Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اورنگی ٹاؤن میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک نوجوان دکاندارکی ہلاکت کے واقعہ پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کااظہارمذمت ۔قاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن میں مسلح افرادکی فائرنگ سے ایک نوجوان دکاندارکی ہلاکت کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے اورقاتلوں کی گرفتاری کامطالبہ کیا ہے ۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
کورنگی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے اہل تشیع ڈاکٹر شمیم رضاکے بہیمانہ قتل پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہل تشیع ڈاکٹر شمیم رضاکے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
حکومت سندھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کی جانے والی کمی کافائدہ عوام تک پہنچانے کے لئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کرائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کامطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے مسلسل دوسری بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجودکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے کرایوں میں کمی نہ کرنے کے اعلان پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوراسے ٹرانسپورٹرزکی ہٹ دھرمی اورسندھ حکومت بے بسی اورنااہلی قراردیتے ہوئے کراچی کے شہریوں کے ساتھ سراسر ظلم وانصافی قراردیاہے۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد ساجدکے ماورائے عدالت قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد ساجدکے ماورائے عدالت قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اورصدرممنون حسین ،وزیراعظم نوازشریف ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثاراورگورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادسے مطالبہ کیاہے کہ محمدساجد کے ماورائے عدالت قتل کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث سرکاری اہلکاروں کوگرفتارکرکے ان پر قتل کامقدمہ چلایاجائے۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
کارکنان سے رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سانگھڑ زون کے کارکن نثار اجپوت کے بھائی سردار احمد راجپوت ، ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 130کے کارکن سید محمد افسر کے والد سید غلام اکبر شاہ اور ایم کیوایم کوئٹہ زون کی زونل کمیٹی کے رکن ملک عنایت اللہ کاکڑ کے ماموں ملک نصیر الدین کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
ایم کیوایم سانگھڑ زون کے کارکن طالب حسین آرائیں ایڈووکیٹ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑ زون یونٹ 2/Bسانگھڑ کے کارکن طالب حسین آرائیں ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
سوئیڈن میں ’’رائٹ لائیولی ہوڈ‘‘ ایوارڈ ملنے پر ممتاز قانون دان اور انسانی حقوق کی رہنما محترمہ عاصمہ جہانگیر کو جناب الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ممتاز قانون دان اور انسانی حقوق کی رہنما محترمہ عاصمہ جہانگیر کو سوئیڈن میں ’’رائٹ لائیولی ہوڈ‘‘ ایوارڈملنے پر دل کی گرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ عاصمہ جہانگیر کو ’’رائٹ لائیو لی ہوڈ ‘‘ ایوارڈ ملنا پاکستانی قوم باالخصوص خواتین کیلئے باعث فخر ہے۔ انہوں نے کہاکہ
English Viewers
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے
برطانیہ میں ایم کیو ایم کی رکنیت سازی مہم جوش وخروش کے ساتھ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں برطانیہ کے شہر پیٹربرا میں ایم کیوایم کی
رکنیت سازی مہم کے سلسلے میں یکم دسمبر2014ء بروز پیر کو کیمپ لگایا جائے گا۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
01 Dec 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے اے این پی کے پرانے رہنماؤں اورنگزیب کانسی ، حاجی فضل کریم اورقاسم جان کی گفتگواپنی پرانی یادوں اورایک ساتھ گزارے ہوئے دورکاذکرکیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر بزرگ سیاستداں اوراے این پی ( ولی ) کی سربراہ بیگم نسیم ولی خان کی آمدپراے این پی کے پرانے رہنماؤں اورنگزیب کانسی ، حاجی فضل کریم اورقاسم جان سے بھی فرداًفرداً گفتگو کی اورانہیں اپنی رہائش گاہ پرخوش آمدید کہا ۔ اے این پی ( ولی ) کے رہنماؤں نے جناب الطاف حسین سے گفتگوکے دوران اپنی پرانی یادوں اورایک ساتھ گزارے ہوئے دورکاذکرکیا۔
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
30 Nov 2014
ہم بھی عظیم رہنماباچہ خان کی طرح عدم تشددکے فلسفہ پریقین رکھتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ پورے ملک میں باچہ خان کاعدم تشددکافلسفہ عام ہو۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ہم بھی عظیم رہنماباچہ خان کی طرح عدم تشددکے فلسفہ پریقین رکھتے ہیں اورچاہتے ہیں کہ پورے ملک میں باچہ خان کاعدم تشددکافلسفہ عام ہو۔انہوں نے اعلان کیاکہ باچہ خان کے عدم تشدد اورامن ومحبت کے پیغام کے فروغ کیلئے جلدہی کراچی میں مہاجروں اورپختونوں کامشرکہ جلوس نکالاجائے گا۔انہوں نے یہ بات آج عزیزآبادکراچی میں اپنی رہائش گاہ اورایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ممتاز بزرگ سیاستداں اوراے این پی ( ولی ) کی سربراہ بیگم نسیم ولی کی آمدپران سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
تصاویر کیلئے کلک کریں
English Viewers Click Here
Read More
Posted on:
30 Nov 2014
...
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
...
News
7381
to
7390
of
13316
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us