Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی علالت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتشویش
Read More    Posted on: 06 Jan 2022
طارق میرکے ساتھ پیش آنے والے واقعہ سے ایم کیوایم کے کارکنوں کا کوئی تعلق نہیں ہے ۔ترجمان ایم کیوایم
ایم کیوایم ''روزنامہ جنگ'' ، ''دی نیوز'' اور '' جیونیوز 'میں شائع ہونے والی خبرمیں لگائے گئے الزام کی سختی سے تردید کرتی ہے۔ترجمان
Read More    Posted on: 29 Nov 2021
ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN چیریٹی پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں کا لندن میں پرامن احتجاجی مظاہرہ
برطانیہ میں قائم ایم کیوایم کے فلاحی ادارے SUN سوسائٹی فورانویل اینڈ نیڈی (Society For Unwell And Needy) پر غیرقانونی قبضہ کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں نے لندن کے علاقے ویمبلے میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجس میں کارکنان، خواتین اوربچوں نے شرکت کی ۔ SUN چیریٹی قائد تحریک
Read More    Posted on: 29 Nov 2021
معروف ادیب ، شاعر، مصنف، تجزیہ نگاراور دانشور خواجہ رفیق انجم کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت خواجہ رفیق انجم کے انتقال سے مجھے ذاتی طورپردلی صدمہ پہنچا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے معروف ادیب ، شاعر، مصنف، تجزیہ نگاراور دانشور خواجہ رفیق انجم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ خواجہ رفیق انجم اردو، فارسی اور انگریزی زبان پر مکمل عبور رکھتے تھے
Read More    Posted on: 10 Aug 2021
علم کی کوئی حدنہیں ، علم نہ مکمل ہوتاہے اور نہ کبھی ختم ہوتاہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ علم کی کوئی حدنہیں ، علم نہ مکمل ہوتاہے اور نہ کبھی ختم ہوتاہے، علم کے حصول کاسلسلہ ہمیشہ جاری رہتا ہے ۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اورساؤتھ افریقہ کے سینٹرل آرگنائزرز سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More    Posted on: 06 Aug 2021
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن باسط علی کے جواں سال کزن خرم حسین کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن باسط علی کے جواں سال کزن خرم حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
Read More    Posted on: 03 Aug 2021
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن باسط علی کے جواں سال کزن خرم حسین کے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن باسط علی کے جواں سال کزن خرم حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے باسط علی سمیت مرحوم کے تمام سوگوارالواحقین سے دلی تعزیت وہمددری کا اظہار کر تے
Read More    Posted on: 03 Aug 2021
معروف مؤرخ اور دانشور پروفیسر مہدی حسن صاحب سے قائد تحریک الطاف حسین کی گفتگو
صورتحال بہت بگڑی ہوئی ہے ، ہمارے وزیراعظم کو نہ توصورتحال کا ادراک ہے اورنہ ہی انہیں سیاست کا تجربہ ہے ، پیرنی نے خواب دیکھ کر انہیں وزارت عظمیٰ کی بشارت دی تھی
Read More    Posted on: 01 Aug 2021
ایم کیو ایم کے پرعزم اورثابت قدم کارکنان تحریک کا سرمایہ ہیں، طارق جاوید مستقل مزاجی اور تحریک سے نظریاتی وابستگی ہماری اصل طاقت ہے۔طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاوید نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے پرعزم اورثابت قدم کارکنان ہی قائد تحریک جناب الطاف حسین کا اصل سرمایہ اور تحریک کی ریڑ ھ کی ہڈی ہیں ،کارکنان کی مستقل مزاجی اور تحریک سے مضبوط نظریاتی وابستگی ہماری اصل طاقت ہے جسے آج تک کوئی دشمن ختم نہیں کرسکا
Read More    Posted on: 27 Jul 2021
آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے،درحقیقت وہ پاکستان کے قبضہ میں ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے، درحقیقت آزادکشمیر کبھی بھی آزاد نہیں تھا اور نہ آج تک آزاد ہے بلکہ وہ 1947ء سے پاکستان کے قبضہ میں ہے
Read More    Posted on: 24 Jul 2021
News 451 to 460 of 12950

Urdu News Archive