Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق وسچ کی خاطر حضرات امام حسین نے اپناسرقلم کروالیالیکن یزیدیت کے سامنے سرخم تسلیم نہیں کیا ، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ محرم الحرامِ حق وسچ کیلئے باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے جو اسلام کی سربلندی کا مہینہ ہے اوراسے انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منانا ہم پر لازم ہے۔محرم الحرام کے مو قع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حق وسچ کی خاطر حضرات امام حسین نے اپناسرقلم کروالیالیکن یزیدیت کے سامنے سرخم تسلیم نہیں کیا۔
Read More
Posted on:
15 Nov 2012
اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں قطعی غیرشرعی ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق رشوت دینے والے کوتو قابل سزاقراردیا گیا ہے جبکہ جس پر رشوت لینے کا الزام ہے اسکے بارے میں کہاگیاہے کہ اسکے خلاف تحقیقات کرکے تمام پیسہ سود سمیت واپس لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ دین اسلام میں رشوت دینے اورلینے کی طرح سود دینا اور سود لینا بھی حرام ہے لہٰذا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ قطعی غیرشرعی ہے
Read More
Posted on:
14 Nov 2012
الطاف حسین پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کی سازش کوناکام بنانے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کیلئے بدھ14 نومبر کو جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں علمائے کرام کے ا جتماع سے اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کی سازش کو ناکام بنانے ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے اور اتحاد بین المسلمین کے فروغ کے سلسلے میں بدھ 14نومبر کو جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقدہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کے اجتماع سے اہم ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
Read More
Posted on:
13 Nov 2012
اقبال حیدرکے انتقال سے انسانی حقوق کی جدوجہد کی تاریخ کاایک روشن باب ختم ہوگیا ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ انسانی حقوق کمیشن کے سابق چیئرمین اورممتازقانون داں اقبال حیدرکے انتقال سے انسانی حقوق کی جدوجہد کی تاریخ کاایک روشن باب ختم ہوگیا ہے۔انہوں نے یہ بات آج صبح مرحوم کے صاحبزادے حمادحیدرسے فون پرتعزیت کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
12 Nov 2012
قتل چاہے کسی شیعہ کاہویاسنی کاوہ قابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
ہم انسانیت پریقین رکھتے ہیں اورقتل کسی بھی جانب سے ہوہم کسی بھی بنیادپر اس کی حمایت نہیں کرسکتے
جوعناصر بھی معصوم وبے گناہ انسانوں کو شیعہ اورسنی ہونے کی بنیادپر قتل کررہے ہیں وہ انسانیت کاقتل کررہے ہیں۔ایسے عناصرمسلمان توکجاانسان کہلانے کے مستحق نہیں
ایم کیوایم کے تمام سیکٹرز،زون، یونٹس شیعہ سنی فساد کی سازشوں کوناکام بنانے کے سلسلے میں شیعہ اورسنی عوام کوجمع کرکے انہیں باہمی اتحادکوبرقراررکھنے کی اپیل کریں۔عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔اپنے اتحادکوہرقیمت پر برقراررکھیں
آئمہ کرام اور زاکرین بھی فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقراررکھنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔نائن زیروپر رابطہ کمیٹی سے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ قتل چاہے کسی شیعہ کاہویاسنی کاوہ قابل مذمت ہے اورجوعناصر بھی معصوم وبے گناہ انسانوں کو شیعہ اورسنی ہونے کی بنیادپر قتل کررہے ہیں وہ انسانیت کاقتل کررہے ہیں۔ایسے عناصرمسلمان توکجاانسان کہلانے کے مستحق نہیں۔ انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کراچی میں فرقہ وارانہ قتل کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہوئے ان پر دلی افسوس کااظہارکیا۔انہوں
Read More
Posted on:
11 Nov 2012
