Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایاز صادق کو ضمنی انتخاب میں دوبارہ کامیاب ہونے پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122پرہونے والے ضمنی انتخاب میں دوبارہ کامیاب ہونے پر دلی مبارکبادپیش کی ہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے ایازصادق کی کامیابی پر ان کی فیملی، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں، حلقہ کے غریب ومتوسط طبقہ کے عوام اوران کے لئے شب وروز کام کرنے والے کارکنوں کوخصوصی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ایاز صادق کوغیرجانبداری کے ساتھ ایوان اورعوام کی بلاامتیازخدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے۔ 
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 121اے کے جوائنٹ انچارج منظور عالم کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے،رابطہ کمیٹی ایم کیوا یم
ایم کیو ایم اورنگی سیکٹر یونٹ 121اے کے جوائنٹ انچارج منظور عالم کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے،منظور عالم کی گرفتاری سے متعلق انکے اہل خانہ یا کسی تنظیمی ذمہ دار کو آگا ہ نہیں کیا جارہاہے 
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چھاپے و گرفتاریوں کے ذریعے ایم کیوایم کے کارکنان کو نہ تو خوفزدہ کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی انہیں حق پرستانہ جدوجہد سے باز رکھاجاسکتا ہے
English Viewers
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈان نیوز کے رپورٹر عمران احمد کے والد ولی احد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین
English Viewers
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
سلیم باسط کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے 
English Viewers
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پرا لطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ کراچی کے سینئر سب ایڈیٹر سلیم باسط کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے سلیم باسط مرحوم صحافت کے شعبے میں ایک اہم مقام رکھتے تھے اور ان کی صحافتی خدمات قابل تعریف ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے
English Viewers
Read More    Posted on: 11 Oct 2015
ایم کیوا یم میرپورخاص زون جھڈو سیکٹر کے شہید کارکن اختر قائم خانی کے والدشفیع محمد خان کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم میر پور خاص زون جھڈو سیکٹر کے شہید کارکن اختر قائم خانی کے والد شفیع محمدخان کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ 
Read More    Posted on: 10 Oct 2015
بعض ٹی وی چینلزکی جانب سے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرکے سامنے ایم کیوایم کے مظاہرے میں لگائے گئے نعروں کوسیاق وسباق سے ہٹاکرپیش کرناقابل مذمت ہے۔ ایم کیوایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان عارف صدیقی، وکیل جمالی، متین یوسف، گل محمد، اسد صدیقی، شمیم صدیقی، عامر قاضی، توصیف خان، ثاقب محی الدین، وسیم زیدی، کامران حیدر ، علی حسن اور آنسہ نسیم السحر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کے بعض اینکرز کی جانب سے ایم کیوایم اور مہاجروں کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈہ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اسے مہاجر قوم اور اسکی واحد نمائندہ جماعت کے خلاف جاری سازشوں کا تسلسل قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 10 Oct 2015
نارتھ ناظم آباد، شاہ فیصل کالونی اور کورنگی سے ایم کیوایم کے مزید 9 کارکنوں اور ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا
کراچی میں ایم کیوایم کے خلاف جاری آپریشن کے سلسلے میں رینجرزاورپولیس نے کراچی کے علاقوں نارتھ ناظم آباد ،شاہ فیصل کالونی اور کورنگی سے ایم کیوایم کے مزید9کارکنوں اورذمہ داروں کوگرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کوعلی الصبح سادہ لباس میں ملبوس سرکاری اہلکاروں نے نارتھ ناظم آبادکے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے گھروں پرچھاپے مارے۔سرکاری اہلکاروں نے یونٹ 143-Bکے یونٹ انچارج عرفان نواب ولد نواب الحسن اور اسی یونٹ کے کارکنان قربان،
Read More    Posted on: 10 Oct 2015
کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد ،شاہ فیصل کالونی ا ورکورنگی کے علاقوں میں ایم کیوایم کے مزید9 کارکنوں اور ذمہ داروں کی بلاجواز گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے کارکنوں کی اندھادھند گرفتاریاں اس بات کا کھلا ثبوت ہیں کہ کراچی آپر یشن صرف اور صرف ایم کیوایم کے خلاف کیا جارہا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ جمعہ کوبھی اورنگی ٹاؤن، لیاقت آباد اورماڑی پورسے ایم کیوایم کے 6 کارکنوں کوگرفتارکرلیا گیا تھا۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری رہا اور
Read More    Posted on: 10 Oct 2015

Urdu News Archive