Home
Altaf Hussain
English News
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی تنظیم نو کے سلسلے میں چاررکنی ایڈہاک کمیٹی قائم کردی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کی تنظیم نو کے سلسلے میں چاررکنی ایڈہاک کمیٹی قائم کردی ہے ۔ یہ ایڈہاک کمیٹی جاوید شیخ ، عبدالرحمان ، ندیم انصاری اوررضی احمد پر مشتمل ہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2024
نثارپہنور اور محسن پہنور کی گرفتاری اورجبری گمشدگی کے خلاف ہیوسٹن میں پاکستان قونصلیٹ کے سامنے ایم کیوایم کا احتجاجی مظاہرہ
حالیہ انتخابات میں آزادامیدوار اور سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے صاحبزادے محسن پہنور کی غیرقانونی گرفتاری اورجبری گمشدگی کے خلاف ایم کیوایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیراہتمام امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں واقع پاکستان قونصلیٹ جنرل آفس ہیوسٹن کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
Read More
Posted on:
20 Jan 2024
تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اورتنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے پرایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط علی عرف کامریڈ کو تحریک سے خارج کردیا ہے۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلاف ورزیوں اور تنظیم میں فتنہ وانتشار پھیلانے کے تمام ترثبوت وشواہد کو سامنے رکھتے ہوئے ایم کیوایم ساتھ افریقہ کے کارکن باسط علی عرف کامریڈ (جس کااصل نام رضوان ہے ،جو آج کل امریکہ میں مقیم ہے ) اس کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے تحریک سے خارج کردیا ہے
Read More
Posted on:
17 Jan 2024
یہ انٹربورڈ کے متعصب افسران کی جانب سے دانستہ دھاندلی اورفراڈ ہے جس کامقصد کراچی کے طلبہ کاتعلیمی قتل ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی انٹربورڈ کے امتحانات کے نتائج میں کراچی کے طلبہ کے ساتھ سنگین بے قاعدگیوں پر سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے تحت پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے امتحانی نتائج کالعدم قراردیے جائیں اورکراچی کے طلباء وطالبات کاتعلیمی قتل عام بند کیاجائے
Read More
Posted on:
15 Jan 2024
شہیدِ وفا پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی چھٹی برسی پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کازبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازپروفیسر،فلاسفراورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر، شہیدِ وفا پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کو ان کی چھٹی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے
Read More
Posted on:
12 Jan 2024
ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہیدکوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی رابطہ کمیٹی کا ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کو خراج عقید ت
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شہیدِ وفا پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی چھٹی برسی کل منائی جائے گی اور شہیدِ وفاکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی۔ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید ایک ممتاز پروفیسراورفلاسفر ہونے کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر بھی تھے
Read More
Posted on:
12 Jan 2024
حکومت پاکستان کراچی اوردیگر علاقوں میں شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ہنگامی اقدامات کرے۔ رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کینیڈاکی حکومت کی جانب سے کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں دہشت گردی اور امن وامان کی خرابی کے خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوںکو کراچی اور دیگرشہروں کاسفرنہ کرنے کی ہدایت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
07 Jan 2024
ٹریفک حادثہ میں حیدر آباد کے کارکن عبدالمجید راجپوت کے بھتیجے کے جاں بحق ہونے پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثہ میں ایم کیوایم حیدر آباد کے کارکن عبدالمجید راجپوت کے بھتیجے کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
07 Jan 2024
ممتاز گلو کار آفتاب احمد خان مرحوم کی فاتحہ سوئم مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وقاتحہ خوانی کی گئی
ممتاز گلو کار آفتاب احمد خان مرحوم کا سوئم آج کراچی میں ان کی رہائش گاہ واقع گلشن اقبال میں منعقد ہوا ۔سوئم کے سلسلے میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وقاتحہ خوانی کی گئی اور مرحوم کو زبردست خراج عقید پیش کیا گیا
Read More
Posted on:
07 Jan 2024
کینیڈین حکومت کی جانب سے کراچی اوردیگر شہروں میں دہشت گردی اور امن وامان کی خرابی کے خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوںکو ان شہروں کاسفرنہ کرنے کی ہدایت تشویشناک ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کینیڈاکی حکومت کی جانب سے کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں اور علاقوں میں دہشت گردی اور امن وامان کی خرابی کے خدشات کے پیش نظر اپنے شہریوںکو کراچی اور دیگرشہروں کاسفرنہ کرنے کی ہدایت پر سخت تشویش کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
07 Jan 2024
...
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
...
News
391
to
400
of
13274
Urdu News Archive
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
I offer my heartfelt sympathies and stand in mourning with them. I ea
...
06 Jul 2025
Post-Supreme Court’s ruling, #Pakistan is now a monarchy where the rul
...
01 Jul 2025
Altaf Hussain condemns U.S. attack on Iran as barbaric and a brazen ac
...
23 Jun 2025
محنت کے کسی کام میں شرم محسوس نہیں کرنی چاہیے۔ الطاف حسین
...
20 Jun 2025
Why has no photograph been released of Field Marshal #AsimMunir ‘s mee
...
20 Jun 2025
Pakistan Must Not Be Dragged into a Global War – Altaf Hussain”
...
19 Jun 2025
“End Systematic Injustices Against Muhajirs - Grant the Right to Self
...
17 Jun 2025
May Allah Almighty emancipate them from their trials and tribulations,
...
07 Jun 2025
For the sake of humanity, the Israeli bombardment of #Gaza must be st
...
04 Jun 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us