Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں اورنگی ٹاؤن ، سرجانی ، کورنگی ، ڈیفنس کلفٹن اور ملیر میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر چھاپوں اوربلاجواز گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن ، سرجانی ، کورنگی ، ڈیفنس کلفٹن اور ملیر میں ایم کیوایم کے متعدد ذمہ داران و کارکنان کے گھروں پر قانون نافذ کرنیو الے اداروں کے بلاجواز چھاپوں اورغیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر بلاجواز چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ فی الفور بند کرایاجائے ۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2014
ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اورحیدرعباس رضوی کی معروف عالم دین علامہ طالب جوہری سے ملاقات
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی اوررکن رابطہ کمیٹی سیدحیدرعباس رضوی نے معروف عالم دین ومذہبی اسکالرعلامہ طالب جوہری سے ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی اور علامہ طالب جوہری سے ان کے دامادسیدمبارک رضاکاظمی ایڈووکیٹ کی المناک شہادت پرقائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیا۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2014
مبارک رضا کاظمی شہیدکے سفاک دہشت گردوں کو گرفتارکرکے سخت ترین سزا دی جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں معروف دانشور، مبلغ اور مذہبی اسکالرعلامہ طالب جوہری کے داماد مبارک رضا کاظمی کے سفاکانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کراچی میں ایک مخصوص مکتبہ فکر کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی مسلسل وارداتیں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث دہشت گرد عناصر کی عدم گرفتاری کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2014
گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سید مبارک رضاکاظمی ایڈوکیٹ کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سید مبارک رضاکاظمی ایڈوکیٹ کے قتل پر سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
23 Jul 2014
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کوبحال کر دیا گیا ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کوبحال کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ قمر منصورایم کیوایم کے شعبہ اطلاعات کی مرکزی کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے کام کریں گے۔
Read More
Posted on:
23 Jul 2014
ایم کیو ایم حیدرآباد زون کی جانب سے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت سالانہ امدادی پروگرام کی جھلکیاں
* قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام نرسری پارک لطیف آباد نمبر 06 میں غریب و نادار مسکینوں،یتیموں اور معذور افراد کی اعانت و مدد کے سلسلے میں سالانہ امدادی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا۔
* سالانہ امدادی پروگرام میں 4000سے زائد مستحقین کو کروڑوں روپے مالیت کا امداد ی سامان تقسیم کیا گیاجس میں سلائی مشین ،پیڈسٹل فین،واٹر کولر، سائیکل ، وہیل چیئر،ٹھیلے( بمعہ پیا ز ،آلو ) ،راشن ملبوسات اورنقد رقوم شامل تھیں۔
Read More
Posted on:
22 Jul 2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام سالانہ امدادی پروگرام کا انعقاد
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیر اہتمام نرسری پارک لطیف آباد نمبر 06 میں غریب و نادار مسکینوں، یتیموں اور معذور افراد کی اعانت و مدد کے سلسلے میں سالانہ امدادی پر وگرام کا انعقاد کیا گیا۔سالانہ امدادی پروگرام میں 4000سے زائد معذورین ، مساکین ، یتیموں ، بیواؤں اور مستحقین کو کروڑوں روپے مالیت کا امداد ی سامان تقسیم کیا گیاجس میں سلائی مشین ،پیڈ سٹل فین،واٹر کولر، سائیکل،
Read More
Posted on:
22 Jul 2014
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169 کے کارکن محمد عابد شہید کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن محمد عابد کے بہیمانہ قتل پر شدید الفاظ میں مذمت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کو کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ انسانی زندگیوں کا تحفظ حکومت کی ذمہ داریوں میں آتا ہے مگر افسوس ہے کہ دہشت عناصر نہ صرف آزادانہ گھوم رہے ہیں بلکہ قتل و غارتگری کے واقعات بھی تسلسل کے ساتھ کررہے ہیں اس کے باوجود ان دہشت گردوں کو گرفتار نہ کیا جانا غور طلب بلکہ معنی خیز ہے جس پر
Read More
Posted on:
22 Jul 2014
ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169 کے کارکن محمد عابد شہید کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 169کے کارکن محمد عابد کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے
Read More
Posted on:
22 Jul 2014
رمضان المبارک کے دوران شہرکے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش پرحق پرست نمائندوں کااظہار تشویش
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے رمضان المبارک کے دوران شہرکے مختلف علاقوں میں پانی کی بندش پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ ایک مشترکہ بیان میں حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی گزشتہ کئی روزسے بندہے جس کے باعث شہریوں کوشدیدمشکلات وپریشانیوں کاسامناکرناپڑرہاہے
Read More
Posted on:
22 Jul 2014
...
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
...
News
8521
to
8530
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us