Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے 8نومبر جمعرات کو ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرووفاقی وزیربرائے سمندرپارپاکستانیزڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین اورایم کیوایم پاکستان کوقائداعظم محمدعلی جناحؒ کے وژن کے مطابق لبرل،پروگریسو،ترقی پسنداورعلم وعمل سے مالامال تعلیم یافتہ پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مورخہ8نومبر 2012ء جمعرات کو ملک بھر میں بیک وقت عوامی ریفرنڈم کرانے کا اعلان کردیا ہے ، عوامی ریفرنڈم میں عوام سے رائے طلب کی گئی ہے کہ وہ ’’قائد اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں یا طالبان کا پاکستان ‘‘۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2012
ایم کیوایم کے زیراہتمام ہونے والاریفرنڈم ملک کی قسمت بدلنے اور اسے اپنے پیروں پرکھڑا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہوگا۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے زیراہتمام ہونے والاریفرنڈم ملک کی قسمت بدلنے اور اسے اپنے پیروں پرکھڑا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہوگالہٰذا ملک بھرکے عوام اس ریفرنڈم میں بھرپورحصہ لیں۔ انہوں نے یہ بات آج رابطہ کمیٹی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم کا عوامی ریفرنڈم انتہائی اہمیت کاحامل ہے،اس کے ذریعے ملک کی تقدیرکافیصلہ ہوگا، اس ریفرنڈم میں پڑھے لکھے نوجوان،طلبہ وطالبات اور ملک سے سچی محبت کرنے والے تمام محب وطن عوام بتائیں گے کہ وہ کیساپاکستان چاہتے ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Nov 2012
اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے وفد کی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ ء صحت ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن کے ایک چاررکنی وفدنے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کی۔ وفدمیں قومی اسمبلی کی رکن ڈاکٹرعذراپیچوہو، WHO کے ڈائریکٹر پولیو آپریشن اینڈریسرچ ڈاکٹرحامدجعفری، انسداد پولیوکیلئے پاکستان میں عالمی ادارہ ء صحت کے ٹیم لیڈر ڈاکٹرایلیس ڈیورے اورپولیومہم کیلئے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹرالطاف حسین بوسن شامل تھے ۔ ملاقات میں رابطہ کمیٹی کی جانب سے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے انچارج مصطفےٰ عزیزآبادی، جوائنٹ انچارج قاسم علی رضا اوررابطہ کمیٹی کے ارکان محمدانوراورطارق جاویدشریک تھے۔
Read More
Posted on:
02 Nov 2012
عوامی ریفرنڈم کے انعقادکی تاریخ کااعلان جلدازجلد کریں۔الطا ف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوہدایت کی ہے کہ وہ عوامی ریفرنڈم کے انعقادکی تاریخ کااعلان جلدازجلد کریں۔ آج رابطہ کمیٹی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ اب جبکہ عیدالاضحی کاتہوارختم ہوچکاہے اورقربانی کی کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں تین دنوں تک سخت محنت ومشقت سے ہونے والی تھکن کے باعث جو کام رک گئے تھے ان میں سے بھی بیشتر پورے ہوچکے ہیں
Read More
Posted on:
01 Nov 2012
ایم کیوایم کے زیر اہتمام سانحہ 31، اکتوبر86ء کے شہداء کی26ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام سانحہ 31، اکتوبر1986ء کے شہداء کی 26ویں برسی ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔ برسی کے سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوئے جن میں شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔
Read More
Posted on:
31 Oct 2012
ہم قاءد کا پاکستان چاہتے ہیں ، کالم روزنامہ خبریں
۔تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔ مظہر برلاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چہرہادھر ملالہ یوس زی روبہ صحت ہورہی ہیں اور ادھر اصغرخان کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ہے ۔ یہ دونوں واقعات پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت اہم ہیں۔ ایک واقعہ ہماری سماجی سیاست کے تعین میں اہم ہے تو دوسرا ہماری قومی سیاست کے رکں کے لیے اہم ہے ۔ پہلے اصغرخان کیس کی بات کرلیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Read More
Posted on:
30 Oct 2012
سانحہ 31 اکتوبر86ء سندھ کے مظلوم عوام کولڑانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ تھا۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
30 Oct 2012
ہماری سیاست کامقصد اقتدارکاحصول نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہماری سیاست کامقصد اقتدارکاحصول نہیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت ہے ، خدمت ہی ہماری سیاست اورسیاست ہی ہماری خدمت ہے اوریہی ہمیشہ سے ہمارا مشن رہاہے۔انہوں نے یہ بات عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے سلسلے میں حیدرآباد اورسکھر میں ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے بیس کیمپوں پر کارکنوں اورذمہ داروں سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
29 Oct 2012
الطاف حسین اور صدرپاکستان جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پررابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور صدرپاکستان جناب آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہواجس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، دہشت گردی کے افسوسناک واقعات ، جمہوریت کے فروغ اور دیگر امورپر بات چیت ہوئی۔ صدرمملکت جناب آصف علی زرداری نے جناب الطاف حسین ، ان کی صاحبزادی افضاء الطاف ، دیگر اہل خانہ اور ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان کو عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی۔
Read More
Posted on:
28 Oct 2012
اسٹیبلشمنٹ اپنی صفوں میں بھتہ خوروں اوراغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کی حمایت کرنے والوں کو تلاش کرے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں اغواء برائے تاوان اور بھتہ خوری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی صفوں میں ان عناصرکو تلاش کرے جو بھتہ خوروں اوراغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث جرائم پیشہ عناصر کی حمایت کررہے ہیں ۔ تاجربرادری ہمت وجرات کا مظاہرہ کر تے ہوئے عوام کو بتائے کہ اغواء برائے تاوان اور بھتہ کی پرچیاں دینے والے جرائم پیشہ عناصرکون ہیں اور انہیں کن عناصر کی سرپرستی حاصل ہے
Read More
Posted on:
27 Oct 2012
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12981
to
12990
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us