Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بلاول زرداری نے جناب الطاف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان دیکر اپنے نانا پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذو الفقار علی بھٹو شہید اور اپنی والدہ محترمہ چیئرپرسن پیپلزپارٹی بے نظیر بھٹو شہید کی روحوں کوبے چین کردیا ہے ، عارف خان ایڈووکیٹ ، سید شاکر علی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور سید شاکر علی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے جناب الطا ف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بلاول زرداری کے بیان کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
جنا ب الطاف حسین دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے رہنما ہیں ،پیپلز پارٹی چیرمین کا بیان شرمناک ہے، خالد سلطان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے جناب الطاف حسین کے خلاف بلا ول زرداری کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پیپلزپارٹی میڈیا پر وضاحت کرے بلاول کی جناب الطاف حسین پر الزام تراشی کے اصل محرکات کیا ہیں، کنور نوید، اسلم آفریدی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل اور اسلم آفریدی نے پیپلز پارٹی کے چےئر مین بلاول زرداری کو سیاسی ناسمجھ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بلاول زرداری سیاست میں شارٹ کٹ کے خواہ ہیں اسی لئے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے کروڑوں لوگوں کے قائد الطاف حسین کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پاک سوزوکی کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ نے پیپلزپارٹی یونیٹی پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ کو واضح برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی
پاک سوزوکی کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ نے پیپلزپارٹی یونیٹی پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ کو واضح برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی ۔ ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزکی موٹر کمپنی لمٹیڈ کی نومنتخب سی بی اے کے عہدیداران واضح برتری سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد محنت کشوں کے ہمراہ ایک بڑے جلوس کی شکل میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو مبارکباد دینے کیلئے آئے جہاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی ، افتخار اکبر رندھاوا ، امین الحق ، عارف خان ایڈووکیٹ نے ان کا استقبال کیا
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاول زرداری سیاسی وارثت کے صدقے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بنے ہیں جو کہ ان کا حق بھی نہیں تھا ، ڈاکٹر صغیرا حمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کو قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے متعلق دھمکی آمیز بیان بیان دینے سے قبل ضمیر کو ٹٹولنا لینا چاہئے تھا ، بلاول زرداری سیاسی وارثت کے صدقے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بنے ہیں جو کہ ان کا حق بھی نہیں تھا
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، معاون رکن رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، الطاف حسین ک کروڑوں چاہنے والوں کا دل دکھا ہے ، پیپلزپارٹی زیادہ دیر اپنے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی کو بلاول ہاؤس تک محدود کردیا گیا ہے
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاو ل زرداری کے بیان سے کروڑوں حق پرستوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، عبد الحسیب
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اپنے 6اکتوبر کے دھمکی آمیز بیان پر جناب الطاف حسین سے اور ایم کیوا یم کے تمام کارکنان سے معافی مانگیں۔انہوں نے کہا کہ بلاول زرداری کے بیان سے ایسا معلوم ہوتا ہے
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
قائد تحریک الطاف حسین محب وطن پاکستانی ہیں، عادل خان، رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد عادل خان نے پیپلزپارٹی کے سینیٹر سعید غنی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین محب وطن پاکستانی ہیں اور اپنی پاکستانی شناخت کیلئے انہیں کسی سڑک چھاپ لیڈر کے سرٹیفیکٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پیپلزپارٹی کے رہنما سوال اٹھانے کے بجائے بلاول بھٹوزرداری کے دھمکی آمیزبیان کی تحقیقات کرائیں۔ترجمان ایم کیوایم
متحد ہ قومی موومٹ کے ترجمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما قمرالزمان کائرہ کے بیان پر تبصرہ اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے وہ رہنماجوقائدتحریک الطاف حسین کے بیان پر یہ سوال اٹھارہے ہیں کہ جناب الطاف حسین نے بلاول بھٹوزرداری کے بیان پر دوماہ بعدکیوں بیان جاری کیاہے، کومخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کوئی بھی بات بغیر تحقیق وتصدیق کے نہیں کرتے لہٰذاقائدتحریک الطاف حسین نے دوماہ تک ایک ایک یونٹ اورایک ایک سیکٹرسے معلومات کیں کہ آخربلاول بھٹوزرداری نے کس بنیادپر اپنے کارکنوں کے حوالے سے قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف دھمکی آمیزبیان دیا۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
شرجیل میمن جھوٹ بول کرقوم سے حقائق نہیں چھپاسکتے ، توصیف خانزادہ ،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن توصیف خانزادہ نے پیپلزپارٹی کے رہنماء اور صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما جھوٹ بول کرقوم سے حقائق نہیں چھپاسکتے ، پاکستان کا بچہ بچہ اس حقیقت سے واقف ہے کہ 6، اکتوبر2014ء کو اپنی تقریرمیں بلاول بھٹو زرداری نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان دیا تھا۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7501
to
7510
of
13452
Urdu News Archive
The contributions of the late Shumaila Imran to the organization remai
...
24 Dec 2025
Funeral prayer for late Shumaila Imran
...
24 Dec 2025
Actions taken by Mr Altaf Hussain, the Founding Leader of the Movement
...
23 Dec 2025
The abduction of Nisar Panhwar, a member of MQM’s Coordination Committ
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عمران فاروق شہید کی
...
22 Dec 2025
Shumaila Imran, the widow of Dr Imran Farooq Shaheed, was an invaluabl
...
21 Dec 2025
Altaf Hussain’s sane advice to the military establishment
...
07 Dec 2025
MQM’s founding leader and Supremo Mr Altaf Hussain has convened an exi
...
03 Dec 2025
The assault on the FC Headquarters in Peshawar is profoundly sorrowful
...
26 Nov 2025
سندھ کے بارے میں انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے بیان پر ایم کیو ا
...
25 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us