Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سماء ٹی وی کی جانب سے علی رضاعابدی کے بہیمانہ قتل میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کو ملوث کرنے کی گھناؤنی کوشش انتہائی شرمناک ہے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سماء ٹی وی کی ایک رپورٹ میں سابق رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی کے بہیمانہ قتل میں ایم کیوایم کے ذمہ داروں اور کارکنوں کو ملوث کرنے کی گھناؤنی کوشش کی شدید مذمت کی ہے اوراسے سراسر شرانگیزی اورجھوٹ کاپلندہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضا عابدی کا بہیمانہ قتل ایک بڑاسانحہ اور گہری سازش کاحصہ ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا اوراراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضا عابدی کے بہیمانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراس واقعہ کو ایک بڑاسانحہ اور گہری سازش کاحصہ قراردیاہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
سیدعلی رضاعابدی کا قتل انتہائی قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضاعابدی کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ انتہائی قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ علی رضا عابدی کے قتل میں انہی قوتوں کاہاتھ معلوم ہوتا ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
پی ایس پی ٹولے کے دفترپر فائرنگ کے واقعہ کامقدمہ ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے رکن سفیان یوسف اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید تراوش علی کے خلاف درج کرناقابل مذمت ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عثمانیہ گلبہارمیں پی ایس پی ٹولے کے دفترپر فائرنگ کے واقعہ کامقدمہ ایم کیوایم کے کنوینر ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا، رابطہ کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف اورایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید تراوش علی کے خلاف درج کئے جانے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More
Posted on:
25 Dec 2018
نوازشریف کوسزاسنائے جانے کے بعد پنجاب کے لوگوں نے جونعرے لگائے ہیں وہ لمحہ فکریہ ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیب عدالت کی جانب سے نوازشریف کوسزاکے حوالے سے کہاکہ ملک کے قانون کااطلاق سب کیلئے مساوی ہونا چاہیے اورکوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ہوناچاہیے۔ اگرکرپشن پر احتساب کررہے ہیں تویہ احتساب بھی بلاامتیاز اورغیرجانبدارانہ ہوناچاہیے۔یہ بات رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی،منظوراحمد، سفیان یوسف اورڈاکٹرسلیم دانش نے پیر کوانٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں وڈیوبریفنگ میں کہی۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2018
گلبہارکالونی میں PSPٹولے کے دفترپرفائرنگ کے واقعہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ گلبہارکالونی کراچی میں PSPٹولے کے دفترپرفائرنگ کے واقعہ سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں، یہ واقعہ ایم کیوایم کے خلاف سازش کاحصہ ہے جس مقصدایم کیوایم کوبدنام کرنا اوراس کے خلاف آپریشن کوجاری رکھنے کاجوازپیداکرناہے۔ یہ بات رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی،منظوراحمد، سفیان یوسف اورڈاکٹرسلیم دانش نے آج انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں وڈیوبریفنگ میں کہی
Read More
Posted on:
24 Dec 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادعیسائیوں کوکرسمس کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ کرسمس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں تمام مسیحی بھائیوں ماؤں،بہنوں،بزرگوں اوربچوں کوکرسمس کی مبارکباد پیش کرتاہوں اوران کے لئے نیک جذبات اورتمناؤں کااظہارکرتاہوں۔
Read More
Posted on:
24 Dec 2018
جس طرح پاکستان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے کشمیرڈے مناتاہے اسی طرح انڈیا کے وزیراعظم ،حکمراں جماعت اورکانگر یس کوبھی ’’بلوچستا ن ڈے‘‘ مناناچاہیے۔الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے بھارت کے وزیراعظم ،حکمراں جماعت اورکانگریس کی قیادت سے کہاہے کہ جس طرح پاکستان کشمیریوں سے اظہاریکجہتی اوران کی آزادی کی جدوجہد کی حمایت میں کشمیرڈے مناتاہے اسی طرح انڈیاکوبھی ’’بلوچستا ن ڈے‘‘ مناناچاہیے اوربلوچستان کی آزادی کے لئے بلوچوں کے مطالبہ کی کھل کرحمایت کرنی چاہیے
Read More
Posted on:
23 Dec 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے
جناب الطاف حسین کایہ خطاب شکاگوکے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی رات 8بجے اورلندن کے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب 2بجے ہوگا
Read More
Posted on:
21 Dec 2018
قائداعظم کاپاکستان 1971ء میں دولخت ہوچکا ،موجووہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ قائداعظم کابنایاہواپاکستان 1971ء میں دولخت ہوچکاہے ،موجووہ پاکستان دراصل پنجابستان ہے جس پر اسٹیبلشمنٹ اورفوج کے چندکرپٹ جرنیلوں کاقبضہ ہے، جس میں چھوٹی قومیتوں کوغلام سمجھاجارہاہے اوران کی آواز کوطاقت سے دبایا جارہاہے۔ انہوں نے یہ بات سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی14دسمبر1986ء اورسانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ء کے شہداء کی برسی کے سلسلے میں انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقدہ قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
18 Dec 2018
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1211
to
1220
of
13252
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے 47ویں یوم تاسیس پرالطاف حسین کا پیغام
...
11 Jun 2025
پاکستان اورمختلف ممالک میںAPMSO کا 47 واں یوم تاسیس منایاگیا APMSO ک
...
11 Jun 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائ
...
10 Jun 2025
تمام وفا پرست کارکنوں، ہمدردوں اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے عوام کو عی
...
06 Jun 2025
اے پی ایم ایس او کا47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ہفتہ 14جون کو ایم ک
...
05 Jun 2025
الطاف حسین جارحیت سے متاثرہ بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
...
04 Jun 2025
ہیوسٹن میں پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے ایم کیو ایم کا پُرامن احتجاجی مظا
...
30 May 2025
امن ہویا جنگ الطاف بھائی کے سنگ
...
27 May 2025
امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہونیوالی ایک تقریب میں مہاجر دشمن پروپیگنڈے اور
...
25 May 2025
مسلح افواج کے سربراہان سے پاکستان کی سلامتی وبقا ء کی بھیک مانگتا ہوں
...
25 May 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us