Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی جانب سے جناب الطاف حسین کے ملکی سلامتی پر مشتمل جرات مندانہ خطاب کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا اظہار مذمت
سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ملکی سلامتی ، خود مختاری ، حب الوطنی پر مشتمل جرات مندانہ خطاب کے تاریخ ساز اور حقیقت پر مبنی نکات کو تنقید کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 19 Mar 2014
قائد تحریک الطاف حسین ملک کودرپیش سنگین مسائل کے حل کے لیے عملی طور پرکوشاں ہیں،ارکان رابطہ کمیٹی توصیف خانزادہ،افتخار اکبر رندھا وا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان توصیف خا نزادہ اور افتخار اکبر رندھاوانے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے پچیس سال کی عمر میں عوامی خدمت کا آغاز کردیا تھا 
Read More    Posted on: 19 Mar 2014
قائد تحریک الطاف حسین نے ملک سے انتہا پسندی اور مذہبی منافرت کے خاتمے کی عملی کوششیں کی ہیں ،ارکان رابطہ کمیٹی احمد سلیم صدیقی ، سیف یار خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی اور سیف یار خان نے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی اورمذہبی رواداری کے فروغ کے لیے جدو جہد کی ہے ، ایم کیو ایم قائد تحریک الطاف حسین کے فلسفے پر عمل پیرا رہتے ہوئے 
Read More    Posted on: 19 Mar 2014
حکمرانوں کو ماضی کی غلطیاں دہرانے سے گریز کرنا چاہیے اور دوسروں کے مفادات کی جنگ میں پاکستان کو نہیں جھونکنا چاہیے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میں نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں کہاتھا کہ حکمرانوں کو ماضی کی غلطیاں دہرانے سے گریز کرنا چاہیے اوردوسروں کے مفادات کی جنگ میں پاکستان کونہیں جھونکناچاہیے۔ ملک اورمسلح افواج کاپہلے ہی بہت 

Rulers in Pakistan should not repeat past... by MQMOfficial
Read More    Posted on: 19 Mar 2014
حیدرآباد کے ٹنڈو یوسف قبرستان میں لاوارث سمجھ کر دفن کی جانے والی دو افراد کی لاشیں ایم کیوایم کے کارکنان سید محمد یاور عباس اور شمشاد حیدر کی ہیں جنہیں پولیس و رینجرز نے گرفتار کیا تھا ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ حیدرآباد کے ٹنڈو یوسف قبرستان میں لاوارث سمجھ کر دفن کی جانے والی دو افراد کی لاشیں ایم کیوایم کے کارکنان کی ہیں جنہیں لاشوں کی تصویریں دیکھ کر ان کے اہل خانہ نے شناخت کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 19 Mar 2014
ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے سلسلے میں بہترین سیکیورٹی انتظامات کرنے پر رینجرز ،پولیس اور انتظامیہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر جنا ح گراؤنڈ عزیز میں منعقدہ بہت بڑے اجتماع سے خطاب کے
Read More    Posted on: 18 Mar 2014
ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میڈیا پر ایم کیوایم کے لاپتہ کارکنوں کی لاشیں برآمد ہونے کی اطلاعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 18 Mar 2014
صوفیاء کرام کانفرنس کی ویڈیو فلم ریلیز کرنے پر ایم کیوایم ویڈیو سیکشن کے ارکان کو جناب الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں صوفیاء کرام کانفرنس کی ویڈیوفلم ریلیز کرنے پر شعبہ اطلاعات کے ویڈیو سیکشن کے ایک ایک رکن کو زبردست خراج تحسین اور شاباش دی ہے۔ 
Read More    Posted on: 18 Mar 2014
تحریکی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم طارق اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،ناصرحسین اور عارف حسین سمیت تما م شہداء کو جناب الطاف حسین کا خراج عقیدت اور مغفر ت کی دعا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں شہید ہونے والے چیئرمین اعظیم طارق ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،اپنے بڑے بھائی ناصر حسین ،بھتیجے عارف حسین، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اوسمبلی اور سینیٹ سمیت ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرز ویونٹس کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام گناہ و کبیرہ کو معاف فرما اور سوگواران کو صبر وجمیل عطا فرمائے 
Read More    Posted on: 18 Mar 2014
عوام خصوصاً مخیر حضرات تھر کے متاثرین کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہ بہت بڑے اجتماع کے شرکاء سے خطاب کے دوران عوام بالخصوص مخیر حضرات سے پر وز اپیل کی ہے کہ وہ تھر کے متاثرین کیلئے زیاد ہ سے زیادہ عطیات ایم کیوایم کے فلاحی ادار خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں 
Read More    Posted on: 18 Mar 2014

Urdu News Archive