Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سیکر یٹر ی بلدیات شوکت جوکھیو پر سابق صوبائی وزیر کے مبینہ تشدد کے واقعہ پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سیکر یٹر ی بلدیات شوکت جوکھیو پر ایک سابق صوبائی وزیر کے مبینہ تشدد کے واقعہ کی مذمت کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے عدالت عظمیٰ سے اپیل کی کہ اس افسوسناک واقعہ کی فوری تحقیقات کرائی جائے کہ قصور وار کون ہے اور متاثرہ فرد کوانصاف فراہم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
نبیل گبول کی جراتمندی اور حق پرستانہ کر دار پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم میں شامل ہونے والے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کو ان کی جراتمندی اور حق پرستانہ کردار پر شاباش او رخراج تحسین پیش کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے آج نبیل گبول سے فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے ان سے کہا کہ آپ ملک میں حقیقی جمہوری نظام کے قیام او رغریب ومحروم عوام کے حقوق کے مشن ومقصد کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دیں اور اس کے لئے اپنی صلاحیتوں او رتجربہ کو بروئے کار لائیں
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر کے کارکن فرحان خلیل کی کار بم دھماکے میں شہادت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد سیفی کالج کے نزدیک ایم کیو ایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ-C 66کے جوائنٹ یونٹ انچارج فرحان خلیل کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقعے کو بدترین اور کھلی دہشتگردی قراردیا ہے ۔اپنے ا ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ کار بم دھماکہ بدترین کھلی دہشتگردی ہے ، ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان کو بم دھماکوں اور دہشتگردی اور قتل و غارتگری کے ذریعے ہرگز خوف زادہ نہیں کیا جاسکتا ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
لندن میں ایم کیوایم کے صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کا چہلم
ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کا چہلم گزشتہ رو ز لندن میں ان کے صاحبزادے کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصا ل ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتح خوانی کی گئی ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیو ایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج فرحان خلیل کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں سیفی کالج کے قریب کار بم دھماکے میں شہید ہونے والے متحدہ قومی موومٹ گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن فرحان خلیل کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
شاہ زیب قتل کیس میں ایماندار اور غیر جانبدار پراسیکیوٹر تعینات کیا جائے ،ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی مقیم عالم و اراکین نے کہاہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں اچانک پراسیکیوٹر کا تبدیل کیا جانا انصاف کے قتل کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس ایک ہائی پروفائل کیس ہے جس پر دنیا بھر کی نظریں لگی ہوئی ہیں اس نوعیت کے مقدمات میں غیر جانبدار پراسیکیوٹرکا غیر جانب دار ہونا ایک لازمی امر ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کی نماز جناز ہ اور تدفین میں حق پرست ارکان اسمبلی کی شرکت
گزشتہ روز دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے مقامی کالج کے پرنسپل پروفیسر سید سبط جعفر زیدی کوآج وادی حسین کے قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا ۔ شہید کی نماز جنازہ فیڈرل بی ایریا بلاک 20میں واقع امروہہ گراؤنڈ میں ادا کی گئی ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا سوگوار کارکنان سے اظہارِ تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے کارکن محمد ظفر کے والد طارق جاوید, لانڈھی سیکٹر یونٹ85کے جوائنٹ انچارج محمد ناصر کے والد محمد عبدالخالق اور کورنگی سیکٹر یونٹ 70کے کارکن محمد شبیر کی والدہ محترمہ آمنہ بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
نبیل گبول کی ایم کیو ایم میں شمولیت حق پرست نظرئیے کی فتح ہے ،ایم کیو ایم امریکہ و کینیڈا
ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالررحمان، ایم کیو ایم امریکہ اور کنیڈا کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی اور اقبال قمر سمیت ایم کیو ایم امریکہ و کنیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین نے پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر نبیل گبول کی ایم کیو ایم میں شمولیت کا زبردست خیر مقدم کیا ہے
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
ایم کیوایم شہدء اسیر کمیٹی کے رکن کے بھائی فیصل نصیب کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شہداء اسیر کمیٹی کے رکن اجمل نصیب کے چھوٹے بھائی فیصل نصیب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
19 Mar 2013
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12931
to
12940
of
13621
Urdu News Archive
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
اے پی ایم ایس اونے پاکستان کے فرسودہ نظام کوللکارا اور اسٹیٹس کوتوڑا۔
...
14 Jun 2026
ایم کیو ایم آسٹریلیا، میلبرن یونٹ میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ
...
13 Jun 2026
کشمیرمیں فوج کشی فی الفوربند کی جائے، یہ کشمیر کے لئے بہترہے اور پاکس
...
13 Jun 2026
ایم کیو ایم ہیوسٹن چیپٹر کے زیرِ اہتمام اے پی ایم ایس او کا 48واں یوم
...
12 Jun 2026
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us