Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رینجرز نے ایم کیوایم فیڈرل بی ایریاسیکٹرکے انچارج فرحان ہاشمی کو بلاجوازگرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرز اورپولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ ذمہ داروں اور کارکنوں کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس عمل کو ایم کیوایم کی سیاسی وفلاحی سرگرمیوں پر پابندی کا تسلسل قراردیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدیدمذمت کی ہے اوربھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کئی بے گناہ پاکستانی شہریوں کے شہیداورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے۔وہ آج نائن زیروپر رابطہ کمیٹی اورتنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے خطاب کررہے تھے۔
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں لندن میں حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن نعیم آرائیں ولد عبدالحمید آرائیں جمع کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے انتقال کرگئے مرحوم کی عمر 47برس کی تھی اور شادی شدہ تھے جبکہ مرحوم کے پسماندگان میں بیوہ، دو صاحبزادیاں اور دو صاحبزادے شامل ہیں۔ مرحوم کی دل کے عارضے میں مبتلا تھے
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
نثار کھوڑو براہ کرم قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان محمد اشفاق ،ڈاکٹر سلیم دانش اور سید مصطفی عزیز آبادی نے سندھ کے سینئر وزیر نثار کھوڑو کے اس بیان پرکہ ’’کچھ قوتیں پیپلز پارٹی کو سندھ میں حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں ‘‘ تبصرہ کرتے ہوئے جناب نثار کھوڑو سے سوال کیا ہے کہ براہ کرم وہ قوم کو ان قوتوں کا نام بھی بتادیں جو سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کو حکومت کرنے دینا نہیں چاہتیں؟
Read More
Posted on:
28 Aug 2015
نظم: مکافات عمل
Read More
Posted on:
27 Aug 2015
آج سندھ میں جوکچھ ہورہا ہے اس کی ذمہ دارصرف پیپلزپارٹی کی قیادت ہے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت نے نیب کی کارروائیوں پر پیپلزپارٹی کے قائدین کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آج سندھ میں جوکچھ ہورہا ہے اس کا ذمہ دار کوئی اور نہیں بلکہ صرف اور صرف پیپلزپارٹی کی قیادت ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ آج نیب کی جانب سے پیپلزپارٹی کی بعض شخصیات کے خلاف کارروائی پر پیپلزپارٹی کی جو قیادت پاکستان کے وجود اور استحکام کے بارے میں سوال اٹھارہی ہے
Read More
Posted on:
27 Aug 2015
کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان کی مسلسل غیرقانونی گرفتاریوں کی شدید الفا ظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بے گناہ کارکنان کی گرفتاریوں کے ذریعہ ایم کیوایم کی سیاسی او رسماجی سرگرمیوں پر غیراعلانیہ پابندی عائد کی جارہی ہے
Read More
Posted on:
27 Aug 2015
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا جیو نیوز کے پروگرام’’ جرگہ ‘‘میں سینئراینکر سلیم صافی کوتاریخی انٹرویو
یہ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاوہ انٹرویوہے جوممتازصحافی سلیم صحافی نے درجنوں مرتبہ درخواستیں کرکے لیاجس کی وجہ سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کواپنے طے شدہ درجنوں پروگراموں کوملتوی کرناپڑا اورپروگراموں کونئے سرے سے ترتیب دیناپڑا
ہم قائد تحریک جناب الطاف حسین کے اس اہم انٹرویوکوایک لفظ کاٹے بغیر عوام کے لئے من وعن پیش کررہے ہیں تاکہ وہ اسے سن کرخود اندازہ کرسکیں کہ اس انٹرویو میں قائدتحریک جناب الطا ف حسین نے ایسی کونسی قابل اعتراض بات کی تھی جس کی بناء پر ان کے اس انٹرویوکو نشرہونے سے روکاگیا۔
Read More
Posted on:
27 Aug 2015
دنیا کی کسی بھی عدالت میں یہ ثابت کرسکتا ہوں کہ کراچی آپریشن جانبدارانہ ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی آپریشن کے بارے میں کہاگیاتھاکہ یہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں کیاجائے گا بلکہ کرمنلز، دہشت گردوں اورانتہاپسندجہادی تنظیموں اورفرقہ وارانہ فساد کرنے والوں کے خلاف کیاجائے گالیکن کراچی میں آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف ہورہا ہے ، اس آپریشن کے دوران ایم کیوایم کے کارکنوں کوگرفتارکرکے ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ کیا گیا۔ میں دنیاکی کسی بھی عدالت میں یہ ثابت کرسکتا ہوں کہ یہ آپریشن جانبدارانہ ہے۔انہوں نے جنرل راحیل شریف کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے نیک نیتی کے ساتھ آپریشن شروع کیا تھا
Read More
Posted on:
26 Aug 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5331
to
5340
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us