Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کہکشاں خان نے رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے رضاکارانہ استعفیٰ دیدیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں خان نے رضاکارانہ طورپر رابطہ کمیٹی کے رکن کے عہدے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہکشاں خان کا استعفیٰ منظورکرلیا ہے
Read More
Posted on:
30 Dec 2017
اسٹیبلشمنٹ کے نان اسٹیٹ ایکٹرز، وزیراعظم کے خلاف سازشیں بند کردیں، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ملک کے بہترین وزیراعظم ہیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں ایم کیوایم ، وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ہرطرح سے سپورٹ کرے گی ۔ یہ فیصلہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا
Read More
Posted on:
28 Dec 2017
قائد تحریک الطاف حسین نے مولانا اسد دیوبندیؒ کے انتقال پرانکی رہائش گاہ فون کرکے تعزیت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف عالم دین، مذہبی اسکالر،دانشوراور اتحاد بین المسلمین کے رہنما مولانا اسد دیوبندی ؒ کے انتقال پرمرحوم کی رہائش گاہ ٹیلی فون کرکے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہارکیا اور انہیں صبر کی تلقین کی
Read More
Posted on:
27 Dec 2017
ایم کیوایم ملک دشمن جماعت نہیں، وہ پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ ،وڈیرانہ نظام کے خلاف ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ میں یقین دلاتاہوں کہ ایم کیوایم ملک دشمن جماعت نہیں، وہ پاکستان کے خلاف نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ ،وڈیرانہ نظام کے خلاف ہے اوریہ سمجھتی ہے کہ پاکستان صرف وڈیروں جاگیرداروں اورسرمایہ داروں کے چندخاندانوں کاملک نہیں بلکہ 22کروڑعوام کاملک ہے۔
Read More
Posted on:
26 Dec 2017
مولانا اسددیوبندی کے انتقال سے پاکستان ایک مشفق ، انسان دوست اور سچے مذہبی اسکالر سے محروم ہوگیا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مہاجر دانشور،معروف عالم دین ، مذہبی اسکالر اوراتحاد بین المسلمین کے رہنما مولانا اسد دیوبندی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
26 Dec 2017
سہیل یوسف زئی کے بہنوئی شمیم الحسن عثمانی کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سہیل یوسف زئی کے بہنوئی شمیم الحسن عثمانی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2017
بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر عوام کومتحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے یوم پیدائش پر پاکستان کے عوام کودلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ قائداعظم کا صرف یوم پیدائش مناکرہم اپنافرض پورانہیں کرسکتے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کو اس جانب لے جایاجائے جس کاخواب قائداعظم نے دیکھاتھااورجس کااظہارانہوں نے 11 اگست 1947ء کو پاکستان کی دستورسازاسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیاتھا۔اسی صورت میں پاکستان حقیقی معنوں میں ایک ترقی یافتہ اورخوشحال ملک بن سکتاہے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا تمام مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تمام مسیحی برادری کوکرسمس کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ماؤں، بہنوں، بزرگوں،نوجوانوں اوربچوں کومبارکباد پیش کی اوران سے کہاکہ وہ کرسمس کے موقع پر اپنی عبادات میں پاکستان سمیت دنیابھرمیں امن واستحکام ،خوشحالی اورجنگوں سے متاثرہ انسانوں کی بحالی اورمشکلات کے خاتمہ کے لئے دعاکریں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج دنیاکوحضرت عیسیٰ کے پیغام امن ومحبت کی ضرورت ہے ، اسی پیغام کوعام کرکے ہی دنیاکوامن واستحکام کی جانب لے جایاجاسکتاہے۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2017
رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹرندیم احسان اورقاسم علی رضا کی واشنگٹن میں امریکی کانگریس مین ڈینا رورا بیکر سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر ندیم احسان اور سید قاسم علی رضا نے گزشتہ دنوں واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس مین وامریکہ کی سائنس، اسپیس اور ٹیکنالوجی کمیٹی کے وائس چیئرمین ڈینا رورا بیکر سے ملاقات کی ۔ ملاقات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی جوکہ تقریباً دوگھنٹے تک جاری رہی۔
Read More
Posted on:
21 Dec 2017
آرمی چیف جنرل قمرباجوہ عدالتوں اورجمہوری حکومتوں کے معاملات میں فوج اورآئی ایس آئی کی مداخلت بند کرائیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرباجوہ سے کہاہے کہ وہ عدالتوں اورجمہوری حکومتوں کے معاملات میں فوج اورآئی ایس آئی کی مداخلت بند کرائیں۔انہوں نے یہ بات اپنے آڈیوپیغام میں کہی۔ اپنے اس آڈیو پیغام میں جناب الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اہم سوالات کئے۔ جناب الطاف حسین نے آرمی چیف سے جو سوالات کئے وہ یہ ہیں۔
Read More
Posted on:
20 Dec 2017
...
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
...
News
2071
to
2080
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us