Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قو می موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی کا خیبر پختونخوا کے گورنر کے پشاور اورکراچی کے متعلق بیان پر افسوس کا اظہار
متحدہ قو می موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کی جانب سے کراچی اور پشاور میں امن و امان کی صورتحال سے کے متعلق مضحکہ خیز بیان کو قابل افسوس قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2014
سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مامون قاضی کے انتقال پرالطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس مامون قاضی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Apr 2014
ایم کیوایم شاہ فیصل کے کارکن ثناء اللہ شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں شہداء قبرستان یاسین آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا
ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر، یونٹ 109 کے کارکن ثناء اللہ ولد حبیب اللہ شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں شہداء قبرستان یاسین آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
01 Apr 2014
سندھ کے محکمہ پولیس میں موجودمتعصب ، نسل پرست اورایم کیوایم دشمن عناصرنے ڈیتھ اسکواڈ بنارکھاہے،حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدحیدرعباس رضوی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹریونٹ109کے کارکن ثناء اللہ ولدحبیب اللہ اوران کے دوست وایم کیوایم کے ہمدردمنصوراحمدولدعبدالخالق کے ماورائے عدالت قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے پے درپے واقعات سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ سندھ کے محکمہ پولیس میں موجودمتعصب ، نسل پرست اورایم کیوایم دشمن عناصرنے ڈیتھ اسکواڈ بنارکھاہے
Read More
Posted on:
01 Apr 2014
معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ آٹسٹک بچوں سے محبت کریں،جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ نا مکمل ذ ہنی نشوو نما کے باعث ذہنی لحاظ سے کمزور بچے ہماری محبت کے مستحق ہیں ۔ ذہنی کمزوری کا شکار بچوں کو خصوصی توجہ دے کر انہیں بھی معاشرے کا بہتر فرد بنایا جا سکتا ہے ۔یہ بات جناب الطاف حسین نے ’’7ویں سالانہ ورلڈ آٹزم اوئیر نیس ڈے ‘ ‘ کے موقع پر مکمل ذہنی نشو و نما سے محروم افراد بالخصوص بچوں کے لیے اپنے خصوصی پیغام میں کہی۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ہر سال سیکڑوں بچے آٹزم کا شکار ہوتے ہیں اور معاشرے میں خود کوتنہا محسوس کرنے لگتے ہیں
Read More
Posted on:
01 Apr 2014
آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کے نو منتخب صدرحمید ہارون، جنرل سیکریٹری سر مد علی سمیت دیگرارکان کو جناب الطاف حسین کی مبارک باد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس)کے حالیہ سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نو منتخب ارکان کو دلی مبارک باد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
01 Apr 2014
ایم کیوایم کے کارکن ثناء اللہ اور ہمدرد منصور احمد کے ماورائے عدالت قتل کا فوری نوٹس لیا جائے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر، یونٹ 109 کے کارکن ثناء اللہ ولد حبیب اللہ اورایم کیوایم کے ہمدرد منصور احمد کے ماورائے عدالت قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Apr 2014
گلشن اقبال بلاک 6میں واقع مدرسہ ستاریہ کے قریب بم دھماکے پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 6میں واقع مدرسہ ستاریہ کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پردلی افسوس اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
بھیم پورہ میں معصوم بچی آفرین کوزیادتی کے بعدبہیمانہ تشددکرکے قتل کرنے کانوٹس لیاجائے ،شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج ومرکزی اراکین نے کراچی کے علاقے بھیم پورہ میں سرجانی ٹاؤن کی رہائشی پانچ سالہ معصوم بچی آفرین کوزیادتی کے بعدبہیمانہ تشددکا نشانہ بناکرقتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ معصوم بچی سے زیادتی اورقتل میں ملوث میں درندہ صفت ملزمان کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں پھر تبصرہ کریں۔ندیم نصر ت ڈپٹی کنوینررابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے سابق صدرجنرل پرویزمشرف کیس کے عدالتی فیصلہ پر تبصرہ کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ براہ کرم وہ تبصرہ کرنے سے پہلے عدالتی فیصلہ کاتفصیلی مطالعہ کریں اور پھر اس پر تبصرہ کریں
Read More
Posted on:
31 Mar 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9581
to
9590
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us