Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صد ر باؤ انور کے بہیمانہ قتل پر مقتول کے چھوٹےبھائی شبیر احمدسے ٹیلی فون پر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پنجاب سیالکوٹ کے نائب صد ر باؤ انور شہید کے چھوٹے بھائی شبیر احمدسے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور باؤ محمد انور کے بہمانہ قتل پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا او ر واقع کی تفصیلا ت معلوم کیں ۔ اس موقع پر جناب الطاف حسین نے شبیر احمد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ باؤ انور تنظیم کے سینئر اور مخلص ساتھی تھے مگر ظالموں نے ہم سے باؤ انور کو چھین لیا ان کی شہادت سے تنظیم ایک سنیئر ساتھی سے محروم ہوگئی ہے جس پر مجھ سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن غم زدہ
ہے۔
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم کے تمام زونل انچارجز ،سیکٹر انچارجز ،یونٹس انچارجز اور تمام کارکنان صدرباؤمحمدانورکے سفاکانہ قتل پر اپنے طورپرپروگرام ترتیب دے کربھرپوراحتجاج کریں،الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام زونل انچارجز ،سیکٹر انچارجز ،یونٹس انچارجز اور تمام کارکنان سے اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے سفاکانہ قتل پر اپنے طورپرپروگرام ترتیب دے کربھرپوراحتجاج کریں اورسفاکانہ قتل کے خلاف پرامن احتجاجی جلوس نکالیں۔انہوں نے کہاکہ19جون کے بعدبھی کارکنوں نے میراساتھ دیاتھااورآج پھرمیں نے رابطہ کمیٹی، ایم این ایز،اورایم پی ایز کوزحمت نہیں دی کیونکہ یہ بڑے لوگ ہیں
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
اگروفاقی حکومت، پنجاب کی صوبائی حکومت اور اعلیٰ حکام نے باؤمحمدانور کے قاتلوں کوگرفتارنہ کیاتو ایم کیوایم احتجاج کاحق رکھتی ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ اگروفاقی حکومت، پنجاب کی صوبائی حکومت اور اعلیٰ حکام نے سیالکوٹ میں ایم کیوایم کے نائب صدرباؤمحمدانورکی شہادت کانوٹس نہ لیااورقاتلوں کوگرفتارنہ کیاتوایم کیوایم احتجاج کاحق رکھتی ہے، عوام اس ظلم پر جوش میں آئے توپوراپاکستان سراپا احتجاج بن جائے گا جس کی ذمہ داری وفاقی حکومت اورحکومت پنجاب پرہوگی۔ انہوں نے یہ بات ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانور کی شہادت پر خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
English Viewers
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم سیالکوٹ کے نائب صدر باؤمحمدانورکومسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہیدکردیا
متحدہ قومی موومنٹ سیالکوٹ کے نائب صدرباؤانورکومسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شہیدکردیا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد انور منگل کی شب سیالکوٹ کے علاقے شہاب پورہ روڈ پر اپنے ریسٹورینٹ کے باہراپنے بھائیوں محمدعابد،محمدشبیر اوربیٹے سلطان حامد کے ساتھ کھڑے تھے کہ موٹرسائیکل پر سوارتین مسلح دہشت گردوہاں پہنچے اورباقاعدہ شناخت کرکے محمدانورپرفائرنگ کی اورفرارہوگئے ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر علی الصبح ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاہنگامی تعزیتی اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے منگل کورات گئے ایم کیوایم سیالکوٹ ڈسٹرکٹ کے نائب صدرباؤمحمدانورکے بہیمانہ قتل پر بدھ کوعلی الصبح اپناہنگامی تعزیتی اجلاس کیا۔اجلاس میں باؤمحمدانورکی شہادت کے سانحہ کی مذمت کی گئی اورلواحقین سے تعزیت کااظہارکیااورباؤمحمدانورشہیدکے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اجلاس میں متفقہ طورپرقراردادمنظورکی گئی کہ نوازشریف کی موجودہ حکومت ایم کیوایم کے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اورشہادت کے خلاف بھرپور احتجاج کاسامنا کرنے کے لئے تیارہوجائے۔رابطہ کمیٹی نے عوام خصوصاً غریب کارکنان سے اپیل کی کہ وہ کھانے پینے کی اجناس کاذخیرہ جمع کرلیں کیونکہ ہم 100دن کی ہڑتال کرنے والے نہیں بلکہ ہم یاتوخودختم ہوجائیں گے یاحکومت کوختم کردیں گے۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2014
