Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کی موجودہ اسمبلی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں وجودمیں آئی ہے ، ہم اس دھاندلی زدہ اسمبلی کونہیں مانتے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کی موجودہ اسمبلی بدترین دھاندلی کے نتیجے میں وجودمیںآئی ہے ، ہم اس دھاندلی زدہ اسمبلی کونہیں مانتے ۔ انہوںنے یہ بات مڈل ایسٹ میں محبان پاکستان کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
03 Mar 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے وفاپرست امیدواروں نثارپہنوراور محسن پہنور کو رہائی پر مبارکبادپیش کی
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے وفاپرست امیدواروں نثارپہنوراورا ن کے صاحبزادے محسن پہنور کو فون کرکے انہیں رہائی پر مبارکبادپیش کی ۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2024
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حسین احمد کی علالت پر بانی وقائد الطاف حسین کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد کی علالت پرگہری تشویش کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
23 Feb 2024
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ہفتہ 24فروری کوٹک ٹاک پر پاکستان کے عوام سے براہ راست گفتگوکریںگے اور ان کے سوالات کے جواب دیںگے
ایم کیوایم کے مرکزی شعبہ اطلاعات نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ہفتہ 24فروری کوٹک ٹاک پر پاکستان کے عوام سے براہ راست گفتگو کریںگے اور ان کے سوالات کے جواب دیںگے۔ جناب الطاف حسین کی پاکستان کے عوام سے یہ براہ راست گفتگوہفتہ کو قائدتحریک کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ @altafhussain_90 پر لندن کے مقامی وقت کے مطابق شام 4بجے اور پاکستان کے وقت کے مطابق رات 9بجے کی جائے گی
Read More
Posted on:
22 Feb 2024
میرے دل میں کسی کیلئے کوئی نفرت نہیں، میں کسی کا برانہیںچاہتا۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ٹک ٹاک پر اچانک لائیو گفتگوکی اور سیاسی کارکنوں اورمختلف قومیتوںسے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں سے ون ٹوون گفتگو کی اوران کے سوالات کے جوابات دیے
Read More
Posted on:
22 Feb 2024
میں ممتازصحافی اوراینکرعمران ریاض کی دوبارہ گرفتاری کی شدیدالفا ظ میں مذمت کرتاہوں۔
ایک شخص جس کاجرم سچ بولناتھا، جسے سچ بولنے کی پاداش میں فوج نے پہلے گرفتارکیااورکئی ماہ تک سرکاری ٹارچرسیل میں رکھ کربدترین تشددکانشانہ بنایاگیااورکئی ماہ بعد اس حالت میں چھوڑاگیا کہ وہ ذہنی و جسمانی طورپرمفلوج ہوگیاتھااور بولنے تک کے قابل نہ تھا۔
Read More
Posted on:
22 Feb 2024
فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے پاکستان میں ٹوئٹر کی سروس کو بلاک کردیاہے
میں پاکستان کے عوام خصوصاً جولوگ سوشل میڈیا کوجاننے ، سمجھنے اوراس کے استعمال کے طریقوںسے واقف ہیں،میں انہیںیہ بتاناچاہتاہوں کہ میرے علم میں اس طرح کی متعدد مصدقہ اطلاعات آئی ہیں کہ فوج اورآئی ایس آئی کے جرنیلوں نے پاکستان میں ٹوئٹر کی سروس کو بلاک کردیاہے
Read More
Posted on:
21 Feb 2024
ایم کیوایم کے کارکنان وعوام اوروفاپرست امیدوارانتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف ہفتہ 17 فروری کو PTI کے احتجاج میں بھرپورشرکت کریں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی سمیت پاکستان بھر میں موجود ایم کیوایم کے کارکنان وعوام اورالیکشن میں حصہ لینے والے وفاپرست امیدواروں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات میں بدترین دھاندلی اورنتائج تبدیل کئے جانے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ہفتہ 17 فروری کو ملک گیر احتجاج میں بھرپور شرکت کریں اوراسے کامیاب بنائیں
Read More
Posted on:
15 Feb 2024
ملک بھر میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدوار اور ایم کیو ایم کے کارکنان ،ہمدردمائیں،بہنیں،نوجوان اور بزرگ انتخابات میں بدترین دھاندلیوں کے خلاف تحریک انصاف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کریں۔ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ وفاپرست امیدواروںاور کراچی سمیت سند ھ کے تمام شہروںاور ملک بھر میں موجود ایم کیوایم کے تمام وفاپرست کارکنوںاورہمدردماؤں،بہنوں،نوجوانوںاور بزرگوں سے اپیل
Read More
Posted on:
14 Feb 2024
تمام سیاسی ومذہبی جماعتیںاور سول وعسکری ادار ے 8فروری کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف حاصل ہونے والے مینڈیٹ کااحترام کریں ،
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی تمام سیاسی ومذہبی جماعتوںاور سول وعسکری اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 8فروری کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کوحاصل ہونے والے مینڈیٹ کااحترام کریں اور وفاق اور صوبوںمیںتحریک انصاف کے حکومت بنانے کے آئینی حق کوتسلیم کریں۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2024
...
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
...
News
331
to
340
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us