Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی لازوال جدو جہد کی بدولت ملک میں بہت جلد عوامی انقلاب برپا ہوگا جو ملک میں عو ام کی خوشحالی کے دشمن مراعات یافتہ طبقے کا خاتمہ کر دے گا ۔ شبیر احمد قائمخانی
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائمخانی نے کہا ہے کہ حیدرآباد سے حق پرست نمائندوں کی بلا مقا بلہ بڑی تعداد میں کامیابی ملک میں سحرنوکی نوید ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میںیونین کونسل 84 ، سیکٹر Fمیں منعقدہ ہونے والی ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد کا ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات
گلوبل زیرو ساؤتھ ایشیاء کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد کا دورہ کیا اورخورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سید امین الحق اور محترمہ زرین مجید سے ملاقات کی۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی چھاپہ مار کاروائیوں میں ایم کیوایم کے کارکنان اور ہمدرد کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنا ن کے گھروں پر پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کے بلا جو از چھاپے اور گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا اور رکن رابطہ کمیٹی محترمہ زرین مجید کا لیاقت آباد اور ناظم آباد گلبہار سیکٹرز کے مختلف یونٹوں کا دورہ
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کی پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم ہندوبرادری کو’’دیوالی‘‘کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم ہندوبرادری کوان کے مذہبی تہوار’’دیوالی‘‘کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔دیوالی کی موقع پراپنے خصوصی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ مذہبی رواداری اوربھائی چارگی پرکامل یقین رکھتی ہے اورروزِاول سے پاکستان میں بسنے والی تمام مذہبی اقلیتوں کوبرابرکاشہری سمجھتے ہوئے ان کے مذہبی تہواروں کاسچے دل سے احترام کرتی ہے
Read More
Posted on:
10 Nov 2015
کراچی ایشیاکے گنجان آباد شہروں میں سے ایک بن چکاہے ، لیکن پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم ہے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ کراچی ایشیا کے سب سے زیادہ گنجان آبادی والے شہروں میں سے ایک شہر بن چکا ہے ،پیپلز پارٹی سند ھ میں گزشتہ8سالوں سے اقتدار میں ہے اگر انہوں نے کراچی کی ترقی کیلئے کام کیا ہوتا تو شہر کی یہ حالت نہ ہوتی ، ایم کیوا یم نے اپنے دوراقتدار میں کراچی کو ترقی کی بلندیوں پر پہنچادیا تھا
Read More
Posted on:
09 Nov 2015
انتہائی طاقت انسانوں کے ذہنوں کوکرپٹ بنادیتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ انتہائی طاقت انسانوں کے ذہنوں کوکرپٹ بنادیتی ہے اورانتہائی طاقت رکھنے والے حکمراں اپنے آپ کوہی صحیح اورجائزسمجھتے ہیں۔ جہاں فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور جاگیردارانہ ذہنیت ہوگی وہاں مذہبی انتہاء پسندی اور فرقہ واریت ہوگی ،وہاں نہ تو مخالف مذاہب ومسالک کے ماننے والوں کو برداشت کیاجائے گا اورنہ ہی انہیں برابری کی بنیاد پر عزت واحترام دیا جائے گا
تصاویر
Read More
Posted on:
09 Nov 2015
ایم کیوا یم کے زیر اہتمام منگل کے روز نائن زیروپر ’’دیوالی ‘‘منائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 10نومبرمنگل کے روز ہندو برادری کا مذہبی تہوار ’’دیوالی‘‘ منایا جائے گا ۔اس سلسلے میں ایم کیوا یم کے شعبہ اقلیتی امور کمیٹی کی جانب سے جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ پر دئیے روشن کئے جائیں گے اور ہندو کارکنان میں مٹھیائیاں و تحائف تقیسم کئے جائیں گے۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2015
بلدیاتی انتخابات کے نتائج ایم کیوا یم کے سیاسی مخالفین کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوں گے، طارق جاوید
ایم کیوا یم کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن طارق جاوید، اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی ظفر خان، رشید بھیا، پونجو مل بھیل ایڈوکیٹ، محترمہ عشرت بیگم اور ایم کیو ایم میرپورخاص زون کے زونل انچارج مجیب الحق نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں شہر کے مختلف وارڈزمیں منعقدہ کارنر میٹنگز میں شریک حق پرست عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم جمود شکن تحریک ہے
Read More
Posted on:
09 Nov 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی فکراور نظریہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے،اسلم آفریدی رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی فکراور نظریہ ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کا ضامن ہے۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کے رکن رابطہ کمیٹی اسلم آفریدی نے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میںیونین کونسل 94 کوھسارسیکٹر آئی میں منعقدہ ہونے والی ایک بڑی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
09 Nov 2015
...
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
...
News
5031
to
5040
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us