Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن ، کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نائب صدر واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے باعث انتقال کرگئے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل علالت کے بعد آج انتقال کرگئے ۔ مرحوم کی عمر 40سال تھی اور وہ علالت کے باعث کراچی کے مقامی اسپتال میں کافی دنوں سے زیر علاج تھے تاہم آج ان کی طبیعت زیادہ بگڑ گئی اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست کی ہونیوالی اہم پریس کانفرنس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی لندن سے براہِ راست ہونے والی اہم پریس کانفرنس کیلئے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آبادمیں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔پریس کانفرنس کے انتظامات کی نگرانی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کی ۔ ملک کی موجودہ نازک ترین صورتحال پر جناب الطاف حسین کی اہم پریس کانفرنس کو مختلف حلقوں میں اہمیت دی جارہی ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین آج سہ پہر ساڑھے تین بجے لال قلعہ گراؤنڈعزیزآباد میں اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج بروزبدھ سہ پہرساڑھے تین بجے لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ایک اہم اور ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ شعبہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق قائد تحریک جناب الطاف حسین نے 19، دسمبر 2014ء کو سانحہ پشاورکے شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کے لئے کراچی میں ایک بڑی قومی یکجہتی ریلی سے خطاب کیا تھا
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن واسع جلیل کے بھائی وسیم جلیل کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2014
ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا
متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کی نمازجنازہ رضویہ سوسائٹی امام بارگاہ میں ادا کرنے کے بعد شہید کی تدفین وادئ حسین قبرستا ن میں کر دی گئی
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
ایم کیوایم دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی کسی بھی قیمت پر حمایت نہیں کرے گی۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اوراسلام آبادمیں موجودایم کیوایم کے سینیٹرزاور ارکان قومی اسمبلی کاایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منگل کی شب ہوا ۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غورکیاگیا۔ اجلاس میں کہاگیاکہ ایم کیوایم ملک سے دہشت گردی کامکمل خاتمہ چاہتی ہے
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
مدرسہ حفصہ کی مظلوم بچیوں کو بازیاب کراکر ان کے والدین کے حوالہ کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ارباب اقتدار اور اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مدرسہ حفصہ کی مظلوم بچیوں کو بازیاب کراکر ان کے والدین کے حوالہ کیاجائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے چیف جنرل رضوان اخترکو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے ایک انتہائی تکلیف دہ ،دردناک، حیرت انگیز اور فوری حل طلب واقعہ کی اطلاع ملی ہے جسے آپ حضرات فوری طورپر حل کراکر سینکڑوں روتے بلکتے والدین اوران کی معصوم بچیوں کی جان بچاکر ملک وقوم کی خدمت کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی بھی حاصل کریں ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں مظلوم اور پریشان حال والدین کی سیکوریٹی کے تحت ان کے نام یہاں درج نہیں کررہا ہوں تاہم متاثرہ بچیوں ، ان کے والدین کے نام ودیگر تفصیلات ایم کیوایم کے پاس محفوظ ہیں۔
وڈیو
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
لال مسجدکے ترجمان کاوضاحتی بیان اس بات کااعتراف ہے کہ جامعہ حفصہ میں ایسی لڑکیاں موجود ہیں جنہیں انکے والدین کی مرضی کے بغیروہاں زبردستی رکھاگیاہے۔ ڈاکٹرایوب شیخ،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرایوب شیخ نے قائدتحریک الطاف حسین کے بیان پر لال مسجدکے ترجمان کے جوابی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لال مسجد کے ترجمان کاوضاحتی بیان دراصل اس بات کااعتراف ہے کہ جامعہ حفصہ میں ایسی لڑکیاں موجودہیں
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
حافظ حسین احمد قرآن و حدیث کی روشنی میں جناب الطاف حسین کے بیان کا مطالعہ کرکے حقائق پر بات کریں ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی جانب سے جناب الطاف حسین کے لال مسجد سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ جناب الطاف حسین نے قرآن مجیدکی 63ویں سورہء المنافقون اورسورۃ نمبر9 سورۃ توبہ میں آیت نمبر107سے 110 منافقوں کی تعمیرکردہ مسجد ضرار کے متعلق واقعہ بیان کیاتھاجو درحقیقت اسلام اورمسلمانوں کونقصان پہنچانے کیلئے قائم کی گئی تھی
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7391
to
7400
of
13586
Urdu News Archive
کچھ عرصہ کے لئے ایم کیوایم سے علیحدگی کے فیصلے پر بانی وقائد جناب الط
...
24 May 2026
”واسع جلیل بیٹا! اللہ تعالیٰ تم پر اپناکرم فرمائے اورتمہیں آخری سانس
...
24 May 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین اور اراکین رابطہ کمیٹی نے واس
...
24 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتا ہوں
...
23 May 2026
پاکستان میں فوج کی حکومت ہے،ملک میں سویلین وزیراعظم توہے لیکن ملک میں
...
23 May 2026
بلوچستان کی داستانِ غم اورتاریخ (3)
...
23 May 2026
حیدرآباد میں ایم کیوایم کے سات کارکنوں کی گرفتاریاں ریاستی ظلم وبربری
...
22 May 2026
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ہفتہ23مئی کوامریکہ کے شہر ہیوسٹن میں انتہائ
...
21 May 2026
کراچی میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے کیمپس میں پولیس اسٹیشن منتقل کر نا
...
20 May 2026
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سین ڈیاگو میں مسجد پر فائرنگ اورشہ
...
19 May 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us