورلاپتہ افرادکی بازیابی کیلیئےایم کیوایم اپرپنجاب کمیٹی کااسلام آبادپریس کلب کےسامنےمظاہرہ
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل پر ایم کیو ایم اپر پنجاب کمیٹی کااسلام آباد پر یس کلب کے سامنے مظاہرہ، رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے ایم کیوایم کے کار کنان کے ماورائے عدالت قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے رابط کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ چارماہ سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اور ہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے اور آج تک کسی بھی بے گناہ کارکن کے ماورائے عدالت قتل کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
قائدتحریک الطاف حسین کا نظریہ ملک کی بقاء کا ضامن ہے ، ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کی سنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اہم اجلاس شکاگو میں منعقد ہوا جس میں سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، عامر قاضی، توصیف خان، گل محمد، محمد ظہیر، علی حسن، وکیل احمد جمالی اور اسد صدیقی سمیت ایم کیو ایم امریکہ کے 18، چیپٹرز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس کے پہلے سیشن میں ایم کیو ایم امریکہ کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
طالبان کے مسئلے کاحل مذاکرات نہیں بلکہ ان سے دودوہاتھ کرنے کاوقت آچکاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حکومت، مسلح افواج اورتمام ارباب اختیارکومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردی کے مسلسل حالیہ واقعات نے ثابت کردیاہے کہ طالبان کے مسئلے کاحل مذاکرات نہیں بلکہ ان سے دودوہاتھ کرنے کاوقت آچکاہے۔ لہٰذا دیرنہ کیجیے ، پاکستان کوبچالیجئے یاپاکستان کوطالبان کے حوالے کرنے کااعلان کردیجئے۔
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان یاسین آباد میں سپردخاک کردیاگیا
پیرکے روزنامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118/Aکے کارکن افروزعالم شہیدکوشہداء قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل شہیدکی نمازجنازہ بعدنمازظہررئیس امروہی کالونی روڈپراداکی گئی
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آ راء کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے انچارج نوید شمسی کی خوش دامن شمیم آراء کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے نوید شمسی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
ایم کیوایم کے وفد کی عمر کورٹ پریس کلب کے صدر سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر عمر کوٹ پریس کلب کے لئے ایک لاکھ روپے کی اعلان کردہ رقم کا چیک پریس کلب کے صدر ناہید حسین خٹک کے حوالے کر دیا گیا۔ مذکورہ چیک ایم کیو ایم عمر کوٹ زون کے زونل انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی پونجومل ایڈوکیٹ نے پیش کیا
Read More
Posted on:
18 Feb 2014
...
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
1001
1002
1003
1004
1005
...
News
9941
to
9950
of
13397
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us