Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر کے کارکن محمد عابد کی شہادت پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-Bکے کارکن محمد عابد کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محمد عابد کے بہیمانہ قتل میں ملوث سفاک دہشت گرد وں کو فی الفور گرفتار کیاجائے اور ایم کیوایم کے کارکنان کے سیاسی ، قانونی اور بنیادی حقوق سلب کرنے ، انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنانے اور سندھ حکومت کی جانب سے کارکنان کے قتل کے واقعات اور شہر میں امن و عامہ کی بدترین صورتحال پر آمرانہ رویہ فی الفور بند کرایاجائے۔
Read More
Posted on:
22 Jan 2015
اے پی ایم ایس او کے تحت بلدیہ ڈگری کالج میں ’’گرلز گالا 2015ء ‘‘ کا انعقاد،طالبات کی بڑی تعداد میں شرکت
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتما م بلدیہ ڈگری کالج میں ::گرلز گالا 2015ء ‘‘کا اہتمام کیا گیا جس میں شہر کے مختلف کالجز کی طالبات نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔گرلز گالا میں طالبات کے لئے مہندی،چوڑیوں، کتابوں اور کھانوں سمیت مختلف قسم کے اسٹالز لگائے گئے تھے اور میوزیکل کنسرٹ کا بھی انعقاد کیا گیا تھا جس سے طالبات محظوظ ہوتی رہیں۔گرلز اگالا میں طالبات نے مختلف پروگرام پیش کرکے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا ۔ گرلز گالا کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر حق پرست سینیٹر بابر غوری نے شرکت کی
Read More
Posted on:
22 Jan 2015
ساؤتھ ایشیا میں بھارت کی اجارہ داری قائم کرنے کی سازش کی جارہی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بین الاقوامی منصوبے کے تحت ساؤتھ ایشیا میں بھارت کی اجارہ داری قائم کرنے کی سازش کی جارہی ہے اور پاکستان میں مذہبی منافرت اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکاکر پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کا عمل اسی سازش کا حصہ ہے، ان حالات میں پاکستان سے محبت کرنے والے ہر شہری کو متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مسلح افواج کا ساتھ دینا چاہیے اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے کھل کر مطالبہ کرنا چاہیے کہ وہ کھل کر ملک کا انتظام سنبھالیں۔ یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے ذمہ داران ،کارکنان اور خواتین کارکنان کی فکری نشست سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایم کیوایم پنجاب کے صدر میاں عتیق بھی موجود تھے۔ جناب الطاف حسین نے ’’ایثاروقربانی اور احساس ذمہ داری ‘‘ کے موضوع پراپنے خطاب میں ملک کی مجموعی صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجوں پر بھی اظہار خیال کیا۔ اپنے خطاب میں
وڈیو
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
سینئر صحافی اوراے آروائی کے نیوزپروڈیوسر وارث رضاکے بڑے بھائی سلمان رضا کےانتقال پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سینئر صحافی اور اے آروائی کے نیوزپروڈیوسروارث رضاکے بڑے بھائی سلمان رضا کے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
ایم کیوایم گلگت بلتستان کمیٹی کے انچارج عارف شاہ کے بڑے بھائی سید سلمان رضا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم گلگت بلتستان کمیٹی کے انچارج عارف شاہ کے بڑے بھائی سید سلمان رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
کشمورمیں مسافرکوچ اورٹرالرمیں تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت متعددافرادکے جاں بحق وزخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کشمورمیں کراچی سے پشاورجانے والی مسافرکوچ اورٹرالرمیں خوفناک تصادم کے نتیجے میں خواتین اوربچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق وزخمی ہونے پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے خوفناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افرادکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت جس طرح سے طرز حکمرانی کررہی ہے وہ جمہوریت کے حسن پر بدنما داغ ہے، حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن کی جانب سے ایم کیوایم پربے ہودہ ،بے بنیاد، جھوٹی او رمن گھڑت تنقید کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سندھ میں مارشل لاء کے مطالبے کو غیر جمہوری کہنے والے اس بات کا جواب دیں کہ جب سندھ اور اس کے عوام کی جان ومال جمہوری حکومت میں غیر محفوظ ہوگی تو عوام کس جانب دیکھیں گے ؟ ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
آج 67 برس گزرنے کے باوجود پاکستان کے قیام کا مقصد تاحال حاصل نہیں ہوسکا ہے ،ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرمحمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کو اچھے برے میں تمیز کرنے کا ڈھنگ سکھاتی ہے اور وہی قومی جہالت کے اندھیروں کو شکست دیکر اپنے مستقبل کو روشن کرتی ہیں جہاں بہتر تعلیم کو حصول کو لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہات انہوں نے آ ل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی جانب سے جناح میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ کے اعزا ز میں دئیے گئے ظہرانے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
پیٹرول کے موجودہ بحران نے ملک بھر کے عوام کو ذہنی اذیت و پریشانی کا شکار کردیا ہے، حق پرست سینیٹر نسرین جلیل
فنانس کمیٹی برائے سینیٹ کی چےئر پرسن حق پرست سینیٹر نسرین جلیل نے چےئر مین سینیٹ سید نےئر حسین بخاری سے درخواست کی ہے کہ ملک میں پیدا ہونیوالے موجودہ پیٹرولیم بحران کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیک وقت تین کمیٹیوں کا اجلاس بلایا جائے تاکہ باہمی مشاورت کے ذریعے پیٹرولیم بحران کی وجوہات اور اس کے سدباب کے حوالے سے کوئی مستقل حل تجویز کیا جاسکے ۔چیئرمین سینیٹ سید نیر حسن بخاری سے ملاقات میں سینیٹر نسرین جلیل نے کہا کہ پیٹرول کے موجودہ بحران نے ملک بھر کے عوام کو ذہنی اذیت و پریشانی کا شکار کردیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jan 2015
ایم کیوایم ، قال اللہ اور قال رسول اللہ ؐ کی تعلیمات دینے والے مدارس کے خلاف نہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم ، قال اللہ اور قال رسول اللہ ؐ کی تعلیمات دینے والے مدارس کے خلاف نہیں ہے ۔ یہ بات انہوں نے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے اپنی گفتگو میں کہاکہ ایم کیوایم، احکام خداوندی اور رسول اللہ ؐ کی تعلیمات کے مطابق پیار، محبت، امن اور بھائی چارے کا درس دینے والے مدارس کے خلاف نہیں ہے
English
وڈیو
Read More
Posted on:
20 Jan 2015
...
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
...
News
7221
to
7230
of
13672
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us