Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی ڈاکٹروں اور پیرا میدیکل اسٹاف کی دوسری ٹیم طبی و امدادی سرگرمیوں کیلئے تھر روانہ ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام تھر میں قحط سالی سے متاثرہ افراد کوطبی و امدادی سرگرمیوں کی فراہمی کیلئے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی ٹیم کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت پر مشتمل امدادی سامان ، غذائی اجناس اور ادویات کی دوسری بڑی کھیپ منگل کی شب روانہ کردی گئی ۔ طبی ٹیم اور امدادی سامان کی کھیپ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر سے روانہ ہوگئی جسے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اپنی نگرانی میں روانہ کیا ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے اراکین نے ڈاکٹروں اور
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
تھر پار کر میں قحط زدہ بچوں کی ہلاکتوں کے سدِ باب کیلئے بہت بڑی دانشوری کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ جائیں جاکر کام کریں، سابق صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور رکنِ صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی کا سندھ اسمبلی میں خطاب
سابق صوبائی وزیرِ صنعت و تجارت اور رکنِ صوبائی اسمبلی سندھ رؤف صدیقی نے تھرپارکر کی افسوسناک حالت پر سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تھر پار کر میں قحط زدہ بچوں کی ہلاکتوں کے سدِ باب کیلئے بہت بڑی دانشوری کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ جائیں جاکر کام کریں۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
صوبہ سندھ کے علاقے تھر میں قحط او رخشک سالی کی جو صورتحال ہے وہ انتہائی سنگین ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تھر میں قحط او رخشک سالی اور حکومتی بدانتظامی کی وجہ سے آج جو صورتحال ہوگئی ہے اور جو درد ناک مناظر ہیں وہ انتہائی دلخراش ہیں جنہیں دیکھ کر شاید کوئی آنکھ ہو جو اشکبار نہ ہو ۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی اور پاکستان سے آنیوالے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان کے عوام آج کل پانی ،بجلی ،گیس کے بحران ،مہنگائی ،بیرو ز گاری ،دہشت گردی او ران جیسے ان گنت مسائل میں مبتلا ہیں جن کی فہرست بہت طویل ہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
سوگوار کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اسلم بلوچ کی والدہ محترمہ گنج خاتون، نائن زیرو بوررڈ کمیٹی کے رکن گلزار
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
ایم کیو ایم کے ایم او سی کے جوائنٹ انچار ج اسلم بلوچ کی والدہ اور نائن زیرو بورڈ کے رکن گلزار کے والد کی تدفین کردی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے شعبہ کراچی مضا فاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اسلم بلوچ کی والدہ محترمہ گنج خاتون کی نماز جنازہ قادریہ مسجد داد خان گوٹھ ملیر او ر تدفین دلبود قبرستان میں کردی گئی
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم کے خیرپور زونل انچارج فتح علی رند کا ٹریفک حادثے کے مقام اور سول اسپتال خیر پور کا وفدکے ہمراہ دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے ایم کیو ایم خیر پور زون کے انچارج فتح علی رند نے وفد کے ہمراہ خیر پور میں مسافر بس اور ٹرالر میں ہولنا ک ٹریفک حادثے کے مقام اور سول اسپتال خیر پور کا دورہ کیا۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارمذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ میں ڈبل روڈپر ہونیو الے بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
خیرپورمیں ٹریفک کے ہولناک حادثے میں درجنوں مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کا دلی صدمے اورافسوس کااظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے خیرپورکے علاقے میں سوات سے کراچی آنے والی مسافربس اورٹرالرکے ہولناک تصادم کے نتیجے میں درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی صدمے اورافسوس کااظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر کے کے ایف کا کراچی میں مرکزی تھر ریلیف کیمپ قائم کردیا گیا
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے تھر کے قحط سے متاثرہ عوام کی امداد کیلئے کراچی میں مرکزی تھر ریلیف کیمپ قائم کردیا گیا ہے۔
Read More
Posted on:
11 Nov 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7641
to
7650
of
13400
Urdu News Archive
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us