Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
Posted on: 12/14/2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#سانحہ_قصبہ_علیگڑھ1986
آج سے 39برس قبل سرکاری سرپرستی میں جدید اور خودکار ہتھیاروں سے مسلح دہشت گردوں نےکراچی کی غریب مہاجر بستیوں علیگڑھ کالونی اور قصبہ کالونی پرحملہ کرکے 300 سے زائد بے گناہ مہاجروں کوشہید کردیا، سینکڑوں زخمی کیے اور خواتین کی عصمتیں تار تار کرکےانہیں بھی سفاکی سے قتل کردیا سینکڑوں گھروں کو آگ لگائی گئی، مسلح حملہ آوروں نےگھروں کو نذر آتش کرنے سے قبل غریب مہاجروں کی جمع پونجی بھی لوٹ لی ۔ مہاجر بستیوں پر ڈھائے جانے والےسانحات سےنئی نسل واقف نہیں ہے کیونکہ میڈیا میں مہاجر بستیوں پر ڈھائے گئے ان سانحات کاذکر تک نہیں کیاجاتا۔البتہ متعصب اینکرز، صحافی اور یوٹیوبرز الطاف حسین اور ایم کیوایم پر بہتان تراشی کاکوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے اور جھوٹے الزامات لگاکر پاکستان کے عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔ اللہ تعالی کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے انشااللہ ظالموں اور قاتلوں پر اللہ کا عذاب نازل ہوگا۔ میں سانحہ قصبہ و علیگڑھ کالونی کے شہداء کی برسی کے موقع پرتتمام شہیدوں کو دل کی گہرائیوں سےخراج عقیدت پیش کرتاہوں ، مجھے یقین ہےتحریک کے شہیدوں کی لازوال قربانیاں اور شہیدوں کالہو ایک نہ ایک دن ضرور رنگ لائے گا۔ الطاف حسین
12/14/2025 3:41:15 PM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
کہا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کے پاس دو راستے ہیں کہ وہ عمران خان سے
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us