Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم حکومت میں آکر تعلیم کے سالانہ بجٹ میں 5 سے 7 فیصد تک اضافہ کرے گی ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم حکومت میں آکر تعلیم کے سالانہ بجٹ میں 5 سے 7 فیصد تک اضافہ کرے گی ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ جب سندھ اسمبلی حیدرآبادیونیورسٹی کے قیام کی قرارداد پیش کی جائے تو وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام ارکان سندھ اسمبلی اس قرارداد کو اکثریت سے منظورکریں، اگر حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ خدانخواستہ سرخ فیتہ کی نذر کیا گیا تو میں اپنی تمام سرگرمیاں چھوڑ کر چندہ جمع کرکے خود حیدرآباد یونیورسٹی بناؤں گا۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
مہذب معاشروں میں معذورافراد کیلئے سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں خصوصی افرادپر توجہ نہیں دی جاتی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مضبوط معاشروں میں کمزور اور بے سہارا افراد کے لئے سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں جبکہ ہم اپنے معاشرے کی جانب نظر دوڑائیں تو شرمندگی سی محسوس ہوتی ہے
تصاویر کیلئے کلک کریں
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی قائد آباد میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے موبائل شاپ کے مالک زاہد قریشی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد آباد کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران جرائم پیشہ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں موبائل شاپ کے مالک زاہد قریشی کے قتل کی سخت االفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مقتول زاہد قریشی ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 93Aکے یونٹ انچارج آصف قریشی کے بڑے بھائی تھے
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
لاہور میں معذورافراد پر پولیس اہلکاروں کا بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں معذورافراد پر پولیس اہلکاروں کے وحشیانہ تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورسیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت انسانی حقوق کی انجمنوں سے اپیل کی ہے کہ معذوروں پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند کی جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دنیا جانتی ہے کہ آج پوری دنیا میں معذورافراد کا دن منایاجارہا تھا
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی ضمانت میںمزید14اپریل 2015ء تک توسیع ،نائن زیروپرجمع ایم کیوایم کے کارکنان کی ایک دوسرے کومبارکباد
منگل 3،دسمبرکولندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی ضمانت میں مزید14اپریل 2015ء تک توسیع کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے ہزاروں کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ العمروف’’نائن زیرو‘‘پرجمع ہوگئے۔نائن زیروپرجمع ہونیوالے کارکنان نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں مزید توسیع پرایک دوسرے کومبارکبادپیش کی
تصاویر کیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
معذور افراد سے اپنائیت ، محبت اور شفقت کا عمل سب لوگوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ذہنی و جسمانی معذور افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں اور آج کے جدید اور باشعور دور میں بھی انہیں بوجھ سمجھنے کی ذہنیت رکھنے والے افراد خود ذہنی پستی اور معذوری کا شکار ہیں اور اپنی اخلاقی ذمہ داریوں سے مکمل طور پر غافل ہیں ۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تاریخِ ضمانت میں توسیع14اپریل2015ء تک کے لئے کی گئی ہے
لندن میٹروپولیٹن پولیس نے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو ان کے وکلاء کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ انکی ضمانت میں 14اپریل 2015ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
کراچی اور حیدرآباد سے محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کیلئے اپلائی کرنے والے مختلف قومیتوں کے نوجوانوں کو ظلم و ناانصافی کا نشانہ بنانا کا سلسلہ بند کیاجائے، معاون رابطہ کمیٹی وسیم اختر کی حق پرست ارکان سندھ اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون وسیم اختر نے کہا ہے کہ حکومت سندھ اور اس کی کابینہ ایم کیوایم دشمنی میں اندھی ہوچکی ہے اور کراچی اور حیدرآباد سے محکمہ پولیس میں اپلائی کرنے والے پنجابی ، سندھی ، بلوچ اور دیگر قومیتوں کے افرادجو میرٹ پر پورا اترتے ہیں اور ان کا ایم کیوایم سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے تعصب کا نشانہ بنا رہی ہے
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
بلاول زرداری کے دھمکی آمیز بیان پر اس کا تحفظ کرنے والے پیپلزپارٹی کے عاقبت نااندیش رہنما ؤں کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے ، رکن رابطہ کمیٹی عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کے ہر دلعزیز رہبر وہنما جناب الطاف حسین کے خلاف بلاول زرداری کا دھمکی آمیز بیان سیاسی ناپختگی کا ثبوت ہے اور اس سیاسی ناپختگی پر بلاول زرداری کو صحیح راہ دکھانے کے بجائے اس کا تحفظ کرنے والے پیپلزپارٹی کے عاقبت نااندیش رہنما ؤں کے ہوتے ہوئے پیپلزپارٹی کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے ۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
پیپلز پارٹی کے رہنماء کھسیانی بلی کھمبہ نوچنے کی مصداق پر عمل پیر ا ہیں ، رابطہ کمیٹی کے معاون رکن اظہار احمد خان
متحدہ قومی کی رابطہ کمیٹی کے معاون اظہار احمد خان نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے بیان پر تبصر ہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کو دھمکی آمیز بیان پر دو ماہ کی خاموشی کا مطلب بلاول زرداری کے بیان کا مکمل طور پر جائزہ لینا اور تحقیق تھی ۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7621
to
7630
of
13586
Urdu News Archive
Historaical address of Founder & Learder Mr. Altaf Hussain ( Ijtima-e-
...
25 May 2026
Welfare Activities of Wafa Foundation
...
25 May 2026
I vehemently condemn in all possible terms the arrests of MQM workers
...
23 May 2026
MQM Rabita Committee Important Press Conference - 23 May 2026
...
23 May 2026
The shooting at a mosque in San Diego, in the state of California, and
...
19 May 2026
How did Balochistan join Pakistan? What does history say?
...
19 May 2026
The story of sorrow and history of Balochistan
...
18 May 2026
The Two-Nation Theory Divided India as Well as Muslims.
...
16 May 2026
How Subcontinent was occupied by British Empire and how was divided :
...
13 May 2026
In today’s world, for any country to achieve military strength and liv
...
12 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us