Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی کیمپ پردستی بم حملے اورفائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے ایلڈرزونگ کے کارکن عبدالجبارکی دوران علاج شہادت پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی کیمپ پردستی بم حملے اورفائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے ایم کیوایم ایلڈرزونگ اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ 118-Bکے کارکن عبدالجبارکی دوران علاج شہادت کی سخت مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی بزدلانہ کارروائی قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے زیراہتمام کارکنان کااجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کوئٹہ زون کے زیراہتمام کارکنان کااجلاس منعقدکیاگیاجس میں بلوچستان کی صوبائی تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹرمحمدعلی بروہی ،جوائنٹ انچارج اشرف اورکزئی نے خصوصی شرکت کی۔اجلاس میں کوئٹہ زون کے کارکنان اورنئی رکنیت حاصل کرنے والے کارکنان کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس ،سابق امیر جماعت اسلامی امیر منورحسن کی جانب سے عوام کو قتل وغارتگری پراکسانے کی شدیدمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کے اراکین کاایک مشترکہ ہنگامی اجلاس ہواجس میں جماعت اسلامی کے سابق امیر منورحسن کی تازہ ترین تقریرمیں قتل وغارتگری کے درس کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کہاگیاکہ جماعت اسلامی کے سابق امیر منورحسن نے آج لاہورمیں مینار پاکستان کے سائے میں ہونیو الے جماعت اسلامی کے سالانہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہاہے کہ ’’ مسائل کاحل جہاد اورقتال فی سبیل اللہ میں ہے،جمہوری سیاست سے حالات پر قابونہیں پایاجاسکتا، جہاد اورقتال فی سبیل اللہ کے کلچر کوعام کیاجائے ‘‘ ۔
English Viewers
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
چوہدری نثار قوم کو بتائیں اگر داعش پاکستا ن میں نہیں تو کراچی تا گلگت تک داعش کی چاکنگ کس نے کی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈا کٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جناب الطاف حسین پاکستان کو صحیح معنوں میں قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں جس میں تمام مذاہب کو بلا امتیازرنگ و نسل و مذہب برابر کے حقوق حاصل ہوں اور قوم
متحد ہو، جماعت اسلامی نے پاکستان میں مذہبی جنونیت ،دہشتگردی اور مذہبی منافرت کی داغ بیل ڈالی ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118اے کے رہائشی سراج الحسن (سہیل برمی)کاایم کیوایم سے قطعی کوئی تعلق نہیں،رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Aکے رہائشی سراج الحسن(سہیل برمی) سے لاتعلقی کااظہار کیاہے اورکہاہے کہ مذکورہ شخص سے ایم کیو ایم کا کوئی تعلق نہیں ہے
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
ایم کیو ایم کی جانب سے پاکستا ن کے بعد امریکہ میں بھی ممبر سازی مہم کا آغاز کر دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کی جانب سے امریکہ میں رکنیت سازی کا ۲۲ نومبر ۲۰۱۴ سے باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔ رکنیت سازی کی مہم کا اعلان سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی نے ایم کیو ایم امریکہ کے منعقدہ جنرل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں جوائنٹ آرگنائزر ندیم صدیقی، محمد ارشد حسین، اراکین سینٹرل کمیٹی ثاقب محی الدین، عامر قاضی، گل محمد، محمد ظہیر، توصیف خان، علی حسن، وسیم زیدی، وکیل احمد جمالی سمیت چیپٹر انچارجز، مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی کیمپ پرحملے میں زخمی ہونیوالے سینئرکارکن عبدالجبارزخموں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اورنگی ٹاؤن میں ایم کیوایم کی رکنیت سازی کیمپ پردستی بم حملے میں زخمیوں کی تاب نہ لاکرجام شہادت نوش کرنے والے ایم کیوایم ایلڈرزونگ اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن عبدالجبارکی شہادت پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
ایم کیوایم کے رکنیت سازی مہم کے کیمپ پر بم سے حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والے طالبان جماعت الا حراراورجنداللہ کے خلا ف سخت کارروائی کی جائے، وفاقی و صوبائی حکومت سے رابطہ کمیٹی لندن کا مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن نے وفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤ ن میں ایم کیوایم کے رکنیت سازی مہم کے کیمپ پر بم سے حملہ کی ذمہ داری قبول کرنے والے طالبان جماعت الا حرار او رجنداللہ کے خلاف سخت کارروائی کی جائے
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کی ممبر سازی مہم کا آغاز آج سے کیا جا ئیگا
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے تحت رکنیت سازی مہم کا آغاز آج سے برطانیہ کے شہر لندن سے کیا جارہے اس سلسلے میں ایجویر کے سنگم ہال میں دوپہر 2بجے سے شام 5بجے تک رکنیت سازی کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
22 Nov 2014
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے تحت کورنگی ٹاؤن سیکٹر سی 39 کرسچن ٹاؤن میں رکنیت سازی کا مرکزی کیمپ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے زیر اہتمام ’’کورنگی ٹاؤن ،سیکٹر 39/Cکرسچن ٹاؤن نزد وی آئی پی میرج ہال ‘‘کورنگی میں رکنیت سازی کا مرکزی کیمپ جاری ہے جہاں اقلیتی نوجوانوں، بزرگوں اور خواتین کا زبردست ہجوم دکھائی دے رہا ہے ۔ رکنیت سازی کیمپ سہ پہر 3بجے سے رات گئے تک جاری رہے گا
Read More
Posted on:
21 Nov 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7541
to
7550
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us