Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہرین انچولی امام باگاہ اورشہید کی رہائشگاہ کورنگی ڈیڑھ نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر ترین ، فعال اور سرگرم رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی نما ز جنازہ آج بعد نماز ظہر ین فیڈرل بی ایریا میں واقع انچولی امام گاہ اور شہید کی رہائشگاہ کورنگی 11/2(ڈیڑھ )نزد ٖفاروقی پارک میں ادا کی جائے گی اور بعدازاں شہید کو وادی حسین کے قبرستان میں سپرد خاک کیاجائے گا ۔
Read More    Posted on: 04 Mar 2015
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹو کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے 
Read More    Posted on: 03 Mar 2015
سوگوارلواحقین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر ایڈرزونگ یونٹ 140/Bکے کارکن محمد اسلم کے بیٹے محمد عظیم ، ایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ 12-Aکے کارکن محمد سلیم ولد محمد قاسم کی والدہ محترمہ حمیدہ بانو، ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن سید کمال حسین کی بیٹی امبرین ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے کارکن سلیم بھٹی ، ایم کیوایم برنس روڈ سیکٹر یونٹ 36کے کارکن
Read More    Posted on: 03 Mar 2015
سانحہ عباس ٹاؤن کی دوسری برسی کے موقع پر’’ سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ‘‘، 3مارچ2015بروز منگل ، شام 6بجے ،’’عباس ٹاؤن ‘‘میں شمع روشن کرنے کی تقریب منعقد کی جائے گی
۔تقریب میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست اراکین اسمبلی اور کارکنان شرکت کریں گے۔
Read More    Posted on: 03 Mar 2015
راولپنڈی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے طوفانی بارشوں کے باعث راولپنڈی میں رہائشی عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔
Read More    Posted on: 03 Mar 2015
ایف سی کے 4جوانوں کے جاں بحق ہونے پرایم کیوایم خیبر پختونخوا کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف اورایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے ایم کیوایم خیبر پختونخوا ہ کے صدر بیرسٹر محمد علی سیف اورایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق نے راولپنڈی کوہاٹ اور پشاور کے علاقے جنگل خیل میں مکان کی چھت گرنے کے باعث خاتون اوربچہ سمیت چارافرادکے جاں بحق اور خیبر پختونخواہ کے شہرپشاورکے علاقے متنی میں شدیدبارش کے باعث پولیس چوکی کی چھت گرنے سے ایف سی کے4جوانوں کے جاں بحق ہونے پردلی افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 02 Mar 2015
ایم کیو ایم ملیر سیکٹرکے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹرکے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹر یونٹ75کے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے کو ایم کیو ایم دشمنی اور شہر کا امن تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 02 Mar 2015
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب اور ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ75کے کارکن ثاقب کو چکرا گوٹھ قبرستان اور ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن سید عمران عباس رضوی ماڈل کالونی قبرستان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا ۔ 
Read More    Posted on: 02 Mar 2015
پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کی جانب سے مطالبات کے حق میں کئے جانے والے احتجاج کا نوٹس لیا جائے اور انہیں ملازمتوں پر فوری مستقل کیا جائے ۔حق پرست اراکین قومی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے باہر نابینا افراد کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں کئے جانے والے احتجاج کا نوٹس لیا جائے اور ان کے جائز مطالبات فی ا لفور مان لئے جائیں
Read More    Posted on: 02 Mar 2015
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپہ مار کارروائیوں اور کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرغیر قانونی چھاپوں اور گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 02 Mar 2015

Urdu News Archive