Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ملک بھر کی سیاسی ومذہبی جماعتیں اور انسانی حقوق کی تنظیمیں معذور افراد پرتشدد کے واقعہ کے خلاف ہر سطح پر صدائے احتجاج بلند کریں، پی ڈبلیو ڈی ونگ
متحدہ قومی موومنٹ کےPWD WING ) Persons with Disabilities)نے کہا ہے کہ لاہور میں نابینا اور معذور افراد پر پولیس اہلکاروں کے بہیمانہ تشدد کے دردناک سانحہ پر ہرفرد کا دل اشکبار ہے اورا فسوس کی بات ہے حکومت کی جانب سے کوئی موثراقدام بھی نہیں کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
04 Dec 2014
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچار ج سیدمصطفےٰ عزیزآبادی اورجوائنٹ انچارج قاسم علی رضا کی جانب سے اے آروائی کے نمائندوں ذوالقرنین شیخ اورآصف قریشی کی گرفتاری اورانہیں لاپتہ کردینے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچار ج سیدمصطفےٰ عزیزآبادی اورجوائنٹ انچارج قاسم علی رضا نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں اے آر وائی کے نمائندوں ذوالقرنین شیخ اورآصف قریشی کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری اورانہیں لاپتہ کردینے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف سے پرذورمطالبہ کیاہے کہ اے آروائی کے دونوں نمائندوں کو فی الفور میڈیا کے سامنے پیش کیاجائے
Read More
Posted on:
04 Dec 2014
کراچی اورحیدر آباد میں یونیورسٹیوں کے قیام کے اعلان پر ایم کیوایم برطانیہ کی جناب الطاف حسین کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش و اراکین کمیٹی نے برطانیہ کے تمام کارکنان کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کے روح رواں ملک ریاض کی جانب سے کراچی اور حیدر آباد میں یونیورسٹی کے قیام کے اعلان پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
نوجوانوں کی عملی شمولیت سے ملک کو انتہاء پسندی ، جہالت اور منفی سیاست سے پاک کیا جاسکتا ہے، سید فیصل علی سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈ ر سید فیصل علی سبزواری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں غریب اور عام آدمی سیاست کا حصہ نہیں تھالیکن جناب الطاف حسین نے ملک ے غریب و متوسط طبقے کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو سیاست کے میدان میں لاکر انقلاب برپا کر دیاہے۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
ایم کیوایم حکومت میں آکر تعلیم کے سالانہ بجٹ میں 5 سے 7 فیصد تک اضافہ کرے گی ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم حکومت میں آکر تعلیم کے سالانہ بجٹ میں 5 سے 7 فیصد تک اضافہ کرے گی ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ جب سندھ اسمبلی حیدرآبادیونیورسٹی کے قیام کی قرارداد پیش کی جائے تو وزیراعلیٰ سندھ سمیت تمام ارکان سندھ اسمبلی اس قرارداد کو اکثریت سے منظورکریں، اگر حیدرآباد یونیورسٹی کے قیام کا منصوبہ خدانخواستہ سرخ فیتہ کی نذر کیا گیا تو میں اپنی تمام سرگرمیاں چھوڑ کر چندہ جمع کرکے خود حیدرآباد یونیورسٹی بناؤں گا۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
مہذب معاشروں میں معذورافراد کیلئے سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں لیکن ہمارے معاشرے میں خصوصی افرادپر توجہ نہیں دی جاتی،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مضبوط معاشروں میں کمزور اور بے سہارا افراد کے لئے سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں جبکہ ہم اپنے معاشرے کی جانب نظر دوڑائیں تو شرمندگی سی محسوس ہوتی ہے
تصاویر کیلئے کلک کریں
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کی قائد آباد میں جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے موبائل شاپ کے مالک زاہد قریشی کے قتل کی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قائد آباد کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران جرائم پیشہ مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں موبائل شاپ کے مالک زاہد قریشی کے قتل کی سخت االفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مقتول زاہد قریشی ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 93Aکے یونٹ انچارج آصف قریشی کے بڑے بھائی تھے
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
لاہور میں معذورافراد پر پولیس اہلکاروں کا بہیمانہ تشدد قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں معذورافراد پر پولیس اہلکاروں کے وحشیانہ تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورسیاسی ومذہبی جماعتوں سمیت انسانی حقوق کی انجمنوں سے اپیل کی ہے کہ معذوروں پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند کی جائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دنیا جانتی ہے کہ آج پوری دنیا میں معذورافراد کا دن منایاجارہا تھا
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
لندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی ضمانت میںمزید14اپریل 2015ء تک توسیع ،نائن زیروپرجمع ایم کیوایم کے کارکنان کی ایک دوسرے کومبارکباد
منگل 3،دسمبرکولندن میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی ضمانت میں مزید14اپریل 2015ء تک توسیع کی اطلاع ملتے ہی ایم کیو ایم کے ہزاروں کارکنان جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ العمروف’’نائن زیرو‘‘پرجمع ہوگئے۔نائن زیروپرجمع ہونیوالے کارکنان نے قائدتحریک الطاف حسین کی ضمانت میں مزید توسیع پرایک دوسرے کومبارکبادپیش کی
تصاویر کیلئے کلک کریں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
معذور افراد سے اپنائیت ، محبت اور شفقت کا عمل سب لوگوں کی اخلاقی ذمہ داری ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ذہنی و جسمانی معذور افراد معاشرے کی خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں اور آج کے جدید اور باشعور دور میں بھی انہیں بوجھ سمجھنے کی ذہنیت رکھنے والے افراد خود ذہنی پستی اور معذوری کا شکار ہیں اور اپنی اخلاقی ذمہ داریوں سے مکمل طور پر غافل ہیں ۔
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7431
to
7440
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us