Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
فوج کی حمایت میں سب سے بڑا اجتماع۔ کالم آغا مسعود حسین
بشکریہ روزنامہ دنیا 
تحریر۔۔۔۔۔ آغا مسعود حسین
یہ ناقابل تردید حقیقت ہے کہ عوام پاکستان کی فوج سے بے پناہ محبت کرتے ہیں، اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ فوج ن ہمیشہ مشکل وقت میں اس ملک کی سالمیت اور خودمختاری کیلئے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا ہے اورآج بھی جب دشمن گھر میں گھس کر ہمارے خلاف تخریبی کارروائیاں کررہا ہے ، پاکستانی فوج ہی ہے جو ان کا مقابلہ کررہی ہے اور انہٰں جہنم واصل کررہی ہے ۔۔۔
Click here for details
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ، اداریہ روزنامہ خبریں
وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ پوری قوم فوج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھری ہے ، افواج پاکستان کی تمام ضروریات پوری کرٰیں گے جبکہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ جانیں قربان کرنے والوں کو سلام، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم اورمسلح افواج ایک صفحہ پر ہیں۔۔۔
Click here for details
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
پاک فوج سے یکجہتی کے تاریخی مظاہرے نے پاکستان کی فتح اور دہشتگردوں کی شکست کا اعلان کردیا ہے ۔ ایم کیو ایم امریکہ
ایم کیو ایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ آرگنائزرزمحمد ارشد حسین اور ندیم صدیقی سمیت سینٹرل آرگنایزنگ کمیٹی کے اراکین وکیل جمالی، ثاقب محی الدین، عامر قاضی، توصیف خان، گل محمد، محمد ظہیر، وسیم زیدی اور علی حسن نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے تاریخ ساز مظاہرے پر قائد تحریک الطاف حسین اور پوری پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
کراچی کمپنی ہوٹل میں گیس سلنڈر کے پھٹنے کے باعث متعدد افردکے زخمی ہونے پر رکن رابطہ کمیٹی میاں عتیق کا اظہار افسوس
متحد قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق نے کراچی کمپنی ہوٹل میں گیس سلنڈر کے پھٹنے کے باعث متعدد افردکے زخمی ہونے پر گہرے د کھ اور افسوس اظہار کیا
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
الطاف حسین کا پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ، اداریہ روزنامہ اوصاف
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاک فوج سے اظہاریکجہتی کیلئے منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ اور دہشت گردوں کے خلاف ہے ۔ ہم مسلح افواج کیلئے نہ صرف ہرقسم کا غیرمشروط تعاون پیش کرتے ہیں بلکہ ان کی کامیابی کیلئے دعا گو بھی ہیں۔۔۔۔۔
Click here for details
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
نیوزویک5جولائی 2014ء کے شمارے میں قائدجناب الطاف حسین کاتفصیلی انٹرویو’’The Right Man‘‘
 نیوزویک 5جولائی 2014ء کے شمارے میں ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کاتفصیلی انٹرویو’’The Right Man‘‘شائع ہونے سے پاکستان سمیت دنیابھرمیں نیوزویک کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوگیاچکاہے۔ محدودتعدادمیں میگزین کی اشاعت کے بعداسٹالوں سے نیوزویک غائب ہوگئے جبکہ لوگ دیوانہ وارنیوز ویک کی تلاش میں اسٹالوں کے چکرلگاتے رہے اوران کی جانب سے میگزین حاصل کرنے کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن ،ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرٹیلی فون،فیکس اورای میل کے ذریعے پیغامات کاتانتابندھ گیا  
Read More    Posted on: 08 Jul 2014
بزرگ سیاسی رہنمامعراج محمدخان کی ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین سے فون پرگفتگو
بزرگ سیاسی رہنمامعراج محمدخان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین کوگزشتہ روزمسلح افواج سے اظہاریکجہتی کیلئے جناح پارک کراچی میں منعقدہونے والے ایم کیوایم کے تاریخی جلسہ عام کی کامیابی پر دلی مبارکبادپیش کی ہے۔آج جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے معراج محمد خان نے جلسہ عام کے انتظامات کومثالی قرار دیا اورکہاکہ اس شاندارجلسہ عام کے انعقادپر ایم کیوایم کی قیادت اوراس کے تمام کارکنان زبردست مبارکباد کے مستحق ہیں۔
Read More    Posted on: 07 Jul 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے جلسے میں بڑی تعدا د میں شرکت کرنے پر سیاسی ،مذہبی ، صحافتی اور تاجر تنظیموں کے ذمہ داران، سمندر پار پاکستانیوں اور عوام سے اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے زیر اہتمام اتوا ر کے روز جناح پارک میں پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے لئے منعقد ہونے والے جلسے میں بڑی تعدا د میں شرکت کرنے پر تمام سیاسی ،مذہبی ، صحافتی اور تاجر تنظیموں کے ذمہ داران، سمندر پار پاکستانیوں اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Jul 2014
پاکستان کی مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لیئے ایم کیوایم کے تحت منعقد عظیم الشان جلسہ عام کی بے مثال کا میابی ایم کیو ایم کینیڈاکی مبارکباد
ایم کیوایم کینیڈاکے سینٹرل آرگنائزر آصف قاضی ، جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن اور اراکین سینٹرل کمیٹی نے جناح پارک کراچی میں مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد کئے جانے والے جلسہ کی فقیدالمثال کامیابی پر جناب الطاف حسین، تمام کارکنان اور محب وطن پاکستانیوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More    Posted on: 07 Jul 2014
سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صنعتکار و تاجر شخصیات سمیت پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ فکر کے افراد کی ایم کیوایم کے زیر اہتمام ہونے والے اظہار یکجہتی جلسہ کی فقید المثال کامیابی پر مبارکباد
سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، صنعتکار و تاجر شخصیات سمیت پاکستان اور دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مختلف طبقہ فکر کے افراد نے متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام پاکستان کی مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کے جلسہ کی تاریخ ساز کامیابی کو پاکستان اور اس کی مسلح افواج کی فتح قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جلسہ سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا خطاب ملک بھر کے غریب ، مظلوم اور محروم عوام کیلئے امید کی واحد کرن ہے
Read More    Posted on: 07 Jul 2014

Urdu News Archive