Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج ورکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی ان کی رہائشگاہ پرمنائی گئی
ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج وحق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیرکے شوہرمنیرقادری مرحوم کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے مرحوم کی رہائشگاہ پرمنائیگئی جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن وفاتحہ خوانی کی گئی اورمرحوم کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
جیل میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں کے ساتھ ظالمانہ طرزعمل کاسلسلہ بند کرایا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیل میں حراست کے دوران ایم کیوایم کے کارکنان کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیرانسانی سلوک کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جیل میں بے گناہ کارکنوں کے ساتھ ظالمانہ طرزعمل کا سلسلہ بند کرایا جائے
Read More
Posted on:
11 Jul 2015
وزیراعظم میاں نواز شریف نے بھارتی وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں مسئلہ کشمیر اجاگر نہیں کیا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور بھارتی وزیراعظم نریند رمودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں بھارتی وزیراعظم کی جانب سے ممبئی حملوں کا باربار تذکرہ کیاگیا لیکن پاکستانی وزیراعظم کو اتنی جرات نہیں ہوئی کہ وہ مسئلہ کشمیر اجاگرکرتے اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف آوازاٹھاتے ۔ کیا پاکستان کی حکومت مسئلہ کشمیرسے دستبردار ہوچکی ہے؟ انہوں نے ان خیالات کااظہار محبان پاکستان کے زیراہتمام سعودی عرب اورمختلف خلیجی ریاستوں میں منعقدکی جانے والی افطارپارٹیوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے کیا
English
وڈیو
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے انتقال پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان اور سعودی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے سعودی عرب کے سابق وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل کے انتقال پر سعودی عرب کے شاہ سلیمان بن عبدالعزیز اور سعودی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ان کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
English
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
ایم کیو ایم محب وطن جماعت ہے ، ماضی کی طرح آج بھی جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں ،وسیم اختر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم اختر نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر ماضی کی طرح آج بھی الزامات لگائے جارہے ہیں ، ایم کیو ایم نے ہمیشہ وسیع تر قومی مفاد میں حکومتو ں کا ساتھ دیا لیکن ہمیں اختیارات نہیں ملے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
کراچی کی روشنیوں کو بہال کرنے کیلئے اے پی ایم ایس او اپنا مثالی کردار ادا کرتی رہے گی، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹودینٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے موقع پر جناح گراؤنڈ میں 27جون 2015ء سے جاری 15روزہ ایونٹ ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘ کا آج بروز ہفتہ بتاریخ 11 جولائی 2015کو فائنل میچ کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جناح گراؤنڈ میں جاری ’’کراچی چیمپئنز ٹرافی‘‘کے اختتامی روز شائقین کرکٹ کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی، شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھیلاڑیوں کی ممکنہ شرکت بھی متوقع ہے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیوا یم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر کی پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدرسردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر نے جمعہ کے روز شام 4بجے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
حکومت سندھ کی جانب سے رینجرزکوصرف کراچی میں آپریشن کااختیاردینا جانبدارانہ اورمتعصبانہ ہی نہیں بلکہ کراچی دشمنی پرمبنی ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حکومت سندھ کی جانب سے پورے سندھ کے بجائے صرف کراچی میں رینجرزکوآپریشن کے اختیارات دینے پرگہری تشویش کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ امن وامان کی صورتحال پورے سندھ میں خراب ہے لیکن حکومت سندھ کی جانب سے رینجرزکوصرف کراچی میںآپریشن کااختیاردیاگیاہے جوکہ انتہائی حیران کن اورباعث تشویش ہے۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
مخیر حضرات اور عوام رمضان المبارک میں زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں ، ترجمان خدمت خلق فاؤنڈیشن کی اپیل
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ترجمان نے مخیر حضرات اور عوام سے اپیل ہے کہ وہ رمضان المبارک میں زکوٰۃ ، فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن کو دیں اور دکھی انسانیت کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ مخیر حضرات اور عوام رمضان المبارک میں اپنے عطیات شہر کے مختلف علاقوں میں قائم کئے گئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مراکز کے علاوہ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد اور مسلم کمرشل بنک واٹر پمپ برانچ کے اکاؤنٹ نمبر 0431390931000816، برانچ کوڈ نمبر 0073میں جمع کراسکتے ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پرا لطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے آزاد کشمیر کے سابق صدر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے سپریم لیڈر سردار عبدالقیوم خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ سردار عبد القیوم خان مرحوم کی کشمیریوں کے حقوق کے حصول کی جدوجہد اور ان کیلئے کی جانے والی خدمات ناقابل فراموش ہیں جس پر مرحوم زبردست خراج عقیدت کے مستحق ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Jul 2015
...
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
...
News
6041
to
6050
of
13670
Urdu News Archive
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی کی شہادت پر متحدہ قومی موو
...
29 Jul 2026
معصوم کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلنابند کی جائے، الطاف حسین
...
29 Jul 2026
پاکستان میں ظلم وجبر کے نظام سے نجات کے لئے جین زی کوآگے آنا ہوگا۔الطا
...
27 Jul 2026
مہاجرکسی سے نفرت نہیں کرتے مہاجروں نے ظلم کیایامہاجروں پر ظلم کیاگیا
...
26 Jul 2026
سندھ کودیہی اورشہری کی بنیادپر تقسیم الطاف حسین نے کیا یا ذوالفقارعلی
...
25 Jul 2026
کشمیر کو مکمل آزاداورخودمختار ریاست کے طورپرتسلیم کیاجائے۔الطاف حسین
...
25 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us