Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد ایم کیوایم الطاف حسین اورسنی اتحادکونسل کے سربراہ حامد رضا کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ دین اسلام کی تبلیغ وترویج میں بزرگان دین اورصوفیائے کرام کاکردار ناقابل فراموش ہے اور ایم کیوایم 9، مارچ کو لاہور میں اسلام کے فروغ میں بزرگان دین کے کردار کواجاگرکرنے کیلئے روحانی اجتماع منعقد کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے سنی اتحادکونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کے دکانداروں کوبھتہ کی پرچیاں دینے والے لیاری گینگ وار کے دہشت گردوں کوگرفتارکیاجائے۔فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمااورسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرفیصل سبزواری نے شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کے دکانداروں کولیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کی جانب سے ایک بارپھربھتہ کی پرچیاں دیے جانے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے وفاقی اورصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ شیرشاہ کباڑی مارکیٹ کے دکانداروں کوتحفظ فراہم کیاجائے اورانہیں بھتہ پرچیاں دینے والے جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکیاجائے۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
افتخار رندھاوا کی تائی محترمہ بشیرا بیگم کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخار رندھاوا کی تائی محترمہ بشیرا بیگم زوجہ یعقوب رندھاواکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ )
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
مسلح افواج سے اظہار یکجہتی ریلی کی کامیابی ملک میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم کردار اد اکرے گی ، سینٹرل آرگنائزر کینیڈا آصف قاضی
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن اور اراکین سینٹرل کمیٹی نے مسلح افواج او ر فورسز سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی کی زبردست کامیابی پر پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اظہار یکجہتی کی عظیم الشان ریلی کی کامیابی ملک میں جاری دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اہم کردار ادا کرے گی ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
مسلح افواج سے اظہار یکجہتی ریلی کی فقید المثال کامیابی کے بعد رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ٹھٹھہ میں واقع بزرگ ہستی عبد اللہ شاہ اصحابی کے مزار پر حاضری دی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید شاکر علی نے ایم کیوایم کے زیر اہتمام گزشتہ روز کراچی میں مسلح افواج اور فورسز سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی کی فقید المثال کامیابی کے بعد ٹھٹھہ میں واقع بزرگ ہستی عبد اللہ شاہ اصحابی کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
بھتہ نہ دینے کی پاداش میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کے ماموں زاد بھائی ساجد کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بھتہ نہ دینے کی پاداش میں حسن اسکوائر پر واقع میڈیکل اسٹور پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے معروف مذہبی اسکالر جمیل راٹھور کے ماموں زادبھائی ساجد کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
طالبان کی کلاشنکوف بردار شریعت کسی بھی قیمت پر قبول نہیں ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ 9 ، مارچ 2014ء کو لاہور میں ایم کیوایم کے تحت روحانی اجتماع کو پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑا اجتماع بناکر ثابت کردیں کہ وہ طالبان دہشت گردوں کی کلاشنکوف بردار اورڈنڈا بردار شریعت کو کسی بھی قیمت پر قبول کرنے کیلئے تیارنہیں ہیں۔یہ اپیل جناب الطاف حسین نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کی۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
ایم کیوایم بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے پیغام کوعام کرنے کیلئے 9مارچ کو لاہورمیں صوفیاء کانفرنس منعقدکرے گی ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم بزرگان دین اورصوفیائے کرام کے پیغام کوعام کرنے کیلئے 9مارچ کولاہورمیں صوفیاء کانفرنس منعقدکرے گی ۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ اسلام کی ترویج واشاعت اوردنیاکواسلام کے اصل پیغام سے آگاہ کرنے کیلئے صوفیائے کرام نے جوکرداراداکیاوہ کسی سے ڈھکاچھپانہیں ہے
Read More
Posted on:
25 Feb 2014
ایم کیوایم 9مارچ کو لاہور میں روحانی اجتماع منعقد کرے گی ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم مورخہ 9، مارچ 2014ء بروز اتوارکوصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک روحانی اجتماع منعقد کرے گی۔اس بات کا فیصلہ پیر کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کراچی اور لندن کے ارکان کے مشترکہ اجلاس میں کیاگیا۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
سنی اتحادکونسل کے سربراہ حامدرضاکی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفون پرگفتگو
سنی اتحادکونسل پاکستان کے سربراہ حامدرضانے مسلح افواج اور فورسز سے اظہاریکجہتی کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام شاہراہ قائدین پرمنعقدہونیوالی عظیم الشان’’یکجہتی ریلی ‘‘ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے وقت ضرورت قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
24 Feb 2014
...
1006
1007
1008
1009
1010
1011
1012
1013
1014
1015
1016
1017
1018
1019
1020
...
News
10181
to
10190
of
13718
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us