Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل (سی ای سی)کی رکن محترمہ شمع منشی کے والد قطب الدین کے انتقال پردلی افسوس کا اظہار کیاہے
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
اہم اعلان بسلسلہ اسپیشل جرگہ ، الطاف حسین کے ساتھ
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا جیو ٹی وی کے پروگرام جرگہ میں دیا جانے والا خصوصی انٹرویو جسے عین وقت پر نشر ہونے سے روک دیا گیا۔ یہ انٹرویو عوام کیلئے پیش خدمت ہے
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی رشید گوڈیل سے فون پر گفتگو،
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے آج حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کو فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ جناب الطاف حسین، رشید گوڈیل سے گفتگو کرتے ہوئے انتہائی جذباتی اور آبدیدہ ہوگئے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد سے جلد صحت یاب کرے ۔
Read More
Posted on:
24 Aug 2015
ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبد الحئی خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم علماء کمیٹی کے رکن نبیل احمد کے والد عبدلحئی خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
ڈی جی رینجرز راولپنڈی پہنچ کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن ڈاکٹرسلیم دانش نے ڈی جی رینجرزسندھ جنرل بلال اکبرسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ابھی اوراسی وقت مورخہ 23 اگست 2015ء کو رات ساڑھے بارہ بجے اپنے ہمراہ رینجرزکادستہ لیکربذریعہ سی 130 راولپنڈی پہنچیں جہاں پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن کے درمیان فائرنگ کاشدید تبادلہ ہورہاہے
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
تحریک انصاف کے ٹائیگرونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے، وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ٹائیگر ونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
جناب الطا ف حسین کے براہِ راست خطاب اور ریکارڈ پروگراموں کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے غیر آئینی اقدام کے خلاف ایم کیوایم پنجاب کے زیراہتمام لاہور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کے براہِ راست خطاب اور ریکارڈ پروگراموں کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے کے پیمرا کے غیر آئینی اقدام کے خلاف ایم کیوایم پنجاب کے زیراہتمام لاہور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور اسلام آباد میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
سینیٹرزاحسن اقبال،نہال ہاشمی،حاجی غلام علی، رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،شرمیلافاروقی اوردیگرشخصیات نے مقامی اسپتال جاکر رشید گوڈیل کی عیادت کی
ہفتے کے پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرسینیٹراحسن اقبال،سینیٹرنہال ہاشمی ،فاٹاسے تعلق رکھنے والے سینیٹرحاجی غلام علی،رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،سندھ حکومت کی صوبائی مشیرمحترمہ شرمیلافاروقی نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی لیاقت نیشنل اسپتال جاکر عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
ایم کیو ایم بن قاسم سیکٹر اور پی آئی بی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹریونٹ اسٹیل ٹاؤن کے کارکن نوید خان کے والد محمد سمیع اللہ خان اور پی آئی بی سیکٹر یونٹ 57 کے کارکن سمیر کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ا
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔
Read More
Posted on:
23 Aug 2015
...
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
...
News
5431
to
5440
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us