Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سندھ میں 70ء کی دہائی میں لسانی نفرت وتعصب کی ابتدا ذوالفقارعلی بھٹونے کی ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں 70ء کی دہائی میں لسانی نفرت وتعصب کی ابتدا ذوالفقارعلی بھٹونے کی ، بھٹونے سندھ میں شہری اوردیہی کی جوتقسیم کی وہ آج تک قائم ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Apr 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے پروفیسرڈاکٹرریاض کوان کی رہائی پر دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے جامعہ کراچی کے پروفیسرڈاکٹرریاض کوان کی رہائی پر دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ ڈاکٹرریاض احمدنے رہائی کے بعد اپنے انٹرویومیں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیاسی کارکنوں اوردیگرافرادکے ماورائے عدالت قتل ،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں پر تنقیدکرنے والوں کو پکڑ کر لاپتہ کرنے اورریاستی جبر وستم کے خلاف جس طرح کھل کر اپنے مؤقف کا اظہارکیاہے وہ نہایت حوصلہ افزا ہے
Read More    Posted on: 07 Apr 2017
ریاستی اداروں کے منہ کو خون لگ گیا ہے : محمد حنیف ۔۔۔۔۔ بشکریہ بی بی سی اردو
کراچی کی ایک عدالت نے بلالائسنس اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں حراست میں لیے گئے کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ کیمیا کے استاد ڈاکٹر ریاض احمد کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ سنیچر کو رینجرز کی جانب سے ڈاکٹر ریاض کی گرفتاری کے بعد جہاں سول سوسائٹی کی جانب سے ان کی رہائی کے لیے
مظاہرے کیے گئے وہیں سوشل میڈیا پر اس اقدام کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
(مزید پڑھیں)
Read More    Posted on: 07 Apr 2017
سندھ میں لسانی نفرت وتعصب کی سیاست کابیج قائدتحریک الطاف حسین نے نہیں بلکہ ذوالفقارعلی بھٹو نے بویا۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ سندھ میں لسانی نفرت وتعصب کی سیاست کابیج ایم کیوایم یاقائدتحریک الطاف حسین نے نہیں بلکہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو نے بویا، آج کی پیپلزپارٹی کی سیاست بھی اسی مہاجردشمنی پرمبنی ہے
Read More    Posted on: 07 Apr 2017
نائن زیروکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اورحیدرآباد کے ذمہ دارقاضی اقبال کی ہمشیرہ رضیہ بیگم کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نائن زیرو عزیزآبادکی پڑوسن محترمہ نرگس حیات اور ایم کیوایم حیدرآباد سیکٹر ایچ کے ذمہ دار قاضی اقبال کی ہمشیرہ محترمہ رضیہ بیگم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 06 Apr 2017
چائنا کٹنگ ٹولہ بارہاچاند پرتھوک کر صرف اپنا ہی چہرہ غلیظ کررہا ہے، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے چائناکٹنگ اوربھتہ خوری کے ماہرین کے سرغنہ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ چائنا کٹنگ ٹولہ بارہاچاند پرتھوک کر صرف اپنا ہی چہرہ غلیظ کررہا ہے
Read More    Posted on: 06 Apr 2017
سوشل میڈیاپر بعض شخصیات کے بارے میں چلائے جانے والے غیرمناسب مواد سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ سوشل میڈیاپر بعض شخصیات کے بارے میں چلائے جانے والے غیرمناسب مواد سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ۔
Read More    Posted on: 06 Apr 2017
ایم کیوایم کی جدوجہد کسی قوم کے خلاف نہیں بلکہ مہاجروں کے جائزحقوق کے لئے ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے کہاہے کہ ایم کیوایم نے محرومیوں اورناانصافیوں سے جنم لیاہے ، اس کی جدوجہد کسی قوم کے خلاف نہیں بلکہ مہاجروں کے جائزحقوق کے لئے ہے، اس جدوجہدکی پاداش میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورمہاجرعوام پر ریاستی مظالم ڈھائے جارہے ہیں لیکن ہم اپنی جدوجہدسے دستبردارنہیں ہوں گے اورتمام ترنامساعد حالات کے باوجود اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
Read More    Posted on: 06 Apr 2017
لاہورمیں خودکش دھماکے نے آپریشن ردالفساد کی کامیابی کے حکومتی دعووں کی قلعی کھول دی ہے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے لاہورمیں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدیدمذمت کی ہے اوراس واقعہ میں فوج کے اہلکاروں سمیت چھ افرادکے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے 
Read More    Posted on: 05 Apr 2017
فوج اورآئی ایس آئی پر پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے سنگین الزامات پر خاموشی معنی خیز ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی جانب سے فوج اورآئی ایس آئی پر لگائے گئے سنگین الزامات پر ارباب اقتدار واختیار، سیاسی ومذہبی رہنماؤں اورتجزیہ نگاروں کی خاموشی معنی خیز ہے
Read More    Posted on: 04 Apr 2017

Urdu News Archive