Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
آزاد کشمیر کو آزاد ہوئے64برس گز ر گئے ہیں لیکن مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودرادیت نہیں مل سکا ہے، جناب الطاف حسین
Read More
Posted on:
24 Oct 2012
مشہور صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن محمدمالک کے والد کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
Read More
Posted on:
23 Oct 2012
کراچی میں کرکٹ کے دو نمائشی میچوں کے کامیاب انعقاد پر جناب الطاف حسین کی جانب سے مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان آل اسٹارز الیون کی جانب سے کراچی میں منعقد ہونے والے T20کے دو نمائشی میچوں پر مشتمل سیریز جیتنے پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دو نمائشی میچوں کا کامیاب انعقاد اور اس میں ملک بھر کے عوام کی بھر پور دلچسپی سے دنیا بھر میں مثبت پیغام گیا ہے اور ثابت ہوگیا ہے کہ ملک بھر کے عوام کھیلوں کا فروغ چاہتے ہیں۔
Read More
Posted on:
22 Oct 2012
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف اور متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی کی مفتی منیب الرحمن سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شاہد لطیف اور متحدہ بین المسلمین فورم پاکستان کے صدر مولانا تنویر الحق تھانوی نے معروف عالم ، مہتمم دارالعلوم نعیمیہ کراچی مفتی منیب الرحمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ملک میں مذہبی رواداری کے قیام اور فرقہ واریت کے خاتمے کی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں مزید باہمی رابطوں کو اور موثر بنانے کیلئے زور دیا گیا ۔اس موقع پر ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد کے علاوہ متحدہ بین المسلمین فورم کے سینئر نائب صدر مولانا اسد دیو بندی ، نائب صدر علامہ عباس کمیلی ، ڈاکٹر جمیل راٹھور ، حق پرست صوبائی وزیر خالد بن ولایت اور علماء کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
21 Oct 2012
ہم لڑنانہیں چاہتے لیکن اب دشمن ہمارے گھرتک پہنچ گیاہے۔ایم کیو ایم کے قاءد جناب الطاف حسین کا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت قائم کئے جانے والے نذیرحسین اسپتال کے نئے یونٹس کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ فون خطاب
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم لڑنانہیں چاہتے لیکن اب دشمن ہمارے گھرتک پہنچ گیاہے اوراللہ تعالیٰ اپنی حفاظت کرنے اور دفاع کرنے کاحق دیتاہے لہٰذا مسلح افواج اور اسٹیبلشمنٹ بہادری کامظاہرہ کرتے ہوئے جراتمندانہ فیصلہ کریں، ایم کیوایم اور18کروڑ عوام اسکے ساتھ ہونگے۔انہوں نے کہاکہ قرآن مجیدکاپہلاحکم اقراء ہے لہٰذاجوعلم کادشمن ہے وہ قرآن مجید اور اللہ تعالیٰ کی نفی کرنے والا ہے اورجوقرآن مجیداوراللہ تعالیٰ کی نفی کرتاہے وہ اسلام کا دوست نہیں ہوسکتا۔
Read More
Posted on:
19 Oct 2012
افغانستان کے صدرحامدکرزئی کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے نام خط ۔دخترپاکستان ملالہ یوسف زئی پر حملہ پر اظہارمذمت
افغانستان کے صدرحامدکرزئی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کے نام اپنے خط میں کہاہے کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی پاکستان اورافغانستان کے حال اورمستقبل کیلئے ایک بڑاخطرہ ہیں لہٰذا اس کے خلاف دونوں ملکوں کو مشترکہ اورمربوط کارروائی کرناہوگی۔ اپنے خط میں افغان صدر نے دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی اوردیگرطالبات پر طالبان دہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے انتہائی شرمناک، غیرانسانی اور گھناؤناعمل قراردیا اورملالہ اوردیگرزخمی طالبات کی جلدصحتیابی کی دعاکی ۔
Read More
Posted on:
18 Oct 2012
آج پاکستانی قوم کو یہ فیصلہ کرناہوگاکہ انہیں قائداعظم والاپاکستان چاہئے ناکہ طالبان والا پاکستان۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ آج پاکستانی قوم کو یہ فیصلہ کرناہوگاکہ انہیں قائداعظم محمدعلی جناح ؒ والاپاکستان چاہئے ناکہ طالبان والا پاکستان۔ اب اس کیدرمیان لکیرکھینچ جاناچاہئے۔یہ بات انہوں نے آج ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویوکے دوران کہی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ کسی بھی مملکت کیلئے اس کی خودمختاری سب سے زیادہ اہم ہوتی ہے ہماری خودمختاری سوفیصدہے یانہیں یہ فیصلہ عوام کریں گے۔
Read More
Posted on:
17 Oct 2012
ایم کیوایم ،پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کی قیادت کا انقلاب لانا چاہتی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے انچارج سید محمد علی شاہ و اراکین زونل کمیٹی نے سوات میں طالبان دہشت گردوں کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی امن کی سفیر ملالہ یوسف زئی ، شازیہ اور کائنات سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ایم کیوایم کے تحت منعقد ہونے والے اجتماعات میں حق پرست عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت اور قائد تحریک کے دوٹوک اور جراتمندانہ موقف کو پاکستان کی سلامتی اور بقاء کی جانب نئے سفر کا آغاز قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے زیر اہتمام ملک کے مختلف حصوں میں منعقد ہونے والے اجتماعات میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی عوام کی لاکھوں کی تعداد میں شرکت نام نہاد طالبان دہشت گردوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم کی حیثیت رکھتی ہے ۔
Read More
Posted on:
16 Oct 2012
بصارت سے محروم افراد کے دلوں کی روشنی میرے دل و دماغ کو روشن رکھتی ہے، جناب الطاف حسین
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے بصارت سے محروم افراد کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ بصارت سے محروم ایسے افراد جو معاشرے میں رونما ہونیوالی تبدیلیوں کو دیکھ نہیں سکتے ہیں لیکن انہیں محسوس کرسکتے ہیں لہٰذا ایسے افراد کو ہر موقع پریاد رکھا جائے اور ان کی بلا تفریق ہر ممکن مدد کی جائے تاکہ ان میں پائی جانیوالی محرومیوں کا فوری کا خاتمہ ہوسکے
Read More
Posted on:
15 Oct 2012
مسلح افواج آگے بڑھے اورطالبان دہشت گردوں کو نیست ونابود کردے ،قوم اسکے ساتھ ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح افواج، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان اورکورکمانڈرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ قوم کی بیٹیوں پر طالبان کے حملے کے خلاف پوری قوم متحدہے، مسلح افواج آگے بڑھے اورطالبان دہشت گردوں کو نیست ونابود کردے، پاکستان کے 18 ،کروڑعوام آپکے پیچھے ہونگے۔ایم کیوایم اور الطاف حسین کو اپنا دشمن نہ سمجھو،پاکستان کیلئے الطاف حسین کی جان بھی حاضر ہے۔ فیصلہ کی گھڑی آپہنچی ہے ، پوری قوم کواب یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہیں طالبان کا پاکستان چاہیے یا قائداعظم کاپاکستان چاہیے۔پوری قوم کو اب علم ، انسانیت اور پاکستانیت پر حملہ کرنے والے سفاک دہشت گردوں کے خلاف میدان عمل میں آناہوگا
Read More
Posted on:
14 Oct 2012
...
1291
1292
1293
1294
1295
1296
1297
1298
1299
1300
1301
1302
1303
1304
1305
...
News
12911
to
12920
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us