Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
23مارچ یوم پاکستان کے مو قع پر ایم کیو ایم کے شعبہ برائے خصوصی افراد (PWD Wing)
مارچ یوم پاکستان کے مو قع پر متحدہ قومی موومنٹ کے شعبۂ برائے خصوصی افراد (Person with Disabilities wing)کے تحت مورخہ23مارچ 2014ء بروز اتوار لال قلعہ گرؤانڈ عزیز آباد میں ’’ میرا پاکستان سب کا پا کستان ‘‘کے عنوان سے پروگرام منعقد ہوگا ۔ ملّی پروگرام میں ملک بھرسے خصوصی افراد کی نمائندہ سماجی تنظیمیں ،خصوصی افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
ابراہیم حیدری میں اسکول کی چھت سے توازن کھو کر نوجوان کے گرنے کے حادثہ میں طالب بچی مصباح کے جاں بحق اور طالب علم بچے محمد احمد کے زخمی ہونے پر حق پرست رکن سندھ اسمبلی وقار شاہ کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سیدوقار شاہ نے ابراہیم حیدری کے علی اکبر شاہ گوٹھ میں واقع پرائیویٹ اسکول کی عمارت کے ساتھ گزرنے والے الیکٹرک پول کے کنڈے ہٹاتے ہوئے اپنا توازن کھو کرنوجوان کے اسکول کی چھت سے کمرے میں گرنے کے حادثہ اور اس کے نتیجے میں ایک بچی مصباح کے جاں بحق اور طالب علم بچے محمد احمد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
کارکنان اور مظلوم قومیتوں کے عوام جناب الطاف حسین کی قیادت میں ملک و قوم کودہشت گردی سے نجات دلائیں گے ، انجینئر ناصر جمال
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے کہا ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین ہمہ جہت صلاحیتوں اور عمل و کردار کے مالک ہیں ، بد قسمتی سے ملک پرقابض 2فیصد استحصالی طبقے نے ہمیشہ جناب الطاف حسین کی جانب سے ملک و قوم کے مفاد میں کی جانے والی جدوجہد کو غلط رنگ دیا اور اس کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک باالخصوص سندھ بھر میں جمہوریت اورسیاسی رواداری کو استحکام بخشا ہے، اراکین سینیٹ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سینیٹ نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے پر سندھ بھر کے مظلوم عوام کودلی مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
جسقم رہنماؤں کو گاڑی سمیت جلانے کے سفاکانہ واقعہ پر رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار اور اشفاق منگی کے جئے سندھ قومی محاذ کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستاراور رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے جئے سندھ قومی محاذ کے سابق چیئرمین بشیر خان قریشی مرحوم کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی سلمان ودھو کو گاڑی سمیت زندہ جلا کر قتل کرنے کے سفاکانہ واقعہ پر جسقم کے مرکزی رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
ایم کیو ایم پی آئی سیکٹر کے کارکن یاور عباس شہید اورقصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن شمشاد حیدر شہید کی فاتحہ سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بعد نماز جمعہ تا عصر امام بارگاہ شاہ نجف اور جامع مسجد خضر اورنگی ٹاؤن میں منعقد ہوا
ایم کیو ایم پی آئی سیکٹر یونٹ 58کے کارکن یاور عباس شہید اور ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131شمشاد حیدر شہید کی فاتحہ سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بعد نماز جمعہ تامغرب امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن کوارٹر ، جامع مسجد خضر اورنگی ٹاؤن ، میں منعقد ہوا ۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
جسقم کے سابق چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی سلمان ودو کے بہیمانہ قتل پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جئے سندھ قومی محاذ ( جسقم )کے سابق چیئر مین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی سلمان ودو کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراس المناک واقعہ کوسندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس سے قبل جسقم کے چیئرمین بشیر خان قریشی کو ایک سازش کے تحت قتل کیا جاچکا ہے اور اب ان کے بھائی مقصود قریشی او ر سلمان ودو کو انکی گاڑی نذر آتش کرکے قتل کر دیا گیا ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بعض عناصرسندھ کے سپوتوں اور سندھ دھرتی سے پیارکرنے والوں کو باقائدہ سوچی سمجھی ساز ش کے تحت چن چن کر قتل کر رہے ہیں۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
جئے سندھ قومی محاذ کے سابق چیئرمین بشیر قریشی مرحوم کے بھائی اور جسقم کے مرکزی رہنما مقصود قریشی اور سلمان دودو کی بھریا روڈ سے جلی ہوئی گاڑی سمیت جھلسی ہوئی لاشیں ملنے کے واقعہ پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جئے سندھ قومی محاذ کے سابق چیئرمین بشیر قریشی مرحوم کے بھائی اور جسقم کے مرکزی رہنما مقصود قریشی اور سلمان دودو کی نوابشاہ بھریاروڈ سے جلی ہوئی گاڑی سمیت جھلسی ہوئی لاشیں ملنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بہیمانہ قتل کی اس واردات کو سندھ کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی ساز ش قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2014
قائد تحریک الطاف حسین سے رابطہ کمیٹی کے رکن عامرخان کی لندن میں ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے رابطہ کمیٹی کے رکن عامرخان نے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ملاقات کی ۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2014
حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی کے نومولود صاحبزادے کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے حق پرست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی کے نومولود صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9471
to
9480
of
13267
Urdu News Archive
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 2 جون 2025
...
02 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی اہم بیٹھک* 1 جون 2025
...
01 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us