Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان مردہ باد کہنے والے کا گھرسیل کردیاگیا لیکن پاکستان توڑنے والے جرنیلوں کو کو"ی سزانہیں دی گئی ۔الطاف حسین پ
ایم کیوایم کے بانی و قاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ریاستی مظالم سے تنگ اۤکر پاکستان مردہ باد کہنے والے کے گھرکوسیل کردیاگیا لیکن جن فوجی جرنیلوں نے پاکستان توڑدیاانہیں کو"ی سزانہیں دی گئی ۔انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے ویسٹ لندن یونٹ کی افطارپارٹی سے خطاب کرتے ہو"ے کہی۔ دعوت افطارمیں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان،یوکے یونٹ کے ذمہ داران ،کارکنان اورہمدردوں نے شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
19 May 2019
عمرا ن خان نے اقتدارسے قبل جتنے بھی دعوے اوروعدے کئے تھے ان میں سے ایک بھی پورانہیں کیا۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
19 May 2019
لاپتہ کارکنوںکوقانون کے تحت عدالت میں پیش کیاجاأے اورانہیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دیاجاأے ۔ قاسم علی رضا
ایم کیوایم یوکے مانچسٹریونٹ کے زیراہتمام گزشتہ روز مقامی ریسٹورینٹ میں افطارپارٹی کاانعقاد کیاگیاجس میں مانچسٹریونٹ کے کارکنوں ، ذمہ داروں، انکی فیملیز اوریوکے کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔افطارپارٹی سے ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے فون پر خطاب کیا۔دعوت افطار سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا، ایم کیوایم یوکے کے اۤرگناأزرہاشم اعظم، ایم کیوایم یوکے کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن اۤصف سعید، ایم کیوایم مانچسٹرکے اۤرگناأرز اوریوکے کی سینٹرل اۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن حفیظ احمد نے بھی خطاب
Read More
Posted on:
13 May 2019
سانحہ 12مئی 2007 ایم کیوایم کے خلاف ایک بہت گہری سازش کا حصہ تھا۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ سانحہ 12مئی2007ئ ایم کیوایم کے خلاف ایک بہت گہری سازش کاحصہ تھاجس کامقصد ایم کیوایم کوملک بھر میں پھیلنے سے روکنا اوراسے دنیابھرمیں بدنام کرناتھا۔ سانحہ 12مئی کے شہداأ کی 12ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 2007 میں ایم کیوایم کاپیغام تیزی سے ملک بھرمیں پھیل رہاتھا،
Read More
Posted on:
12 May 2019
مہاجروں پر ہونے والے ریاستی مظالم نے ماضی کے تمام ترمظالم کومات کردیاہے ۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں مہاجروں پر ہونے والے ریاستی مظالم نے ماضی کے تمام ترمظالم کومات کردیاہے ، اگر ان ریاستی مظالم سے نجات کےلئے مہاجرعوام اب بھی بیدارنہ ہو"ے تووہ مکمل غلامی میں چلے جاأیں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کی شب ایم کیوایم یوکے مانچسٹریونٹ کے زیراہتمام افطارپارٹی سے فون پر خطاب کرتے ہو"ے کہی۔
Read More
Posted on:
11 May 2019
اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوں،انہیں ٹارگٹ کلرقراردینے اور کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاے۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
09 May 2019
راشد میناأی اور طراوش علی کو رابطہ کمیٹی کا معاون مقررکردیا گیا، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر اراکین، ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کے اۤرگناأزرراشد میناأی اوراۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن طراوش علی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا معاون مقررکرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے
Read More
Posted on:
07 May 2019
تین سال گزرجانے کے باوجود ایم کیوایم کے کارکن اۤفتاب احمدشہید کے ماوراأے عدالت قتل کے ذمہ داررینجرز کے افسران واہلکاروں کوسزانہ دیاجانا انصاف کاقتل ہے ۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
03 May 2019
Chairman Azeem Ahmed Tariq Shaheed
Read More
Posted on:
30 Apr 2019
عوام وکارکنان ایم کیوایم امریکہ کہ سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد او رمکمل صحیتابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کر یں،جناب الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے سرگرم کارکن اورنگزیب خان کی جلد از جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ،
Read More
Posted on:
22 Apr 2019
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1311
to
1320
of
13452
Urdu News Archive
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے رکن اورسابق رکن قومی اسمبلی نثارپن
...
23 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر کراچی کے علا
...
21 Dec 2025
ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران تحریک کا سرمایہ تھیں، آج و
...
21 Dec 2025
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران کے انتقال پر بہت دک
...
19 Dec 2025
پورے پاکستان میں کہیں بھی یوم سانحہ مشرقی پاکستان نہیں منایا گیا، سقوط
...
17 Dec 2025
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us