Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کرد یا گیا
متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے شہید کارکن مطاہر حسین کی نمازجنازہ رضویہ سوسائٹی امام بارگاہ میں ادا کرنے کے بعد شہید کی تدفین وادئ حسین قبرستا ن میں کر دی گئی
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
ایم کیوایم دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کے قیام کی کسی بھی قیمت پر حمایت نہیں کرے گی۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن اوراسلام آبادمیں موجودایم کیوایم کے سینیٹرزاور ارکان قومی اسمبلی کاایک مشترکہ ہنگامی اجلاس منگل کی شب ہوا ۔ اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی غورکیاگیا۔ اجلاس میں کہاگیاکہ ایم کیوایم ملک سے دہشت گردی کامکمل خاتمہ چاہتی ہے
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
مدرسہ حفصہ کی مظلوم بچیوں کو بازیاب کراکر ان کے والدین کے حوالہ کیاجائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ارباب اقتدار اور اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ مدرسہ حفصہ کی مظلوم بچیوں کو بازیاب کراکر ان کے والدین کے حوالہ کیاجائے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور آئی ایس آئی کے چیف جنرل رضوان اخترکو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ مجھے ایک انتہائی تکلیف دہ ،دردناک، حیرت انگیز اور فوری حل طلب واقعہ کی اطلاع ملی ہے جسے آپ حضرات فوری طورپر حل کراکر سینکڑوں روتے بلکتے والدین اوران کی معصوم بچیوں کی جان بچاکر ملک وقوم کی خدمت کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی بھی حاصل کریں ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں مظلوم اور پریشان حال والدین کی سیکوریٹی کے تحت ان کے نام یہاں درج نہیں کررہا ہوں تاہم متاثرہ بچیوں ، ان کے والدین کے نام ودیگر تفصیلات ایم کیوایم کے پاس محفوظ ہیں۔
وڈیو
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
لال مسجدکے ترجمان کاوضاحتی بیان اس بات کااعتراف ہے کہ جامعہ حفصہ میں ایسی لڑکیاں موجود ہیں جنہیں انکے والدین کی مرضی کے بغیروہاں زبردستی رکھاگیاہے۔ ڈاکٹرایوب شیخ،رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرایوب شیخ نے قائدتحریک الطاف حسین کے بیان پر لال مسجدکے ترجمان کے جوابی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لال مسجد کے ترجمان کاوضاحتی بیان دراصل اس بات کااعتراف ہے کہ جامعہ حفصہ میں ایسی لڑکیاں موجودہیں
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
حافظ حسین احمد قرآن و حدیث کی روشنی میں جناب الطاف حسین کے بیان کا مطالعہ کرکے حقائق پر بات کریں ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی
حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی نے جمعیت علما ء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کی جانب سے جناب الطاف حسین کے لال مسجد سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ جناب الطاف حسین نے قرآن مجیدکی 63ویں سورہء المنافقون اورسورۃ نمبر9 سورۃ توبہ میں آیت نمبر107سے 110 منافقوں کی تعمیرکردہ مسجد ضرار کے متعلق واقعہ بیان کیاتھاجو درحقیقت اسلام اورمسلمانوں کونقصان پہنچانے کیلئے قائم کی گئی تھی
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
مسیح مذہب کے تہوارکرسمس کے موقع پر ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے وفد کا شہر کے مختلف چرچوں کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم کی اقلیتی امور کمیٹی کے وفد نے کرسمس کے موقع پر شہر کے مختلف چرچز کا دورہ کیا
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن مطاہر حسین کے قتل کی مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ناظم آبادگلبہار سیکٹر کے کارکن مطاہر حسین کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی پر رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا خیر مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور نے پنجاب حکومت کی جانب سے ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق کو سیکورٹی گارڈکی فراہمی کا خیر مقدم کیا اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پنجاب حکومت سے دلی تشکر کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
موسیٰ کالونی کراچی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعہ پرایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعہ میں ایم کیو ایم کے ایک کارکن سمیت دوافرادکی شہادت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعات تسلسل کے ساتھ جاری ہیں ۔ گزشتہ روز بھی کراچی کے علاقے موسیٰ کالونی میں قسطوں پرسامان کی ایک دکان پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فقہ جعفریہ سے تعلق رکھنے والے تین افرادشدیدزخمی ہوگئے جن میں سے دوافراد32سالہ مطاہر حسین جعفری ولدمحمدحسین جعفری اور 38سالہ عون نقوی ولدوصی حیدر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔ ان میں مطاہرحسین ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر کے کارکن تھے۔
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
اعتزاز احسن کا بیان سرار حقائق کے منافی ،دہشتگردوں اور انکے حمایتوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے،میاں عتیق
متحد ہ قومی موومنٹ پنجاب کے صدر میاں عتیق نے پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اعتزاز احسن کی جانب سے لال مسجد کے متعلق جناب الطاف حسین کے مؤقف پر دئیے گئے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کا یہ بیان جس میں انہوں نے کہا کہ ’’ جناب الطاف حسین نے جوش خطابت میں لال مسجد ڈھانے کی بات کی ہے ‘‘ سرار حقائق کے منافی اور دہشتگردوں اور انکے حمایتوں کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہے۔میاں عتیق نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتاہے جیسے اعتزاز احسن نے جناب الطاف حسین کا 19 دسمبر کوتبت سینٹرکراچی میں منعقدکی جانیوالی قومی یکجہتی ریلی سے خطاب بغور نہیں سنا ہے
Read More
Posted on:
23 Dec 2014
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7341
to
7350
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us