Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے زیراہتمام جامعہ کراچی میں کارنیول کا انعقاد
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام آج جامعہ کراچی کے ہاکی گراؤنڈ میں ہفتہ طلبہ کے موقع پر ''کارنیول'' کا انعقادکیا گیا جس میں اے پی ایم ایس او کے چیئرمین سرفراز صدیقی ، وائس چیئرمین علی مصطفی ،مستعفی حق پرست ارکان قومی اسمبلی علی رضا عابدی ، ریحان ہاشمی ، کراچی یونیورسٹی سمیت مختلف کالجوں کے طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2015
اے پی ایم ایس او کے تحت نیپا چورنگی پر لاہور ہائی کورٹ کے یکطرفہ فیصلے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام نیپا چورنگی پر لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی کے یکطرفہ فیصلے کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2015
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پرسخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے ان واقعات کی شدیدمذمت کی ہے کہ یہ واقعات دہشت گردی کے خاتمہ اورقیام امن کے سلسلے میں حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر ایک سوال ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2015
جناب الطا ف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی حکومت کا سیاسی ایجنڈا اور خواہش تو ہوسکتی ہے لیکن عدلیہ کی جانب سے بھی اس حوالے سے یکطرفہ فیصلہ آنا انتہائی افسوس ناک امرہے، مستعفی ارکان قومی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی اراکین قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی کا یکطرفہ فیصلہ اظہار رائے کی آزادی اور جمہوریت پر یقین رکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2015
لاہور میں نیو نیوز ٹیم پر فائرنگ اور کیمرامین کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کوریج کرنے پر لاہور میں نیو نیوز ٹیم پر فائرنگ اور کیمرا مین کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نیو نیوز ٹیم پر فائرنگ اور کیمرا مین کو تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ حقائق کوچھپانے کی مذموم کوشش ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Sep 2015
نجی ٹی وی چینل سے وابستہ سینئرصحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نجی ٹی وی چینل سے وابستہ سینئرصحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورواقعے کوکھلی دہشت گردی اورآزادی صحافت پرحملہ قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آفتاب عالم کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کوفی الفورگرفتارکرکے قانون کے مطابق عبرتناک سزادی جائے۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
ایم کیوایم کا مؤقف سنے بغیر تقاریر اور تصاویر پرپاپندی کے فیصلہ سے جناب الطاف حسین کے کروڑوں چاہنے والوں کو شدید مایوسی کا سامنا ہے ، مستعفی ارکان سینیٹرز ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ مستعفی حق پرست سینیٹرز نے لاہورہائیکورٹ کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر،بیانات نشرکرنے اور تصاویر شائع کرنے پر پابندی کے فیصلے کومکمل طور پر یکطرفہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ جمہوری دورِ حکومت میں آزادی اظہار رائے کو سلب کرنے کا عمل قابل مذمت ہے ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
قائد تحریک الطاف حسین کی جانب سے قمرمنصور کی رہائی کا خیرمقدم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رینجرز کی حراست سے ایم کیوایم کے سینئررکن قمرمنصور کی رہائی کا خیرمقدم کیا ہے اور رینجرزکے حکام کا شکریہ اداکیاہے
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
سینئر صحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح ملزمان کی جانب سے سینئر صحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں گزشتہ 2سالوں سے جاری ٹارگٹ آپریشن کے دوران پولیس ، صحافیوں ، سماجی رہنماؤں سمیت اعلیٰ شخصیات کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسی آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے سینئر رکن رشید گوڈیل پر فائرنگ اور سانحہ صفورا کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا ہے لیکن قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار ان تمام ہائی پروفائل واقعات میں ملوث مجرمان اور انکے سرپرستوں کو گرفتار کر نے میں ناکام ہیں
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق ، سی ای سی کے انچارج وسیم اختر ، رکن احمد سلیم صدیقی اور مستعفی رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی کا آغا خان اسپتا ل کا دورہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر ، رکن احمد سلیم صدیقی اور مستعفی حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے آج آغا خان اسپتال کا دورہ کیا اور جیو ٹی وی کی سیٹلائٹ وین پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5341
to
5350
of
13400
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us