Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سینئر صحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح ملزمان کی جانب سے سینئر صحافی آفتاب عالم کے بہیمانہ قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں گزشتہ 2سالوں سے جاری ٹارگٹ آپریشن کے دوران پولیس ، صحافیوں ، سماجی رہنماؤں سمیت اعلیٰ شخصیات کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اسی آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے سینئر رکن رشید گوڈیل پر فائرنگ اور سانحہ صفورا کا افسوسناک واقعہ بھی پیش آیا ہے لیکن قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار ان تمام ہائی پروفائل واقعات میں ملوث مجرمان اور انکے سرپرستوں کو گرفتار کر نے میں ناکام ہیں
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق ، سی ای سی کے انچارج وسیم اختر ، رکن احمد سلیم صدیقی اور مستعفی رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی کا آغا خان اسپتا ل کا دورہ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ، سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسیم اختر ، رکن احمد سلیم صدیقی اور مستعفی حق پرست رکن قومی اسمبلی مزمل قریشی نے آج آغا خان اسپتال کا دورہ کیا اور جیو ٹی وی کی سیٹلائٹ وین پر فائرنگ کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی محبت دلوں سے مصنوعی طریقے سے نہیں نکالی جاسکتی ہے قدرت جب خود کسی شخصیت کو رہبر قوم منتخب کرلتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے تبدیل نہیں کرسکتی ، متین یوسف
دلوں سے محبت مصنوعی طریقے سے نہیں نکالی جاسکتی ہے ، قدرت جب خود کسی شخصیت کو رہبر قوم منتخب کرلی تی ہے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت تبدیل نہیں کرسکتی ہے ، قدرت ہی اس رہنما کی تربیت اور عوام الناس کے دلوں میں اس رہنما کیلئے محبت و عقیدت پیدا کرتی ہے اور خدا جب خود کسی کیلئے عوام کے دلوں میں محبت پیدا کرتی ہے تو دنیا کی تمام باظل قوتیں اگر اکٹھی بھی ہوجائیں تو بھی اس محبت کو ختم نہیں کرسکتیں
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
رابطہ کمیٹی نے قمرمنصور کو تحریک کی تمام ذمہ داریوں سے بھی سبکدوش کردیا ، ایم کیوایم اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سینئررکن قمرمنصور کی موجودہ ذہنی وجسمانی صورتحال کو مدنظررکھتے ہوئے انہیں تحریک کی تمام تر ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا ہے
Read More
Posted on:
09 Sep 2015
آزادیء اظہار پر پابندیاں لگا کر پاکستان سے بتدریج جمہوریت کا بوریا بستر گول کیا جارہا ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے لاہورہائیکورٹ کی جانب سے قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریراوربیانات نشر اورشائع کرنے پر اپنے ردعمل کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں آزادیء اظہارپرطرح طرح کی پابندیاں لگاکرملک سے بتدریج جمہوریت کابوریابسترگول کیا جارہا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین پاکستان کی تیسری بڑی جماعت کے بانی وقائدہیں جنہیں کروڑوں عوام اپنارہبرورہنما تسلیم کرتے ہیں اورتمام تر
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
جیو نیوز کی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے کراچی میں جیونیوزکی ڈی ایس این جی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اور اس واقعہ میں جیوکے سیٹلائٹ انجینئر ارشدعلی جعفری کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے اوروین کے ڈرائیورانیس کی صحتیابی کیلئے دعاکی ہے۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ حکومت کی جانب سے مسلسل یہ دعوے کئے جارہے ہیں کہ کراچی میں امن قائم ہوگیاہے اورامن وامان کی صورتحال بہت بہترہوگئی ہے لیکن حالات وواقعات یہ بتارہے ہیں کہ کراچی میں قتل ،دہشت گردی اوراسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں بدستورجاری
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
جیو کی ٹیم پر ہونے والا حملہ کھلی دہشت گردی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی میں جیوکی ڈی ایس این جی وین پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اورواقعہ میں جیوکے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری کے جاں بحق ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ جیو کی ٹیم پر ہونے والایہ حملہ کھلی دہشت گردی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
سپریم کورٹ کی جانب سے اردو کو سرکاری طور پر رائج کرنے کے احکامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے قومی زبان اردو کوسرکاری طورپر رائج کرنے کے احکامات کازبردست خیرمقدم کیاہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ویسے توقیام پاکستان کے ساتھ ہی اردوکوقومی زبان قراردیدیاگیاتھالیکن 68سال گزرجانے کے باوجوداردوکوسرکاری طور پررائج نہیں کیاگیاتھااورآج تک تمام دفتری امورانگریزی زبان میں انجام دیے جاتے رہے ہیں۔یہ امرخوش آئندہے کہ سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
جیو نیوز کی سیٹلائٹ وین پر مسلح افراد کی فائرنگ پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے بہادرآبادمیں جیونیوزکی سیٹلائٹ وین پر مسلح افرادکی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں کہاکہ فائرنگ کے اس واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ رابطہ کمیٹی نے فائرنگ کے واقعہ میں زخمی ہونے والے جیو نیوز کے سیٹلائٹ انجینئر اورڈی ایس این جی وین کے
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
وفاقی وزیر عبد القادر بلوچ کی جانب سے مہاجروں سمیت ایم کیوایم کے کروڑوں حامیوں کو جانور کہنا انکی کھلی توہین ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیرعبدالقادربلوچ کی جانب سے لاہورمیں ایک تقریب میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم پر بیہودہ الزامات لگانے اور مہاجروں کوجانورکہنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس بات کو ایم کیوایم کوحامی کروڑوں مہاجروں کی کھلی توہین قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان بنانے والے مہاجر عوام آج پاکستان میں بدترین مظالم کانشانہ بنائے جارہے ہیں۔ ایک جانب ان کوبدترین ریاستی مظالم کانشانہ بنایاجارہاہے جبکہ دوسری جانب تعصب کے نشہ میں اندھے بعض سیاستداں بھی ان کومسلسل طنزوتضحیک کانشانہ بنارہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مہاجروں کو’’زندہ لاشیں ‘‘قراردیا۔ سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزانے مہاجروں کو’’ بھوکے ننگے ‘‘ ہونے کاطعنہ دیا ۔
Read More
Posted on:
08 Sep 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5401
to
5410
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us