Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سندھ کے شہری عوام کی جانب سے یہ متفقہ رائے سامنے آرہی ہے کہ اب سندھ میں مسائل کے مستقل حل کیلئے ایک نئے صوبے کاقیام ضروری ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سندھ کے شہری عوام کی جانب سے یہ متفقہ رائے سامنے آرہی ہے کہ اب سندھ میں مسائل کے مستقل حل کیلئے ایک نئے صوبے کاقیام ضروری ہے خواہ اس علیحدہ صوبے کا نام کراچی صوبہ ہو، شہری صوبہ ہو، سندھ ون سندھ 2 صوبہ ہویاکچھ اور ہی کیوں نہ ہو۔عوام کی رائے میں اب سندھ میں ایک اورصوبہ کاقیام مقدر بن چکا ہے۔
English
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
حلقہ این اے 246اور کنٹونمنٹ بورڈ ز کے انتخابات میں حق پرست امیدواران کی شاندار کامیابی پرایم کیو ایم کینیڈا کا جشن
حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرستوں کی شاندار کامیابی پر ایم کیو ایم کینیڈا کے زیر اہتمام کیلگری‘ ٹورنٹو‘ مونٹریال‘ ونڈسرسمیت مختلف شہروں میں جشن منا یا گیاجس میں ایم کیو ایم کینیڈا کے سینٹرل آ رگنائزر آصف قاضی ‘ جوائنٹ آرگنائزر مسعود حسن اراکین سینٹرل کمیٹی مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران اور تمام چیپٹر انچارجز سمیت کینیڈا میں مقیم ہم وطنوں اور معزز شخصیات نے بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
ضمنی الیکشن این اے 246اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی مخالفین کیلئے نوشتہ دیوار ہے، انچارج و اراکین ایم کیو ایم شعبہ خواتین
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرہ اور شعبہ خواتین کی اراکین نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن این اے 246اور کنٹونمنٹ بورڈ کے بلدیاتی الیکشن میں ایم کیوایم کے امیدواروں کی بھاری اکثریت سے کامیابی مخالفین کیلئے نوشتہ دیوار ہے اور حالیہ انتخابات میں حق پرست امیدواروں کی کامیابیوں پر عوام کا سہ روزہ جشن اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ جناب الطا ف حسین کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
ایم کیوایم کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع منعقد ہوا
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نشاط ملک اور سینیٹر مصطفی کمال رضوی کی تیرہویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجتماع ہوا
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا ااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نواب زاد ہ اکبر بگٹی کے صاحبزادے اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
خیبر پختونخواہ کے عوام کی مدد کیلئے حق پرست عوام بڑہ چڑہ کر ایم کیو ایم کی مالی معاونت کریں۔جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے صوبہ خیبرپختونخوا میں شدیدبارشوں اور طوفان کے باعث بڑے پیمانے پر جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست عوام سے پرزوراپیل کی کہ وہ صوبہ خیبرپختونخوا میں قیامت خیز طوفان اوربارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افراد کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطا فرمائے
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ہونیوالا سہ روزہ عظیم الشان و بے مثال جشن فتح اختتام پزیر
حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں حق پرست امید وار کنور نوید جمیل کی الیکشن میں شاندار کامیابی پر ایم کیو ایم کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہونیوالا سہ روزہ عظیم الشان و بے مثال جشن فتح اتوار کی شب اختتام پزیر ہوگیا ۔ جشن فتح کے تینوں روز جناب الطاف حسین لندن سے بذریعہ ٹیلی فونک رابطہ جشن فتح میں شریک رہے اور عوام سے مختلف اوقات میں خطاب کرتے رہے۔ اس موقع پر جناح گراؤنڈ سے متصل علاقوں مکا چوک ، اللہ والی چورنگی ، حسین آباد سمیت نائن زیرواور اطراف کی گلیوں اور چوکوں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
کے 4منصوبہ کی تکمیل کیلئے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا فوری نوٹس لیاجائے،سینیٹر نسرین جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر نسرین جلیل نے وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی کے سلسلے میں K-4منصوبہ کی تکمیل کیلئے سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت کا فوری نوٹس لیاجائے
Read More
Posted on:
27 Apr 2015
حق پرست ارکان ،سندھ اسمبلی میں بھرپوراپوزیشن کا کردار ادا کریں ، قائدایم کیوایم الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم کیوایم کوحاصل عوامی میندیٹ کااحترام کیاجائے اور مہاجروں کو بھی محب وطن پاکستانی تسلیم کیا جائے ۔ انہوں نے ایم کیوایم کے منتخب ارکان اسمبلی کو ہدایت کی کہ وہ سندھ اسمبلی میں بھرپوراپوزیشن کا کردار ادا کریں اورعوامی مسائل کے حل کیلئے ہمت وجرات کے ساتھ ڈٹ کر آوازاٹھائیں۔رابطہ کمیٹی کو ہدایت کرتا ہوں کہ
فوری طورپر ملک بھرمیں خصوصاً صوبہ سندھ میں ایم کیوایم کی ممبرسازی مہم شروع کرے۔
English
Read More
Posted on:
26 Apr 2015
پشاوراوراس کے گردونواح میں طوفانی بارش اورآندھی سے جانی ومالی نقصان پرایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پشاوراوراس کے گردونواح میں طوفانی بارش اورآندھی سے ہونیوالی تباہی اورجانی ومالی نقصان پر دلی افسوس اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ آج پشاوراوراس کے گردونواح میں طوفانی بارشوں اورآندھی سے جوتباہی ہوئی ہے اور مکانات کی چھتیں اوردیواریں گرنے درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر مجھے بہت افسوس ہے ۔
Read More
Posted on:
26 Apr 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6571
to
6580
of
13727
Urdu News Archive
I do not oppose the military; I oppose a system that is unfair and ha
...
20 Sep 2026
Founder Leader of MQM Altaf Hussain's 73rd Birthday Celebrate in USA A
...
19 Sep 2026
73rd Birthday celebration of Mr.Altaf Hussain-Live from London 19 Sep
...
19 Sep 2026
“I was not afraid yesterday, nor am I afraid of yesterday’s attack. Al
...
19 Sep 2026
If the army focuses on defending the country's bordersthepeople of th
...
18 Sep 2026
Central Coordination Committee MQM Condemn Attack on Residence of Alta
...
18 Sep 2026
MQM F&L Mr. Altaf Hussain provided details regarding the incident of
...
17 Sep 2026
Planting trees Is a form of prayer and the service of humanity
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 3
...
14 Sep 2026
Tree Plantation Week Campaign: September 9–15, 2026 – Part 2
...
13 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us