Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
یوم شہداء کے موقع پر رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران کے وفدکی شہداء حق قبرستان پر حاضر ی
Posted on: 12/9/2015
یوم شہداء کے موقع پر رابطہ کمیٹی و دیگر ذمہ داران کے وفدکی شہداء حق قبرستان پر حاضری
کراچی ۔۔۔9دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 9دسمبر یوم شہداء کے موقع پر رابطہ کمیٹی کے وفد نے شہداء قبرستان یاسین آباد میں جناب الطاف حسین کے شہید بھائی ناصر حسین اور بھتیجے عارف حسین شہید ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق اور حق پرستی کی جدوجہد میں شہید ہونیوالے شہداء کی قبروں پر حاضر ی دی اور فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔وفد میں رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق ، اقبال مقدم ، عارف خان ایڈوکیٹ ،شبیر قائم خانی، عبد الحسیب ، ارشد حسن،سینئر رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور تنظیمی شعبہ جا ت کے ذمہ داران شامل تھے۔وفد کے اراکین نے شہداء کے بلند درجات اور ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کی اور انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر وفد میں شریک ذمہ داران نے حق پرست شہدا ء کی قربانیوں کو کبھی نا فراموش کرنے اور حق پرستی کی جدوجہد میں ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ۔
تصاویر
10/24/2025 7:04:46 AM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us