Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کا خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ہنگامی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ میڈیکل ایڈ کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس گزشتہ روز خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں منعقد ہوا جس میں شعبہ طب سے وابستہ افراد کی ٹارگٹ کلنگ اور ان بڑھتے ہوئے قاتلانہ حملے کے واقعات کی شدید مذمت کی گئی ۔
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
لاہور میں نابینا کوٹے پر ملازمتوں کے حصول کیلئے احتجاج کرنے والے نابینا افراد کو تشدد کانشانہ بنانے پررابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبہ پنجاب کے صدر میاں عتیق نے لاہور میں نابینا کوٹے پر ملازمتوں کے حصول کیلئے احتجاج کرنے والے نابینا افراد کو پنجاب پولیس کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
03 Dec 2014
حکومت پاکستان ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے سربراہان ،سابق صدر آصف زرداری ، رحمان ملک،وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد میرے بارے میں بلاو ل بھٹو زرداری کے دھمکی آمیز بیان کی 15روز میں تحقیقات کر واکر میرے اہم سوال کا تفصیلی جواب دیں۔الطاف حسین
متحد ہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت پاکستان ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے سربراہوں ،سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری ، سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک،وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ وہ میرے بارے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئر مین بلاو ل بھٹو زرداری کے اس دھمکی آمیز بیان کی 15روز میں تحقیقات کر واکر میرے اٹھائے گئے
English Viewers Click Here
وڈیو دیکھیں
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
قائدایم کیوایم الطاف حسین کا پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹیلی فون پرپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سے رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی ۔گفتگو کے دوران ڈاکٹر طاہرالقادری نے جناب الطاف حسین کو اپنی علالت کی تفصیل سے آگاہ کیا۔جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر طاہرالقادری کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ مکہ اور مدینہ سمیت دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں افراد آپ کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاول زرداری نے جناب الطاف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان دیکر اپنے نانا پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذو الفقار علی بھٹو شہید اور اپنی والدہ محترمہ چیئرپرسن پیپلزپارٹی بے نظیر بھٹو شہید کی روحوں کوبے چین کردیا ہے ، عارف خان ایڈووکیٹ ، سید شاکر علی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اور سید شاکر علی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے جناب الطا ف حسین کے خلاف دھمکی آمیز بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ بلاول زرداری کے بیان کی عدالتی تحقیقات کرائی جائیں ۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
جنا ب الطاف حسین دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کے رہنما ہیں ،پیپلز پارٹی چیرمین کا بیان شرمناک ہے، خالد سلطان
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن خالد سلطان نے جناب الطاف حسین کے خلاف بلا ول زرداری کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پیپلزپارٹی میڈیا پر وضاحت کرے بلاول کی جناب الطاف حسین پر الزام تراشی کے اصل محرکات کیا ہیں، کنور نوید، اسلم آفریدی
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل اور اسلم آفریدی نے پیپلز پارٹی کے چےئر مین بلاول زرداری کو سیاسی ناسمجھ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ بلاول زرداری سیاست میں شارٹ کٹ کے خواہ ہیں اسی لئے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے کروڑوں لوگوں کے قائد الطاف حسین کو بے جا تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔۔
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
پاک سوزوکی کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ نے پیپلزپارٹی یونیٹی پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ کو واضح برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی
پاک سوزوکی کے ریفرنڈم میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ نے پیپلزپارٹی یونیٹی پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمٹیڈ کو واضح برتری سے شکست دیکر کامیابی حاصل کرلی ۔ ایم کیوایم لیبر ڈویژن کی یونائیٹڈ ورکرز فرنٹ آف پاک سوزکی موٹر کمپنی لمٹیڈ کی نومنتخب سی بی اے کے عہدیداران واضح برتری سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد محنت کشوں کے ہمراہ ایک بڑے جلوس کی شکل میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو مبارکباد دینے کیلئے آئے جہاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی ، افتخار اکبر رندھاوا ، امین الحق ، عارف خان ایڈووکیٹ نے ان کا استقبال کیا
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاول زرداری سیاسی وارثت کے صدقے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بنے ہیں جو کہ ان کا حق بھی نہیں تھا ، ڈاکٹر صغیرا حمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صغیر احمد نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کو قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے متعلق دھمکی آمیز بیان بیان دینے سے قبل ضمیر کو ٹٹولنا لینا چاہئے تھا ، بلاول زرداری سیاسی وارثت کے صدقے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بنے ہیں جو کہ ان کا حق بھی نہیں تھا
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، معاون رکن رابطہ کمیٹی غازی صلاح الدین
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون رکن غازی صلاح الدین نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کا بیان ناقابل برداشت ہے ، الطاف حسین ک کروڑوں چاہنے والوں کا دل دکھا ہے ، پیپلزپارٹی زیادہ دیر اپنے گناہوں پر پردہ نہیں ڈال سکتی ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لاہور میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس اس بات کا زندہ ثبوت ہے کہ پیپلزپارٹی کو بلاول ہاؤس تک محدود کردیا گیا ہے
Read More
Posted on:
02 Dec 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7361
to
7370
of
13316
Urdu News Archive
The devastation from FloodsInPakistan is the outcome of corruption of
...
30 Aug 2025
A conspiracy against the MQM and I was hatched on August 22, 2016. The
...
23 Aug 2025
The torrential rains in the port city of Karachi swallowed many precio
...
20 Aug 2025
Is Pakistan truly a sovereign and independent country?
...
14 Aug 2025
MQM founder and leader Altaf Hussain’s message on MQM’s foundation day
...
27 Jul 2025
Breaking: ❤️ 14th Day Health Update of Altaf Hussain’s health.
...
22 Jul 2025
Health update on day 12 of MQM founder and leader Mr Altaf Hussain
...
20 Jul 2025
*MQM founder Altaf Hussain’s health improving amid hospitalisation in
...
20 Jul 2025
Health update of Mr. Altaf Hussain Founder and leader of MQM
...
12 Jul 2025
The supreme martyrdom of Hazrat Imam Hussain (A.S) and the revered hou
...
09 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us