Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے جائز حقوق کی فراہمی کیلئے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے اور اسے آزادکشمیر کی طرز پر اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی سہولت دی جائے ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2015
جوقوتیں ایم کیوایم کوختم کرنا چاہتی ہیں وہ سن لیں کہ انشاء اللہ تاقیامت ان کاخواب پورانہیں ہوگا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ جوقوتیں ایم کیوایم کوختم کرنا چاہتی ہیں وہ سن لیں کہ انشاء اللہ تاقیامت ان کاخواب پورانہیں ہوگا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے فوج کے جرنیلوں کے بارے میں جوگستاخی کی ہے وہ عمران خان کو بالواسطہ یابلاواسطہ سپورٹ کرنے والے جرنیلوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوں نے پاکستان کے جرنیلوں ، وزیراعظم اوروفاقی حکومت کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ یمن، شام، عراق،ایران اورسعودی عرب کے معاملات میں پاکستان کے مفادکواولیت دیں اوراس کے دورس نتائج اوراثرات کوسامنے رکھ کرفیصلہ کریں، یمن اور سعودی عرب کی اس جنگ میں پاکستان کونہ دھکیلیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نائن زیروعزیزآباد کراچی اور حیدرآباد میں کارکنان کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تصاویر
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ’’آرتھ آور ڈے ‘‘ منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتہ کے روزآرتھ آورڈے منایا گیا۔ اس سلسلے میں جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ نائن زیرو،ایم کیو ایم کے تنظیمی دفاتر خورشید بیگم سیکریٹریٹ،ایم پی اے ہاسٹل اور اطراف میں رات ساڑھے 8بجے سے ساڑھے 9بجے تک تمام غیر ضروری لائٹس کو بندرکھا گیا ۔واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے تحت آرتھ آورہر سال باقاعدگی سے منایاجاتا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
معروف گلوکار مراد علی مراد نے نائن زیروپر ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکر 1986ء کی یاد تازہ کردی
جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نائن زیرو پرہونے والے کارکنوں کے ہنگامی اجلاس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کے خطاب کے مو قع پر معروف گلوکار مراد علی مراد نے ایم کیوایم کے پرانے مقبول تنظیمی ترانے گاکرسماں باندھ دیااور1986ء کی یاد تازہ کردی۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
جیو ٹی وی کو پرانے نمبر پر بحال کر کے اسکے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے،الطاف حسین کاپیمرا سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قاائد جناب الطاف حسین نے پیمرا سے مطالبہ کیا ہے کہ جیو ٹی وی کے خلاف بہت عرصہ سے زیادیتاں کرلی گئیں ہیں اس دوران ان کے سینکڑوں کارکنان کئی ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر بھوک اور پیاس میں مبتلا رہے ہیں لہٰذا جیو ٹی وی کو پرانے نمبر پر بحال کر کے اس کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیوایم کے کارکنوں اورذمہ داروں نے ایم کیوایم مخالف قوتوں کا’’مائنس الطاف حسین ‘‘ فارمولایکسرمستردکردیا
ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں اور کارکنوں نے ایم کیوایم مخالف قوتوں کا’’مائنس الطاف حسین ‘‘ فارمولایکسرمستردکردیاہے۔ جمعہ اورہفتہ کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپراورحیدرآبادزون پرکارکنوں کے ہونے والے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کارکنوں سے کہاکہ ایم کیوایم مخالف قوتیں سمجھتی ہیں کہ الطاف حسین کوایم کیوایم سے الگ کردیاجائے توسب ٹھیک ہوجائے گا۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
قصبہ علیگڑھ، سوسائٹی اور گلشن اقبال سے ایم کیوایم کے کارکنان وہمدردوں کی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے شہر کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پرپولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں کے مسلسل چھاپوں اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایم کیوایم کو دیوار سے لگانے کا سلسلہ بند کیاجائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہفتہ کی صبح سی آئی ڈی پولیس اور دیگر سرکاری اہلکاروں نے ایم کیوایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر، یونٹ 125 کے کارکن محمد ندیم ولد محمد یامین اور اسی یونٹ کے ہمدرد محمد سلیم ولد عبدالحمید کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کرگرفتارکرلیا۔ سرکاری اہلکاروں نے سوسائٹی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارکر یونٹ 59 کے کارکنان محمد احسن ، محمد محسن اور سعادت کو گرفتارکرلیا، یہ تینوں سگے بھائی ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کی تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پی آئی بی سیکٹر کے کارکن ندیم مقبول کے والد سید مقبول حسین قادری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
یمن میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے صدر، وزیراعظم اورحکومت پاکستان کے تمام ارباب اختیارسے پرذوراپیل کی ہے کہ یمن میں محصور پاکستانیوں کی فوری طورپربحفاظت وطن واپسی کیلئے جنگی بنیادوں پر مؤثراقدامات کئے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ صنعااورعدن سمیت یمن کے مختلف شہروں میں ہزاروں پاکستانی محصورہوکررہ گئے ہیں
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل
ایم کیو ایم کے نشیب وفرازاور مخالفت ۔۔۔تحریر: عامر جمیل بشکریہ:روزنامہ جنگ
Read More
Posted on:
28 Mar 2015
...
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
...
News
6501
to
6510
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us