فرقہ واریت کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کا خون بہانے کا قبیح فعل بند کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں شیعہ وسنی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے طلباء اور افراد کے سفاکانہ قتل کے واقعات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوران واقعات کو شہر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش قراردیا ہے ۔انہوں نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو ہدایت کی کہ وہ وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ کرکے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہا ن کا اجلاس طلب کریں اور شہر میں بلاامتیاز وتفریق شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات کیے جائیں ۔
Read More
Posted on:
10 Nov 2012
وفاقی وصوبائی حکومت کو دہشت گردی کی روک تھام اورعوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے جو تدابیراختیارکرنی چاہیے تھیں اس میں وہ مکمل طورپرناکام ہوگئی ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ وفاقی وصوبائی حکومت کو دہشت گردی کی روک تھام اورعوام کی جان ومال کے تحفظ کیلئے جو تدابیراختیارکرنی چاہیے تھیں اس میں وہ مکمل طورپرناکام ہوگئی ہیں، وفاقی وصوبائی حکومتیں اگرعوام کو جان ومال کاتحفظ فراہم نہیں کرسکتیں اوروہ اس سلسلے میں بے بسی کا شکار ہیں توانہیں میرابرادرانہ مشورہ ہے کہ وہ کھل کراپنی مشکلات بتادیں اوررضاکارانہ طورپرحکومت سے الگ ہوجائیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہارآج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان پارلیمنٹ اورمختلف تنظیمی شعبہ جات کے ارکان کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
08 Nov 2012
جوڈیشری اورپاک افواج کے درمیان ترسیلی تبادلوں کے بعد ملک جس بحرانی کیفیت سے دوچارہواہے اس کااندازہ نہیں لگایاجاسکتا ۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ جوڈیشری اورپاک افواج کے درمیان ترسیلی تبادلوں کے بعد ملک جس بحرانی کیفیت سے دوچارہواہے اس کااندازہ نہیں لگایاجاسکتا۔اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ میں وہ واحدشخص ہوں جس نے اداروں کے درمیان چپقلش کو محسوس کرتے ہوئے گزشتہ کئی مہینوں کے دوران اپنے خطابات اوربیانات میں ببانگ دہل کہاتھاکہ اس وقت ملک کو استحکام اوریکجہتی کی بہت ضرورت ہے
Read More
Posted on:
07 Nov 2012
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت ہونے والاعوامی ریفرنڈم اب بدھ 14 نومبرکو منعقدکیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ نے اعلان کیاہے کہ کراچی میں ہونے والی بین الاقوامی دفاعی نمائش کے باعث 8 نومبرکومنعقدہونے والے عوامی ریفرنڈم کی تاریخ بڑھادی گئی ہے ۔ نئی تاریخ کے مطابق اب یہ عوامی ریفرنڈم بدھ 14 نومبرکو منعقدکیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق سابقہ روایات کے مطابق مسلح افواج کے زیراہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’ آئیڈیاز 2012ء ‘‘ کراچی میں 7سے 11 نومبر تک منعقدہورہی ہے جس میں تمام مسلح افواج کی جانب سے دفاعی سازوسامان کی نمائش کے ساتھ ساتھ دفاع سے متعلقہ متعددسیمیناربھی منعقدکئے جائیں گے۔
Read More
Posted on:
06 Nov 2012
ملک بھر کے تعلیمی اداروں اور دیگر شعبہ جات کے پڑھے لکھے طلبہ و طالبات ، نوجوان ، مرد و خواتین حضرات عوامی ریفرنڈم میں اپنا عملی تعاون پیش کریں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کی تمام جامعات ، کالجوں ، دیگر پروفیشنلز انسٹی ٹیوٹ اور ملک بھر کے نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 8نومبر بروز جمعرات کو ایم کیوایم کے زیرا ہتمام ملک بھر میں ہونے والے عوامی ریفرنڈم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی رائے کااظہار ضرور کریں کہ وہ کس طرح کا پاکستان چاہتے ہیں آیا کہ قائد اعظم کا پاکستان چاہتے ہیں ۔۔۔یا۔۔۔طالبان کا پاکستان چاہتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2012
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12971
to
12980
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us