Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن اورتحریک انصاف کی ریلیوں میں جدید اسلحہ کا استعمال حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پنجاب کے شہرگوجرانوالہ میں ضمنی انتخاب کے دوران حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کی ریلی میں جدیدوخودکاراسلحہ کی نمائش اورآپس میں ہونے والے مسلح تصادم پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دوروزقبل گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے جلسہ میں جدیداسلحہ کی نمائش کی گئی اور گزشتہ روزمسلم لیگ ن کی ریلی میں جدیداسلحہ کا استعمال کیاگیا۔
Read More
Posted on:
20 Jun 2015
رمضان المبارک کے دوران کراچی سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رمضان المبارک کے دوران کراچی سمیت ملک کے تمام حصوں میں کی جانے والی لوڈ شیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ رمضان المبارک کے مقدس مہینہ میں سحری ،افطار اور تراویح کے موقع پر بجلی کا غائب ہوجانا صرف افسوسناک اور شرمناک ہی نہیں بلکہ تعجب کا باعث بھی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام طویل عرصہ سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے دعوے سن رہے ہیں ، اس دوران مختلف فوجی اور سول حکومتیں آئیں جنہوں نے یہ اعلانات کیے کہ فلاں فلاں ملک سے ہمارا معاہدہ ہوگیا ہے اور اب جلد ہی ملک سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہوجائے گا ۔
English
Read More
Posted on:
20 Jun 2015
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا کراچی میں شدید گرمی اور رمضان المبارک کے دوران بجلی کی فراہمی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رمضان المبار ک کے مہینے میں کراچی میں بجلی کی فراہمی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گر می کی انتہائی شدت کے باعث شہر میں بجلی کی مانگ میں اضافہ ہواہے لیکن کراچی الیکٹرک بجلی کی مطلوبہ طلب پورا کرنے میں ناکام ہوچکی ہے
Read More
Posted on:
20 Jun 2015
گلزار ہجری میٹروول تھرڈ ، بلاک ون اینڈ ٹو اور اسکیم 33کے بیشتر علاقوں میں عوام بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے بلبلا اٹھی ہے ، مزمل قریشی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد مزمل قریشی نے کہا کہ اسکیم 33میں عوام بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے غذاب سے بلبلا اٹھی ہے اور رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بجلی اور پانی کی سہولتوں سے محروم ہیں ۔
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
ایم کیو ایم کی جانب سے ملک بھر میں 19جون 1992ء کے حق پرست شہداء کی 23ویں برسی کے اجتماعات
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے 19جون92ء کے بدترین ریاستی آپریشن میں شہید ہونیوالے ہزاروں کارکنان کی23ویں برسی عقدیت و احترام سے منائی گئی ۔برسی کے اجتماعات کراچی ، حیدر آباد سمیت اندرون سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر میں قائم ایم کیو ایم کے دفاتر پر عقیدت و احترام سے منائی گئی
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
شہر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طویل دورانئے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر اراکین سندھ اسمبلی ایم کیوایم کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شہر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں طویل دورانئے کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ رمضان المبارک میں کے ۔ الیکٹرک کی جانب سے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں ۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں شہریوں کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا رکھنا اور انہیں اس ضمن میں دعوؤں کے باوجود ریلیف فراہم نہ کرنا سراسر ظلم ہے
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
جون 1992ء کے ریاستی آپریشن کے شہید کارکنوں کو قائد تحریک الطاف حسین کا زبردست خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کہا ہے کہ 19جون 1992ء پاکستان کی تاریخ سیاہ ترین دن ہے اس دن ایم کیوایم جیسی امن پسند ، محب وطن اور سیاسی جماعت کے خلاف بھیانک ریاستی آپریشن شروع کیا گیا ۔19جون 1992ء کے شہداء کی 23ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سندھ کی 72بڑی مچھلیوں، ڈاکوؤں اوراغوابرائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف ہونے والے آپریشن کا رخ ایم کیوایم کی جانب موڑ دیا گیا ۔ ایم کیوایم کے خلاف شروع کئے گئے ریاستی آپریشن کے
English
Read More
Posted on:
19 Jun 2015
ایم کیوایم کے قائد الطا ف حسین کی جانب سے پاکستانی مسلمانوں سمیت پوری مسلم امہ کو ماہِ صیام کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستانی مسلمانوں سمیت تمام مسلم امہ کو ماہِ صیام کی دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ روزہ دین اسلام کا اہم رکن اورتزکیہ نفس کا بہترین ذریعہ ہے ۔
English
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
ایم کیوایم صوبہ پنجاب تحصیل ننکانہ ضلع ننکانہ کی ایڈھاک کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا کی ہمیشرہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم صوبہ پنجاب تحصیل ننکانہ اور ضلع ننکانہ کی ایڈ ھاک کمیٹی کے رکن خرم شہزاد رانا کی ہمشیرہ محترمہ حرا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن 2015 ء ،ڈیلاس میں منعقد کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم امریکہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق رواں سال ایم کیو ایم امریکہ کا سالانہ کنونشن ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں ۳۱ جولائی تا ۲ اگست ۲۰۱۵ منعقد کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
18 Jun 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6031
to
6040
of
13531
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کالندن میں ایم کیوایم کے 42
...
31 Mar 2026
ایم کیوایم کے 42ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں اجتماع کا انعقاد
...
30 Mar 2026
ہم کسی سے اس کاحق چھیننانہیں چاہتے بلکہ اپنے حقوق چاہتے ہیں۔مصطفےٰ ع
...
30 Mar 2026
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us