Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جادو کا توڑ کرنے کے دعوے کرنے والوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیکر ایسا عمل کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جاسکے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے تمام حق پرست اراکین اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے متعلقہ ایوانوں سے فوری طور پر ایسے قوانین منظور کروائیں جن کے ذریعہ پورے ملک میں جعلی پیروں ،عاملوں ،کالا جادو کرنے والوں اور جادو کا توڑ کرنے کے دعوے کرنے والوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیکر ایسا عمل کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جاسکے ۔اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
کراچی میں سادہ لباس میں ملبوس نقاب پوش اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتیں تشویشناک ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی کے مختلف علاقوں سے سادہ لباس میں ملبوس نقاب پوش اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر گہری تشویش کااظہارکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈی آئی جی کراچی شاہدحیات ، آئی جی سندھ اقبال محمود اورڈی جی رینجرز جنرل رضوان اختر سے پرذور مطالبہ کیا کہ وہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اوران کے
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر کے 105سالہ بزرگ کارکن محمدعلی کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 89کے 105سالہ بزرگ کارکن محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
نائن زیروعزیزآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں ہوا جس میں کراچی کے مختلف علاقوں میں سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیوایم کے کارکنان کی مسلسل گرفتاریوں اوراردوبولنے والے پروفیشنلز کے قتل کے واقعات پرگہری تشویش کا اظہارکیا گیا
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
ایم کیوایم اپر پنجاب ، سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے زیر اہتمام اپر پنجاب ، سینٹرل پنجاب اور جنوبی پنجاب میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا گیا اس سلسلے میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں رکنیت سازی کے کیمپس لگائے گئے
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
کتاب فلسفہ محبت، محبت کی خاطرانتہائی محبت سےلکھی گئی ہے، تاثرات
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی کتاب ’’فلسفہ محبت ‘‘ کے سندھی ترجمہ کے اجراء کی تقریب کے شرکاء نے کہا ہے کہ کتاب فلسفہ محبت، محبت کی خاطر انتہائی محبت سے لکھی گئی ہے اور محبت کی کئی اقسام متعارف کراکر اور اس کی تشریح کرکے جناب الطاف حسین نے نئی جہت اور سوچوں کو جنم دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
ایم کیوایم کوہرسطح پردیوارسےلگانےاورحقوق پامال کرنےکاعمل جاری ہے، احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کو ہر سطح پر دیوار سے لگانے اورحقوق پامال کرنے کا عمل جاری ہے اور بد قسمتی سے آج تک ہمیں کھلے دل سے پاکستانی قوم تسلیم نہیں کیا گیا لیکن اس کے باوجود قائد تحریک جناب الطاف حسین ملک کی تمام مظلوم قومیتوں کے حقوق کے حصول کی مخلصانہ جدوجہد کررہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی کی گلگت بلتستا ن میں گندم ، تیل اور چینی پر سبسڈی واپس لینے کے اقدام کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی نے گلگت بلتستا ن میں وفاقی حکومت کی جانب سے گندم،تیل اور چینی پر سبسڈی واپس لینے کے اقدام کی مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
14 Apr 2014
سچی محبت میں صلے کی تمنا نہیں کی جاتی،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاکہ درحقیقت محبت میں طلب کی خواہش نہیں کی جاتی، سچی محبت میں صلے کی تمنا نہیں کی جاتی،ماں اپنی اولاد سے بے لوث اور بے غرض محبت کرتی ہے اور ماں خود بھوکی رہ کراپنی اولاد کو کھانا دیتی ہے۔انہوں نے سندھ کے عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار الطاف حسین کا ہاتھ تو تھام کردیکھیں ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
آج بھی منزلوں پر لگی ہے نظر. ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے حیدرآباد میں’’ فلسفہ محبت ‘‘کے سندھی ترجمہ کی تقریب میں قائد تحریک الطاف حسین نے یہ اشعار پڑھے
متحدہ قومی مومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے حید رآباد کے انڈس ہوٹل میں اپنی تصنیف’’ فلسفہ محبت‘‘ کے سندھی ترجمہ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی ترقی وخوشحالی ہوگی تو پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہوگی ۔ اس موقع پر انہوں نے یہ اشعار بھی پڑھے ۔
Read More
Posted on:
13 Apr 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9481
to
9490
of
13458
Urdu News Archive
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us