Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل جنگ بندی کامعاہد ہ کریں۔


 خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل جنگ بندی کامعاہد ہ کریں۔
 Posted on: 10/16/2025

میں آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر، فوج کے کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرزسے بڑے ادب کے ساتھ درخواست کرتاہوں کہ خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل جنگ بندی کامعاہد ہ کریں۔ 
میرے یہ الفاظ لکھ لیجئے کہ پاکستان کا افغانستان کے ساتھ ٹکراؤ اورتسلسل کے ساتھ ہونے والا ٹکراؤکسی بھی طرح دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں ہے۔ اس ٹکراؤسے افغانستان کوکوئی نقصان پہنچے یانہ پہنچے لیکن اس لڑائی سے پاکستان کوناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ لہٰذا افغانستان کے ساتھ جنگ کے بجائے مستقل جنگ بندی اوربہترتعلقات کی کوشش کی جائے۔ 
میں افغان حکومت کے رہنماؤں سے بھی کہتا ہوں کہ آپ بھی اپنے لوگوں کوسمجھائیں کہ وہ پاکستان کے خلاف کوئی ایساعمل نہ کریں جس کا پاکستان کوجواب دینا پڑے ۔

الطاف حسین 
فکری نشست نمبر 331 سے خطاب
16 اکتوبر 2025ئ



10/18/2025 7:37:35 PM