اب ہمیں انڈیا واپس نہیں جانا بلکہ یہیں پر ہی رہنا ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اورتمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں اب انڈیا واپس نہیں جانا بلکہ یہیں پر ہی رہنا ہے ، ہم سے اب دوسری ہجرت نہیں ہونے والی ،اب ہمارا جینا اورمرنا اسی دھرتی سے وابستہ ہے ۔
تصاویر
English Viewers
وڈیو حصہ ایک
وڈیو حصہ دوئم
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی9دسمبرکادن ’’یوم شہداء‘‘ کے طورپرانتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہرسال کی طرح امسال بھی9دسمبرکادن ’’یوم شہداء‘‘ کے طورپرانتہائی عقیدت واحترام سے منایاگیا۔یوم شہداء کے سلسلے میںآزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے گئے جس میں قائدتحریک الطاف حسین کی بھائی ناصرحسین شہید،بھتیجے عارف حسین شہید،شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق اورعظیم احمدطارق شہیدسمیت حق پرستی کی تحریک میں17ہزار سے زائدجام شہادت نوش کرنے والے تمام شہداء حق کی ارواح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
نودسمبریومِ شہداء کے موقع پرایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ڈرامہ پیش
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام 9دسمبریومِ شہداء کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مرکزی اجتماع میں ایم کیوایم ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے ’’بھول کہاں سکتے ہیں‘‘کے عنوان سے ٹیلی ٹھیٹر پیش کیاگیاجس میں مہاجرقوم پرہونے والے چنگیزی مظالم کواجاگرکیاگیااورنظریہ حق پرستی کاعلم بلندکرنے والوں پرسرکاری اہلکاروں کی جانب سے ڈھائے گئے
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
ہم وہ قوم ہیں جس کی تاریخ شہادت سے شروع ہوکر شہادت پر ختم ہوتی ہے ، ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم وہ قوم ہیں جس کی تاریخ شہادت سے شروع ہوکر شہادت پر ختم ہوتی ہے ، 1947ء سے شہادتوں کا یہ سلسلہ جاری ہے ، افسوس سے کہنا پڑتاہے کہ جس دیس میں ہم رہتے ہیں اس نے ہمیں اپنا سمجھاہوتا توہمارے شہیدوں کی تعداد اتنی نہیں ہوتی شاید یہ ہمیں اپنا نہیں سمجھتے یا یہ ہمارے اپنے نہیں ہیں ۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے منگل کی شب جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے شہداء کی یاد میں تعمیر کی گئی یاد گار شہدائے حق پر منعقدہ یوم شہداء کے مرکزی اجتماع سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
نو دسمبریومِ شہداء ؍مرادعلی مرادکاشہداء حق کے لئے خوبصورت نغمہ’’شہیدوں سلام،شہیدوں سلام۔۔۔آج کی شام تمہارے نام
ایم کیوایم ملیر سیکٹرکے شہیدکارکن کے والدومعروف گلوکار مراد علی مراد نے 9دسمبریومِ شہداء کے سلسلے میں جناح گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مرکزی اجتماع میں ایم کیوایم کے شہداء حق کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شہداء حق کی لازاوال قربانیوں پرتازہ نغمہ ’’ شہیدوں سلام، شہیدوں سلام ۔۔۔آج شام تمہارے ہی نام ،‘‘گاکرسنایا۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2014
...
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
...
News
7501
to
7510
of
13531
Urdu News Archive
ABOUT ALTAF HUSSAIN- MQM CRACKDOWN - SPLINTER GROUPS
...
31 Mar 2026
It has been eleven years since the enforced ban on the leader of the m
...
28 Mar 2026
42nd Foundation Day celebration live from London
...
28 Mar 2026
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us