Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم آرٹیکل کمیٹی کے رکن راؤ محمد خالد کے والد حاجی محمد اسلم،کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بھنگوریہ گوٹھ یونٹ کے کارکن وقاص کی والدہ محترمہ شہنازاورپاک کالونی سیکٹر یونٹ190کے کارکن محمد اشفاق علی شہید کی بیوہ یاسمین ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کے مضافاتی علاقوں میں جنرل ورکرزاجلاسوں کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے زیراہتمام کراچی کے مضافاتی علاقوں ابراہیم حیدری ،بن قاسم ،اولڈملیر،بھنگوریہ گوٹھ اورشاہ خالدکالونی وخواستی بروہی گوٹھ بفرزون،بندمراد،زوبوگوٹھ میں منعقدعلیحدہ علیحدہ جنرل ورکرزاجلاس منعقدکیے گئے جس میں علاقوں کے رہائشی سندھی،بلوچی،کچھی،برمی،بنگالی،گلگتی،پنجابی، سرائیکی ،کشمیری اورپختون برادریوں سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔جنرل ورکرزاجلاسوں میں کے ایم اوسی کے انچارج فرخ اعظم،جوائنٹ انچارجز اسلم بلوچ، سلیم جوکھیو،اراکین الطاف حسین مینگل،محمدعلی کلمتی،بشیردروان،حاجی اسماعیل بلوچ اورسیداحمدرضازیدی نے بھی شرکت کی
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
سرکاری اعزاز کے ساتھ شہید سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کو آہوں سسکیوں کے درمیان سیکٹر 15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا
گزشتہ روز نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سٹی وارڈن انسپکٹر محمود رضا ملک کوسرکاری اعزاز کے ساتھ آہوں سسکیوں درمیاں سیکٹر15-Cکے قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے ۔ شہید کی نمازجنازہ پولیس ہیڈ کوارٹرمیں ادا کی گئی
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیوایم شعبہ خواتین کے تحت ہفتہ کو لندن میں محفل میلادالنبی ؐ منعقد کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ ،انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کے تحت لندن میں جشن عید میلاد النبی ؐ کے سلسلے میں محفل میلادالنبی ؐ منعقد کی جائے گی۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
جنگ گروپ کے سینئررکن حلیم قریشی کی چچی کے انتقال پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جنگ گروپ کے سینئررکن حلیم قریشی کی چچی کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے حلیم قریشی اور ان کے تمام اہل خانہ سے دلی ہمدردی کااظہارکیااوردعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی مرحومہ چچی کواپنی جواررحمت میں جگہ عطاکرے اورتمام سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفور صدیقی کے انتقال پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان نے ایم کیو ایم مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور کے والد عبدالغفورصدیقی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
سابق صوبائی وزیرقمرمنصورکے والدعبدالغفورصدیقی کومحمدشاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپردخاک کردیاگیا،سوئم جمعہ کوہوگا
ایم کیو ایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے رکن و سابق صوبائی وزیر قمر منصور اورناظم آبادگلبہارسیکٹرکمیٹی کے رکن مسعودصدیقی کے والد عبدالغفورصدیقی مرحوم کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان نارتھ کراچی کے محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔اس سے قبل عبدالغفورصدیقی مرحوم کی نمازجنازہ بعدنمازعصرجامع مسجدبلال نارتھ کراچی سیکٹر11-C-Iمیں اداکی گئی
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
پشاور میں تبلیغی مرکز میں بم دھماکہ قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع تبلیغی مرکز کے اندربم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے میں نمازمغرب کی ادائیگی میں مصروف متعدد نمازیوں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین تبلیغی مرکز میں بارودی دھماکہ کے ذمہ دار طالبان دہشت گردوں کی دہشت گردیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ طالبان دہشت گردوں کے ہاتھوں پاکستان کے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کے روزمرہ واقعات پر حکومت اور مسلح افواج کب تک خاموش تماشائی بنی رہیں گی اور کب تک معصوم شہریوں کا خون بہتا ہوا دیکھتی رہیں گی؟
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
پشاورمیں تبلیغی جماعت کی مسجدمیں ہونے والے بم دھماکے کامقدمہ عمران خان کے خلاف درج کیاجائے، اورعمران خان کواس بم دھماکے کے مرکزی ملزم کی حیثیت سے گرفتارکیاجائے۔
متحدہ قومی موومنٹ اوورسیز امریکہ کے رہنماعبادالرحمن، ایم کیوایم کینیڈاکے رہنما ڈاکٹرعلی اورایم کیوایم یوکے کے رہنماڈاکٹرسلیم دانش نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں آج بروز جمعرات مورخہ 16جنوری 2014ء کو خیبرپختونخواکے شہرپشاور کی مسجدمیں تبلیغی جماعت کے مرکز میں نمازمغرب کے دوران بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Jan 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10161
to
10170
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us