Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
.متحدہ قومی موومنٹ ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ممتازفلاسفراوردانشور پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف کے بہیمانہ قتل کے خلاف اوورسیز یونٹوں کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے
ڈاکٹرحسن ظفرعارف شہید کے بہیمانہ قتل دنیابھرمیں ہرفورم پر آوازاٹھائی جائے گی۔متحدہ قومی موومنٹ تین روزہ سوگ کے سلسلے میں پاکستان اور اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے پاکستان میں کارکنان اپنے اپنے گھروں
میں قرآن خوانی وفاتحہ کریں اورڈاکٹرحسن ظفرعار ف شہیدکوخراج عقیدت پیش کریں ڈاکٹرحسن ظفرعارف کے بہیمانہ قتل پر دنیابھرمیں کارکنوں ، شہیدرہنما کے طلبہ وطالبات ، ہم عصر دانشوروں ،اساتذہ اور تمام شعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادمیں رنج وغم کی لہر دنیابھر سے کارکنوں اور ہمدردوں نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون اور پیغامات میں واقعہ پر دلی افسوس اورتعزیت کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
15 Jan 2018
ایم کیوایم کے سینئررہنمااور ممتازفلاسفراوردانشور پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے ۔ عبوری معاون کمیٹی ایم کیوایم
ڈاکٹرحسن ظفر عارف ایم کیوایم کے سینئر رہنما ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے اورقابل احترام استاد ، فلاسفراور دانشور تھے پولیس اور ڈاکٹر کے بیانات اورپوسٹ مارٹم رپورٹ روک کر ڈاکٹر حسن ظفرعارف کی شہادت کے واقعہ کارخ موڑنے کی کوشش کی جارہی ہے چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار ہرمعاملے پر ازخودنوٹس لیتے ہیں لیکن انہوں نے ڈاکٹرحسن ظفرعارف جیسے رہنما،فلاسفر اوراستاد کے بہیمانہ قتل پر کوئی سوموٹوایکشن نہیں لیا چیف جسٹس ڈاکٹرحسن ظفر عارف کے ماورائے عدالت قتل کا بھی سوموٹو لیں ۔عبوری
معاون کمیٹی ایم کیوایم
Read More
Posted on:
15 Jan 2018
اکرم راجپوت اورزائرآرائیں کی زندگی کوخطرہ لاحق ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں آوازبلندکریں ۔ عبوری معاون کمیٹی ایم کیوایم
یم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اکرم راجپوت اورفیڈرل بی ایریاکے نوجوان کارکن زائرآرائیں کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کافی الفورنوٹس لیاجائے۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور چیف جسٹس ثاقب نثارسے مطالبہ ایم کیوایم کے زائر آرائیں کو ہفتہ کوعلی الصبح گرفتار کیاگیا اور اکرم راجپوت کوہفتہ اوردرمیانی شب گرفتارکیاگیا زائرآرائیں اوراکرم راجپوت کی گرفتاری کو تاحال ظاہر نہیں کیاگیاہے اورگرفتاری کے بعد غائب کردیاگیاہے ایم کیوایم کے کارکنوں کوگرفتارکرکے غائب کردینااورپھرانہیں تشددکانشانہ بناکر ماورائے عدالت قتل کردینامعمول بنتاجارہاہے اکرم راجپوت اورزائرآرائیں کی زندگی کوخطرہ لاحق ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیںکوخطرہ لاحق ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیںآوازبلندکریں ایم کیوایم
Read More
Posted on:
15 Jan 2018
پروفیسر حسن ظفرکو تشددکانشانہ بناکرشہید کرنے والے مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ، قاسم علی رضا
Read More
Posted on:
14 Jan 2018
ڈاکٹرحسن ظفرعارف کا لہو ہرگز رائیگاں نہیں جائے گا،قائد تحریک الطاف حسین
حدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے مرکزی رہنما پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفرعارف کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ڈاکٹر حسن ظفرعارف جیسے انسان دوست کے سفاکانہ اور بہیمانہ ماورائے عدالت قتل پر میرادل خون کے آنسو رورہا ہے ، 72 سالہ دانشور ، پروفیسر اور مشفق بزرگ پروفیسر ڈاکٹر حسن ظفرعارف ایک سچے ، نڈر اور نظریاتی کارکن تھے ، انہوں نے ضعیف العمری اور علالت کے باوجود تحریکی جدوجہد میں نوجوانوں سے بڑھ کر کردار ادا کیا۔
Read More
Posted on:
14 Jan 2018
پروفیسر حسن ظفرعارف کے ماورائے عدالت قتل کی غیرجانبدارانہ اورمنصفانہ تحقیقات کرائی جائے حق پرستی کی جدوجہد کاراستہ ترک کرنے سے انکارکرنے پر انہیں ماورائے عدالت قتل کردیاگیا، تحلیل شدہ رابطہ کمیٹی کے اراکین
Read More
Posted on:
14 Jan 2018
ایم کیو ایم لندن کے ڈپٹی کنوینر کی لاش کراچی سے برآمد
Read More
Posted on:
14 Jan 2018
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اکرم راجپوت کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتارکرلیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کورنگی ٹاؤن کے سینئر کارکن اکرم راجپوت کو رینجرز نے گرفتارکرلیا
Read More
Posted on:
14 Jan 2018
ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاکے نوجوان کارکن زائرآرائیں کو ہفتہ کوعلی الصبح رینجرزنے گھرسے گرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے نوجوان کارکن زائرآرائیں کوآج بروزہفتہ علی الصبح رینجرزنے گھرسے گرفتارکرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کے اہلکاروں نے آج علی الصبح فجر کے وقت فیڈرل بی ایریامیں زائرآرائیں کے گھرپرچھاپہ مارا۔
Read More
Posted on:
13 Jan 2018
جوہانسبرگ میں شعبہ خواتین کے زیراہتمام قائد تحریک الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ یونٹ شعبہ خواتین کے زیراہتمام جوہانسبرگ میں بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت وسلامتی کیلئے آیت کریمہ کا ورد کیاگی
Read More
Posted on:
13 Jan 2018
...
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
...
News
2041
to
2050
of
13670
Urdu News Archive
Innocent Kashmiris have been shot dead for demanding their rights; the
...
02 Aug 2026
The public demand for the creation of new provinces in the country is
...
02 Aug 2026
Gen-Z of Pakistan should play role to end oppression : Altaf Hussain
...
29 Jul 2026
AltafHussain Statement on Democracy, Political Dynasties, and the Futu
...
23 Jul 2026
PPP in Sindh is intentionally trying to stir up animosity between the
...
21 Jul 2026
The Objective of the War of Independence: India's Freedom or the Creat
...
13 Jul 2026
The Two-Nation Theory is regarded as the foundation of Pakistan, even
...
13 Jul 2026
Civilian supremacy in Pakistan is at its lowest ebb today—lower than a
...
11 Jul 2026
Latest death of MQM-A worker in judicial custody renews allegations of
...
09 Jul 2026
I strongly condemn the attack on the Rangers’ Headquarters in #Karachi
...
30 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us